جمعرات , 25 اپریل 2024

کاروبار

پنجاب میں ٹیکس ڈیفالٹر گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

لاہور: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی موٹر رجسٹریشن اتھارٹی پیر سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر کیخلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردے گی۔ محکمہ ایکسائز نے موٹر برانچ کی ریکوری بہتر بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے64 ہزار 999 سرکاری، نیم سرکاری اور بڑی پرائیویٹ کمپنیوں کی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائیگا۔ محکمہ ایکسائز …

مزید پڑھیں »

ورلڈبینک کے 73 کروڑ ڈالرکے قرضے منسوخ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: ورلڈبینک نے کم از کم مسائل کے شکار 9 ایسے پراجیکٹس کی نشان دہی کی ہے جن کے730 ملین ڈالر کے قرضے منسوخ ہو سکتے ہیں۔ 400 ملین ڈالر کے رعایتی قرضے میں 320 ملین ڈالر کا قرضہ پاکستان کے کوٹے کے تحت منسوخ کیا جا سکتا ہے جبکہ باقی دو منصوبوں کیلئے رقم بھی علاقائی کوٹے سے …

مزید پڑھیں »

حکومت کا اکتوبر کے بلوں میں عوام کو بڑا ریلیف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اکتوبر کے بلوں میں عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے نرخ میں سوا چار روپے فی یونٹ کی کمی کردی۔ اسی ضمن میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے نرخ میں سوا 4 روپے کی کمی …

مزید پڑھیں »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔واشنگٹن سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری موصول ہوئی تھی، جس میں پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ لائٹ ڈیزل، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت …

مزید پڑھیں »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے اضافہ

کراچی: درآمدی و بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اور ذرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کے رحجان کے باعث جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔افغانستان میں ڈالر ریٹ 238روپے کی سطح تک پہنچنے اور اسمگلنگ کے سبب اوپن مارکیٹ میں پھر سے ڈالر تیز رفتاری کے ساتھ اڑان بھرنے لگا ہے۔ جس سے ڈالر کے اوپن …

مزید پڑھیں »

کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 4.89 روپے فی یونٹ کمی

اسلام آباد: نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 4.89 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جب کہ ساتھ ہی ملک بھر کے لیے 19 پیسے فی یونٹ اضافی کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری کا …

مزید پڑھیں »

معاشی بحران نے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کو روک دیا

اسلام آباد: ملک کے شدید معاشی بحران نے وفاقی حکومت کو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترقیاتی اخراجات میں کمی کر کے محض 48 ارب روپے کرنے پر مجبور کر دیا جو کہ سالانہ مختص کا بمشکل 7 فیصد ہے اور سرکاری ہدف سے بھی دو تہائی کم ہے۔ وزارت خزانہ کی دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے …

مزید پڑھیں »

یوٹیلٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، تیل سمیت کئی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کوکنگ آئل، گھی سمیت کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اس سلسلے جاری جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں 20 روپے تک اضافہ …

مزید پڑھیں »

چھوٹے تاجروں پر سالانہ فکس ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد: ریجنل ٹیکس آفس بہاولپور کی جانب سے قائم کردہ تاجرکمیٹی نے چھوٹے تاجروں پر فکس ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دیدی۔ایف بی آر کے ماتحت ادارے ریجنل ٹیکس آفس بہاولپور کی جانب سے قائم کردہ تاجرکمیٹی نے چھوٹے تاجروں سے بجلی بلوں میں فکس ٹیکس وصول نہ کرنے اور دکان کے حجم کے بجائے ٹرن اوور کی بنیاد …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوگا، آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے اور رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہےعالمی سطح پر مہنگائی 8.8 فیصد تک پہنچنے جبکہ پاکستان میں 19.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی …

مزید پڑھیں »