عالمی یوم ہیموفیلیا کی سالانہ یاد کے موقع پر تہران کے آزادی ٹاور کو جمعرات کی رات سرخ رنگ میں روشن کیا گیا۔
مزید پڑھیں »تصاویر
ایرانی شمالی علاقوں میں "گل گاو زبان” کی کٹائی؛ تصاویر
ایران کے شمالی صوبے گلستان کے شہر آزاد شہر میں واقع فاضل آباد نامی گاؤں میں "گل گاوزبان” جسے انگریزی میں Viper’s-buglosses کہتے ہیں، کی کٹائی کے تصاویر کو دیکھتے ہیں.
مزید پڑھیں »چابہار پورٹ؛ ایرانی بنیادی سامان کی درآمدات کی نئی منزل؛ تصاویر
ایرانی سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان میں واقع چابہار پورٹ میں روزانہ 5۔8 ملین ٹن سامان کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ کی صلاحیت ہے اور اب بھی اس پورٹ میں کارگو بحری جہاز کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں »ایران فوجی خون عطیہ کر رہے ہیں ۔ تصاویر
فوجی جوان جو ہر میدان کے فاتح ہیں۔ تصاویر
ایران، فوج یوں تو عام طور پر بیرونی دشمن کے مقابلے میں ملک کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ہوتی ہے، لیکن اگر دوسرے میدانوں میں فوجی جوانوں کی مدد درکار ہو تو بھی وہ پیچھے نہیں رہتے اور جس میدان میں قدم رکھتے ہیں، اپنے ہمراہ کامیابیوں کی سوغات لے کر آتے ہیں۔
مزید پڑھیں »ایران میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک گرفتار
زاہدان، اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں حساس اداروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ میں ملوث ایک بین الاقوامی مسلح نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا.
مزید پڑھیں »ایرانی شمالی شہر ساری میں "شہید رجایی” ڈیم کا بہاؤ
ساری، ایرانی شمالی شہر ساری میں "شہید رجایی” ڈیم جو چھ سالوں کے بعد گزشتہ سال پانی سے مالامال ہوگئا تھا اور آح حالیہ بارشوں کی وجہ سے ایک بار پھر بہہ گیا ہے۔
مزید پڑھیں »یمن میں سیلاب ۔ تصاویر
یمن کے دارالحکومت صنعا میں پیر کے روز تیز بارش کے بعد بہنے والے پانی نے اچانک سیلابی شکل اختیار کر لی جس کے سبب لوگوں کے مکانوں، دکانوں اور دیگر اموال کو خاصا نقصان پہونچا۔
مزید پڑھیں »ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس کا انعقاد؛ تصاویر
تہران، ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آج بروزبدھ ایرانی پارلیمنٹ کے نائب سربراہ "مسعود پزشکیان’ کی صدارت میں انعقاد کیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ ایرانی اسپیکر ‘علی لاریجانی’ کرونا کا شکار ہوگئے ہیں اور اب قرنطین میں ہیں اور علاج ہور رہے ہیں۔
مزید پڑھیں »ایرانی صوبے اصفہان میں "امام” تاریخی چوک
اصفہان، ارنا – ایرانی صوبے اصفہان میں "امام” نامی چوک ، جو تاریخی یادگاروں کا مجموعہ ہے ، ایک طویل تاریخ ہے اور موسم بہار کے آغاز کے ساتھ ہی ، اس نے ہر سال پورے ملک اور دنیا سے آنے والے بہت سیاحوں کی میزبانی کی ، لیکن اس سال کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے اس کی صورتحال …
مزید پڑھیں »