منگل , 23 اپریل 2024

تصاویر

ایثار کی سر مشق

معلمی کا شغل عشق و فداکاری کا شغل ہے ، معلم صالب علموں کے ذہن میں علم و ایمان کی شمع روشن کرتا ہے اور ان کی پییاس اور تشنگی کو علم و دانش سے سیراب کرتا ہے۔ معلمی در حقیقت انبیاء (ع) کا راستہ ہے۔    

مزید پڑھیں »

موگوئی دیہات کا راستہ 7 ماہ کے بعد کھول دیا گیا

موگوئی دیہات کا راستہ موسم سرما کی پہلی برف باری میں مسدود ہوجاتا ہے اور گئی مہینوں تک اسدیہات کا راستہ بند رہتا ہے بہار کی آمد پر اس دیہات کا راستہ کھول دیا جاتا ہے۔ اس دیہات کے لوگ راستہ بند ہونے کی وجہ سے پیدل صعب العبور راستے سے گزر کرچلگرد شہر تک پہنچتے ہیں۔ لیبلز

مزید پڑھیں »

کورونا ابھی بھی گھات میں ہے

ایران کے مختلف شہروں میں عوام کی جزوی طور پر رفت و آمد شروع ہوگئی ہے جبکہ بازار اور مارکیٹیں بھی بتدریج کھل رہی ہیں لیکن کوروناو ائرس کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔

مزید پڑھیں »

نماز جمعہ کے مجازی خطبے

کورونا وائرس نے مذہبی اور سماجی سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب کئے جس کے نتیجے میں بہت سی مذہبی تقریبات منسوخ ہوگئیں جن میں نماز جماعت اور جمعہ بھی شامل ہیں۔ لیکن صوبہ چءار محال بختیار کے امام جمعہ نے مجازی خطبقون کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے وہ ہر جمعہ کو سوشل میڈیا اور صوبائی ٹی وی چینل کے …

مزید پڑھیں »

ایران؛ ملٹری سیٹلائٹ کا کامیاب تجربہ + تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران نے ملٹری سیٹیلائٹ کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک کا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔  اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک میں اپنے انجینئروں کا بنایا ہوا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی  کے ساتھ خلا میں بھیج دیا …

مزید پڑھیں »