ہفتہ , 25 فروری 2017

کاروبار

یکم جولائی سے گیس17روپے 42 پیسے مہنگی ہونیکا امکان

کراچی( نامہ نگار) سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قیمت میں17 روپے42 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی تجویز دیدی‘ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی ہے۔ ہوشیار‘ خبردار‘ عوام ہوجائیں تیار کیوں کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کو چٹھی لکھ ...

مزید پڑھیں »

دال چناکی قیمت آسمان پر، مرغی بھی مزید مہنگی ہوگئی

کراچی(نامہ نگار) ملک بھر میں مرغی فروشوں نے وزیر خزانہ کی بھی نہ سنی، مرغی کا گوشت سستا کرنے کےبجائے مزید مہنگا کردیا، غریبوں کا دال کھانا بھی مشکل ہوگیا، دال چنا کی قیمت بھی آسمان چھونے لگی۔اس ماہ کے دوران مرغی کےگوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت تین ...

مزید پڑھیں »

ملکی سیمنٹ کی برآمد میں ریکارڈ 17 فیصد اضافہ، فروخت 35 لاکھ 84 ہزار ٹن تک پہنچ گئی

کراچی(نامہ نگار)ملکی سیمنٹ کی برآمد میں ریکارڈ 17 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد رواں ماہ سیمنٹ کی فروخت 35 لاکھ 84 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ میں 5 لاکھ 34 ہزار ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا تھا اور 9 ماہ میں سیمنٹ کی فروخت 17 فیصد اضافے سے 2 ...

مزید پڑھیں »

کراچی، مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، فی کلو 350روپے سے تجاوز کرگئی

کراچی (کامرس رپورٹر)کراچی میں مرغی کی فی کلو قیمت تین سو پچاس روپے سے تجاوز کرگئی،قیمتوں میں من مانا اضافہ روکنے میں انتظامیہ ناکام ہوگئی۔صارفین مہنگےدام ادا کرنےپرمجبور ہوگئے۔دوسوسےڈھائی سوروپے فی کلوملنےوالامرغی کاگوشت ایک ماہ کےدوران 100 روپےتک مہنگا کردیا گیا، فی کلومرغی 360 روپےتک پہنچ گئی ۔ کمشنرکراچی کی طرف سے مرغی کے گوشت کی قیمت 232 روپے مقرر ...

مزید پڑھیں »

گندم کے اضافی ذخائر سے فصل کی خریداری متاثر ہو سکتی ہے، فلور ملز ایسوسی ایشن

لاہور (نامہ نگار) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد مٹو، لیڈر عاصم رضا احمد ،میاں ریاض نے کہاہے کہٓ جبکہ حکومت کی جانب سے گندم کے حوالے سے کوئی خاطر خواہ انتظامات نظر نہیں آرہے ہیں ،امسال پنجاب کی بمپر کراپ آنے کی امید ہے جبکہ تاحال پچھلے سال کی اضافی گندم کے نکاس کیلئے ...

مزید پڑھیں »

مارچ میں 34 کروڑ کی ٹیکس چوری پکڑی:کسٹم حکام

کراچی: پاکستان کسٹمز نے مارچ2016 کے دوران مجموعی طور پر34 کروڑ9 لاکھ34 ہزار600 روپے مالیت کی ریونیوکی چوری کو بے نقاب کیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کسٹمزکے ماتحت ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی نے مارچ میں 7 کروڑ 25لاکھ 27 ہزار 508 روپے مالیت کی کسٹم ڈیوٹی وٹیکسوں کی چوری پر آڈٹ آبزرویشن کے اجرا کے ساتھ 26 کروڑ84 لاکھ7 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹیل کی نجکاری کیلئے اسٹیٹ بینک نے بھی حمایت کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی اربوں روپے خسارے سے دوچار پاکستان اسٹیل کی نجکاری کی حمایت کردی ہے۔ مرکزی بینک نے اپنی دوسری سہ ماہی معاشی جائزہ رپورٹ میں فولاد سازی کے شعبے کے بارے میں خصوصی مضمون کے ذریعے معاشی ترقی بالخصوص انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے فولاد سازی کے شعبے کو اہم قرار دیتے ہوئے طویل ...

مزید پڑھیں »

6 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات سے 21.3 ارب روپے کا سیلز ٹیکس وصول

کراچی(نامہ نگار) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکوں کے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی بلاواسطہ ٹیکسوں میں نمایاں کردار ادا کررہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی معاشی جائزہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2015-16کی پہلی ششماہی (جولائی تادسمبر 2015) کے دوران 540.8ارب روپے کے بلاواسطہ ٹیکس جمع کیے گئے جو مالی سال 2014-15کی اسی مدت کے مقابلے میں ...

مزید پڑھیں »

پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت ترقیاتی سرگرمیوں میں مدد ملے گی، ایشیائی بینک

اسلام آباد(نامہ نگار)ایشیائی ترقیاتی بنک نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری کے تحت جاری سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون کے دیگر اقدامات سے پاکستانی ترقیاتی سرگرمیوں میں مدد ملے گی، پائیدار اقتصادی اصلاحات اور سیکیورٹی صورتحال میں بہتری سے تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ ملے گا۔گزشتہ روز جاری رپورٹ میں اے ڈی بی ...

مزید پڑھیں »

بجلی 4 روپے 36 پیسے فی یونٹ سستی ، ماہانہ 300 یونٹ کے استعمال پر اطلاق نہیں ہو گا

اسلام آباد(نامہ نگار)نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی 4 روپے 36 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے،قیمت میں کمی کی منظوری فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت دی گئی جبکہ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ اور ماہانہ300یونٹ استعمال کرنے والے گھریلواور زرعی صارفین پر کمی کا اطلاق نہیں ہو گا۔گزشتہ روزنیپرا نے بجلی کے نرخوں ...

مزید پڑھیں »