ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں اضافہ

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کم ہوئی ہے تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔ذرائع  کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت دو ڈالر کی کمی سے 1810 ڈالر کی سطح پر آگئی تاہم ملکی سطح پر قیمت میں کمی کے بجائے قیمت میں تھوڑا اضافہ ہوا ہے۔ ملک بھر میں …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے پاکستان پر نئی شرائط عائد کردیں

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پروگرام کی بحالی کیلیے پاکستان پر نئی شرائط عائد کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے مزید شرائط عائد کرنے اور معاہدہ نہ ہونے پر غیر معمولی صورت حال کا سامنا ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے رواں ہفتے اسٹاف کی سطح …

مزید پڑھیں »

وفاق بھی گندم کی قیمت 3900 روپے من مقرر کرنے پر رضامند

لاہور: وفاق بھی گندم کی قیمت 3900 روپے من مقرر کرنے پر رضامند ہو گیا۔وفاقی حکومت نے سندھ اور پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی کم ازکم قیمت خرید میں گزشتہ سال کے مقابلے غیر معمولی اضافہ کیے جانے پر اپنے شدیدتحفظات اور اعتراضات کا اظہار کردیا ہے۔ تاہم دونوں صوبوں کی کابینہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کیخلاف بے رحمانہ کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف بے رحمانہ قانونی کارروائی کی ہدایت دے دی۔وزیراعظم نے اعلی سطح اجلاس میں وفاق اور صوبوں میں ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فری ہینڈ دے دیا اور کہا کہ منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور زائد نرخ لینے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی …

مزید پڑھیں »

ملک میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رحجان میں اضافہ

کراچی:ملک میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رحجان میں اضافہ ہو رہا ہے اور جنوری میں کریڈٹ کے ذریعے خریداری کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر 33.5 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جنوری میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 87 ارب روپےکی خریداری کی جو …

مزید پڑھیں »

ایران سے گوادر بندرگاہ تک بجلی کی ترسیل کے نئے منصوبے کا افتتاح جلد متوقع

کوئٹہ:ایران سے گوادر بندرگاہ تک بجلی کی ترسیل کے نئے منصوبے کا افتتاح آنے والے دنوں میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں ہوگا۔ کوئٹہ میں ایرانی قونصل جنرل حسن درویش وند نے پاکستانی حکام سے ملاقات کے علاوہ گوادر بندرگاہ کے بجلی کے منصوبے اور اس علاقے میں سمندری سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔ ایرانی قونصل جنرل …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے رواں سال موٹر سائیکلز کی ریکارڈ ایکسپورٹ

کراچی: رواں سال ملک سے 25 ہزار موٹر سائیکلیں بیرون ملک بھیجی گئیں جو کہ موٹر سائیکلوں کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق رواں سال پاکستان سے 25 ہزار موٹر سائیکلیں ایکسپورٹ کی گئیں جو اب تک کسی بھی سال میں موٹر سائیکلوں کی ایکسپورٹ کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ پاپام کے ذرائع نے تصدیق کی ہے …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں پیاز کی بڑھتی قیمتوں اور قلت سے لوگ پریشان

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیاز اور ٹماٹر سمیت مختلف سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں اور قلت نے دنیا میں خوراک کی قلت کا بحران پیدا کردیا ہے جب کہ ترکی سمیت متعدد ممالک نے سبزیوں کی دوسرے ممالک ترسیل کو روک دیا ہے۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں حالیہ سیلاب سمیت ترکی میں آنے …

مزید پڑھیں »

شرح سود میں دو سے تین فیصد اضافے کا امکان

کراچی:قرض بحالی پروگرام کے سلسلے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے کے پیش ںظر شرح سود میں دو سے تین فیصد اضافے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کا شرح سود بڑھانے سے معلق اہم مطالبہ پورا کرنے کےلیے جلد اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی شیڈول سے ہٹ کر میٹنگ متوقع ہے، جس میں بنیادی …

مزید پڑھیں »

ایران دنیا میں اسٹیل تیار کرنے والا نویں ملک بن گیا

تہران:ورلڈ اسٹیل ایسی سویشن نے کہا ہے کہ 2023 کے پہلے ابتدائی مہینے میں ایران ایک درجے بہتری کیساتھ دنیا میں اسٹیل تیار کرنے والا نویں ملک بن گیا۔ ایران نے 2023 کے ابتدائی مہینے کے دوران، 2 ملین 700 ہزار ٹن خام اسٹیل کی تیاری کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق دنیا کے 10 بڑے اسٹیل تیارکرنے والے ممالک میں …

مزید پڑھیں »