جمعرات , 18 اپریل 2024

کاروبار

پاکستان میں امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد ہونا چاہیے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری لانے اور امیر طبقے پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری لا کر مستحکم گروتھ حاصل کی جا …

مزید پڑھیں »

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا، روپیہ 1.68 فیصد مضبوط

کراچی: ڈالر کی روپے کے مقابلے میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں ہفتے امریکی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ریورس گیئرمیں رہا اور روپیہ کو استحکام ملا۔ ہفتہ وار کرنسی رپورٹ کے مطابق غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث مشکوک شعبوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی وجہ سے رواں ہفتے ڈالر تنزلی کا شکار رہا جب کہ ہفتہ وار …

مزید پڑھیں »

آنےوالے مہینوں میں مہنگائی بلند سطح پر برقرار رہے گی، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آنے والے مہینوں میں مہنگائی بلند سطح پر برقرار رہنے کی پیش گوئی کردی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٴٹ لک رپورٹ میں، آئندہ مہینوں میں مہنگائی بلند سطح پر برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 2023میں مہنگائی 29 سے 31 …

مزید پڑھیں »

گذشتہ ہفتے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

کراچی: ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہوگئے-اسیٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 22 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ گذشتہ ہفتے کے اختتام …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو جولائی، اگست میں 5ارب31کروڑ ڈالر قرض اور فنڈز ملے

اسلام آباد: وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں بیرونی قرضوں اور فنڈنگ پر رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے رواں سال بجٹ میں 17 ارب 38 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی بیرونی فنڈگ کا تخمینہ لگا رکھا ہے۔ رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے دوماہ (جولائی، اگست) کے دوران پاکستان کو …

مزید پڑھیں »

گذشتہ مالی سال ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کی مالیت میں 81 فیصد اضافہ ہوا،اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےملک میں ہونے والی ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کی تفصیلات جاری کردیں۔مرکزی بینک کے مطابق مالی سال 2022-23 میں ملک میں ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز میں اضافے کا رجحان برقرار رہا اور ڈیجیٹل ذرائع سے رقوم کے لین دین میں حجم کے اعتبار سے 57 فیصد اور مالیت کے حساب سے 81 فیصد اضافہ ہوا۔ گذشتہ مالی سال کے …

مزید پڑھیں »

ڈالر کے نرخ میں مسلسل 17 ویں دن بھی کمی

کراچی: حوالہ ہنڈی میں ملوث امپورٹڈ کار ڈیلرز، سونے کے تاجروں سمیت دیگر مشکوک شعبوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے سبب بدھ کو سترہویں دن بھی ڈالر مسلسل بیک فٹ پر رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 47 دن کے کم ترین 289 روپے سے نیچے آگئے جب کہ اوپن ریٹ بھی 78 دن کی کم ترین سطح 290 …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

ماسکو: خام تیل کی قیمت گزشتہ 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ کے دسمبر کیلیے سودے 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نومبر کے لیے سودے 0.85 فیصد کمی کے ساتھ 88.58 ڈالر فی بیرل میں طے …

مزید پڑھیں »

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلیے روانہ

اسلام آباد: روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلیے روانہ کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق روس نے ایک لاکھ ٹن ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان روانہ کر دی ہے۔پاکستان میں روسی سفارتخانے نے ٹویٹر پر بتایا کہ یہ کھیپ ایران کے سرخس اسپیشل اکنامک زون سے بھجوائی گئی ہے، دوسری کھیپ بھجوانے کیلیے مشاورت جاری …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی گراوٹ کا رجحان جاری، انٹربینک میں مزید سستا ہوگیا

کراچی: امریکی ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں گراوٹ کا رجحان مسلسل جاری ہے ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے باعث پیر کو پندرہویں دن بھی ڈالر ریورس گئیر میں رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 6 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئے، 6 ہفتوں بعد …

مزید پڑھیں »