بدھ , 24 اپریل 2024

کاروبار

روسی بینک کا ایران کے ساتھ ریال میں بینکنگ کا آغاز

ماسکو:روس کے دوسرے سب سے بڑے بینک نے امریکی پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ایران کے ساتھ ریال میں بینکنگ کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق روس کے دوسرے سب سے بڑے وی ٹی بی بینک نے ایران کے ساتھ ریال میں بینکنگ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ وی ٹی بی بینک کے مطابق …

مزید پڑھیں »

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے پاکستان میں اپنی پروڈکشن بند کردی

اسلام آباد:پاکستان میں ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے 10 دنوں کیلئے اپنا پروڈکشن پلانٹ مکمل طور پر بند کر دیا۔ ایس ای سی پی کو آگاہ کردیا گیا۔ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے پیر کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف کمیشن کو ایک خط کے ذریعے آگاہ کیا گیا ہے کہ کمپنی 10 روز کیلئے اپنا پروڈکشن پلانٹ مکمل طور …

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مدد کے 5 منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے۔عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں …

مزید پڑھیں »

حکومت کی آئی ایم ایف سے طے کردہ شرائط پر نظرثانی کی درخواست

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے تناظر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پروگرام کے تحت طے کردہ شرائط پر نظر ثانی کی درخواست کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کو ٹریک پر لانے کے لیے عالمی سیاسی رابطوں …

مزید پڑھیں »

توانائی بحران؛ بازار، ریستوران 8 بجے، شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے توانائی کی بچت کے لیے مختلف اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق بازار 8 بجے اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کے علاوہ دیگر کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قمر زمان کائرہ اور مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کفایت شعاری کی …

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 75 ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے، حکومت کو پٹرول 190روپے فی لیٹر دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ہدایات وزیر اعظم شہباز شریف اور …

مزید پڑھیں »

جرمنی یورپ میں ایران کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر برقرار

برلن:جرمنی اور ایران کی تجارت میں اضافہ ہوا ہے، جرمنی کے وفاقی شماریات دفتر سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جرمنی نے رواں برس جنوری سے اکتوبر تک 1.2 ارب یورو کی اشیا ایران کو برآمد کیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسی عرصے میں جرمنی کا ایران سے درآمدات کا حجم 26 کروڑ یورو رہا۔ جرمن ایرانی …

مزید پڑھیں »

ریکوڈک منصوبے سے بلوچستان کو سالانہ 300 ارب روپے ملیں گے، وزیراعلیٰ

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے صوبے کو بغیر کسی سرمایہ کاری کے سالانہ 300 ارب روپے حاصل ہوں گے، یہ سرمایہ کاری کا گیٹ وے ہے۔ کوئٹہ میں دسویں نیشنل ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ریکو ڈک منصوبہ 8 ارب ڈالر کی بیرونی …

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیئے

کراچی:پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ نرخ مزید 500 روپے اضافے سے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے، فی اونس 4 ڈالر اضافہ ہوگیا۔ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کے اضافے سے ریکارڈ ایک لاکھ …

مزید پڑھیں »