جمعرات , 25 اپریل 2024

کاروبار

خام تیل کی قیمتیں 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

لندن:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں جنوری 2022ء کے بعد کم ترین سطح پر آگئیں۔رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے نرخ 2 ڈالر کمی سے 74 ڈالر کی سطح پر آگئے، جو جنوری 2022ء کے بعد سے کم ترین سطح ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت بھی جنوری 2022ء کے بعد پہلی بار …

مزید پڑھیں »

روسی درآمدہ تیل کی قیمت 182روپے لیٹر ہوگی

اسلام آباد / ماسکو: وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے تیل درامد کرنے کی صورت میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 182روپے فی لیٹر ہوگی۔وزارت کے ذرائع کا کہنا ہے موجودہ صورتحال میں روس سے درآمد شدہ تیل کی قیمت 182روپے فی لیٹر تک ہو گی، روس سے برنٹ آئل مارکیٹ کی نسبت 26ڈالر فی بیرل …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کے دباؤ پر ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی پر غور

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ملک کو درپیش معاشی بحران کے باعث رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں ساڑھے تین سو ارب روپے کی کٹوتی کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے تاہم وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے اتنے بڑے پیمانے پر ترقیاتی بیٹ میں کٹوتی کی تجویز کی مخالفت کی جارہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کو …

مزید پڑھیں »

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں معاشی ایمرجنسی لگانے کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ معاشی بہتری اور استحکام …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا ایشیا کیلئے عرب لائٹ خام تیل کی سرکاری قیمت میں کمی کا اعلان

ریاض:سعودی عرب نے ایشیا کیلئے جنوری میں عرب لائٹ خام تیل کی سرکاری قیمت میں کمی کردی۔سعودی عرب نے جنوری میں ایشیا کیلئے عرب لائٹ خام تیل کی سرکاری قیمت فروخت (او ایس پی) کو کم کردیا ہے اور وہ عمان / دبئی کی اوسط کے مقابلے میں 3.25 ڈالر فی بیرل سے زیادہ ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری تیل …

مزید پڑھیں »

صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 64 ہزار روپے کا ہوگیا

کراچی:ملک میں سونے کے بھاؤ اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔گزشتہ روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر سستا ہوکر 1794 ڈالر فی اونس ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں اس کے بھاؤ میں اضافہ دیکھا گیا۔ پیر کے روز سونا 700 روپے فی تولہ مہنگا ہوکر ایک لاکھ 64 …

مزید پڑھیں »

گھریلو صارفین کو ناشتے اورکھانے کے اوقات میں گیس ملے گی، سوئی ناردرن گیس

اسلام آباد: سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کو ناشتے، دوپہر اوررات کے کھانے کے اوقات میں گیس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایم ڈی سوئی ناردرن گیس علی جے ہمدانی نے بیان میں کہا کہ عالمی منڈی میں آر ایل این جی مہنگی ہونے کی وجہ سے اس بار زیادہ گیس نہیں خریدی جا سکی۔ یوکرین اور روس جنگ …

مزید پڑھیں »

چین سے درآمد کی جانیوالی 46 نئی بوگیاں لاہور پہنچ گئیں

لاہور: چین سے درآمد کی جانے والی 46 نئی مسافر بوگیاں لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچ گئیں۔پاکستان نے چین کے ساتھ 149 ملین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت 230 جدیدمسافر بوگیاں درآمد کی جائیں گی۔ پاکستان ریلوے 15دسمبر سے ان نئی بوگیوں پر مشتمل کراچی کے لیے ایک نئی ٹرین براستہ لاہور، راولپنڈی سے چلائے گی۔

مزید پڑھیں »

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کیخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان

سخاکوٹ: تحریک اتحاد قبائل ملاکنڈ نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ اور ملاکنڈ لیویز کی جگہ ریگولر پولیس تعیناتی کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تحریک اتحاد قبائل ملاکنڈ کے صدر شفیع اللہ خان سواتی اور جنرل سیکریٹری حاجی امیر زمان خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئین پاکستان اور قائد اعظم محمد علی جناح کے …

مزید پڑھیں »

شرح سود میں تیزی سے اضافہ،معاشی مشکلات بڑھنے کا خطرہ

کراچی: شرح سود میں تیزی سے اضافہ کے نتیجے میں معاشی مشکلات بڑھنے کا خطرہ منڈلانے لگا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جس تیزی کے ساتھ شرح سود بڑھائی ہے، اس کی توقع کسی کو بھی نہیں تھی۔26 نومبر کو مرکزی بینک نے بڑھتے ہوئے افراط زر پر قابو پانے کے لیے شرح سود 15 فیصد سے بڑھا کر 16 فیصد …

مزید پڑھیں »