جمعہ , 19 اپریل 2024

کاروبار

پاکستان کیساتھ تجارتی حجم 1ارب ڈالر ہوجائیگا، سربراہ ٹریڈ مشن ویتنام

کراچی: ویتنام کے تجارتی مشن کی سربراہ نوگین ٹائین فونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ویتنام کے درمیان بہترین تجارتی روابط ہیں، باہمی تجارتی حجم سال 2021 میں بڑھ کر 794 ملین ڈالر ہو گیا جو بہت جلد ایک ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرجائیگا۔ ویتنام کے تجارتی مشن کی سربراہ نوگین ٹائین فونگ نے کراچی چیمبر آف کامرس …

مزید پڑھیں »

کسٹمز انٹیلی جنس اور امریکی ڈرگ انفورسمنٹ کے مابین معاہدہ طے

کراچی: ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز انٹیلیجنس اور امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن کے درمیان پاکستان اور خطے میں منشیات کی روک تھام کے حوالے سے نئے ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون طے پاگیا ہے۔ خطے میں منشیات کی روک تھام کے حوالے سے نئے ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون امریکا کے محکمہ انصاف کے …

مزید پڑھیں »

روس کا پاکستان کو خام تیل پر 30 سے 40 فیصد رعایت دینے سے انکار

اسلام آباد: روس نے پاکستان کو روسی خام تیل پر 30 سے 40 فیصد رعایت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فی الحال کچھ بھی نہیں دے سکتا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد، جس میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک، جوائنٹ سیکرٹری اور ماسکو میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام شامل تھے ، نے ماسکو میں مذاکرات …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع کر دی

کراچی: سعودی حکومت نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں مزید مزید ایک سال کے لیے توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کے لیے ڈپازٹ کروائے گئے 3 ارب ڈالر کے فنڈ کی مدت میں توسیع کردی، ڈپازٹس کی معیاد ایک سال …

مزید پڑھیں »

ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں0.16 فیصد کی معمولی کمی کے باوجود ایک ہفتے میں مجموعی طور پر 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافی ریکارڈ کیا گیا۔ مہنگائی کے حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر گذشتہ ہفتے کے دوران ماچس 1.32 …

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی:کراچی کی جیولری مارکیٹ میں 24 قیراط عمدہ سونے کی قیمت 1150 روپے اضافے سے 1 لاکھ 62 ہزار 750 روپے فی تولہ ہوگئی۔دس گرام سونے کی قیمت بھی 1 ہزار 329 روپے اضافے سے 1 لاکھ 39 ہزار 532 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100 ڈالر کمی سے 1 ہزار 780 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ …

مزید پڑھیں »

اے این ایف نے اونٹوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے اونٹوں کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگل کرنے کی کوشش نا کام بنادی جب کہ دیگر کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار ضبط کرلی۔ذرائع کے مطابق انسداد منشیات فورس نے ملک بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے …

مزید پڑھیں »

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں،چین

اسلام آباد / بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژالی جیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ترجمان ژالی جیان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک کشادہ اور جامع پلیٹ فارم ہے، چین اور …

مزید پڑھیں »

تیل اورگیس کی تلاش کے لیے نئے لائسنس جاری

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں تیل اورگیس کی تلاش کیلیے نئے لائسنسز جاری کردیے۔پٹرولیم ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) (آپریٹر)(70%) کے جوائنٹ وینچر کے ساتھ بلاک نمبر 2966-2 (چاہ بالی) پر پٹرولیم کنسیشن ایگریمنٹس اور ایکسپلوریشن لائسنس جاری کیا ہے۔ پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ 30فیصد، بلاک نمبر 2967- …

مزید پڑھیں »