جمعرات , 25 اپریل 2024

تصاویر

ایران سمیت دنیا بھرمیں امام خمینی کی 31ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان، عراق، لبنان سمیت دنیا بھرمیں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی اکتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔   اس سال حضرت امام خمینی (رح) کی برسی کے عوامی اجتماعات کرونا وائرس کی وجہ سے منعقد نہیں ہو رہے۔ تاہم دنیا بھر میں آپ کو خراج عقیدت پیش کرنے …

مزید پڑھیں »

قم میں امام حمیںیؒ کا تاریخی گھر؛ تصاویر

ایران کے مقدس شہر قم کے محلہ یخچال قاضی میں حضرت امام خمینی (رہ) کا تاریخی گھر واقع ہے یہ گھر سوسال پرانا ہے اس سادہ گھر کو خود حضرت امام خمینی (رہ) نے خریدا تھا۔ ادھر مدرسہ فیضیہ میں حضرت امام خمینی (رہ) کا حجرہ بھی تاریخی یادگار بن گیا ہے۔ لیبلز

مزید پڑھیں »

حضرت امام خمینی (رہ) کے نام سے ہمدلی اور مواسات پر مبنی برکت مشق منعقد

حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فرمان سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں ہمدلی اور مواسات پر مبنی برکت مشق کی تقریب منعقد ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ، امام خمینی فرمان کی اجرائی کمیٹی کے سربراہ محمد مخبر اور سید حسن …

مزید پڑھیں »

اسی خاکی مکان میں پروان چڑھا آسمانی مکیں ۔ تصاویر

خمین، ایران کے مرکزی صوبے میں واقع ایک قدیمی اور تاریخی شہر ہے جو صوبے کے مرکز اراک شہر کے مغرب میں ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔ یہی وہ شہر ہے جہاں بانی انقلاب اسلامی امام روح اللہ (رح) کی ولادت ہوئی اور انہوں نے انیس سال کی عمر تک اسی شہر میں زندگی گزاری۔ اسی لئے جناب …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کی قسم کھائی! ۔ تصاویر

ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک تقریر کی اور اس سے پہلے کہ وہ تقریر ختم کر کے وائٹ ہاوس کے حدود سے باہر نکلتے، وائٹ ہاؤس کے اطراف میں تعینات سیکورٹی فورسز اور فوجی دستوں نے پر امن مظاہرین پر آنسو گیس کے گولوں اور لاٹھی ٹھندوں سے حملہ کیا۔ ٹرمپ اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد بغیر بتائے …

مزید پڑھیں »

ایران میں مساجد کھول دی گئیں ۔ تصاویر

کورونا کی روک تھام کے پیش نظر بند ہونے والی مساجد کو ۷۶ روز کے بعد کھول دیا گیا۔ تیس مئی سے ایران کے وائٹ زون میں شمار ہونے والی مساجد کو ایس او پیز (طبی اصول و ضوابط) کا خیال رکھنے کی شرط کے ساتھ کھولا گیا ہے جہاں نمازیوں کو اپنے نجی وسائل کے ساتھ نماز کے لئے …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں بڑھتی بے روزگاری ۔ تصاویر

کورونا کے باعث امریکہ میں جہاں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہو رہا ہے وہیں پر یہ وبا دسیوں لاکھ امریکی شہریوں کے بے روزگار ہونے کا بھی سبب بنی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تین لاکھ سے زائد امریکی شہریوں نے بے روزگاری فنڈ حاصل کرنے کے لئے اپنا نام درج کرایا ہے۔

مزید پڑھیں »

امریکہ میں مظاہروں کی تصویری جھلکیاں

امریکہ کی ریاست منی سوٹا میں ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص جارج فلوئیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد امریکہ بھر میں پر تشدد مظاہرے جاری ہیں۔ ان مظاہروں کے بعد امریکہ کے کئی شہروں میں کرفیو لگایا گیا ہے۔ جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کی کچھ جھلکیاں دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی  کی ان تصاویر میں۔ …

مزید پڑھیں »