اتوار , 26 فروری 2017

تجزیات

پاکستان میں دہشت گردی کا سراغ اور پاک فوج کا کردار

تحریر ۔( سبطین شیرازی) اس وقت پاکستان نہایت حساس اور پر آشوب مراحل سے گزر رہا ہے ملک کو جہاں بیرونی چیلنجز ہیں وہاں داخلی مشکلات اور دہشت گردی کی حالیہ سنگین لہر نے ملک کو ایک بار پھر ہلانے کی کوشش کی ہے ، دہشت گردی پاکستان کا ایک مستقل مسٔلہ ہے اس کو ٹھوس بنیادوں پر حل کرنے ...

مزید پڑھیں »

’’ردّ الفساد‘‘

(تحریر: اکرام سہگل ) بدھ کو لاہور میں سیکیورٹی امور سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں تمام کور کمانڈرز نے بھی شرکت کی۔ اس اہم اجلاس کی صدارت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کی اور آپریشن ’’ردّ الفساد‘‘ کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کُن کارروائی اس آپریشن کا ...

مزید پڑھیں »

کیا ’’محفوظ پناہ گاہیں‘‘ صرف افغانستان میں ہیں؟

(تحریر: زاہد حسین) تشدد کی حالیہ لہر اور اس کے جواب میں ڈیورنڈ لائن کے پار فوج کی کارروائی کابل اور اسلام آباد کے درمیان تناؤ میں اضافے کا باعث بنی ہے۔سرحد کی کسی بھی ایک جانب ہونے والے دہشتگرد حملوں کے بعد ایک دوسرے پر الزام تراشی کا کھیل عام طور پر دیکھنے کو ملتا تھا مگر اس بار ...

مزید پڑھیں »

کیا اسلاف کا ایمان کمزور تھا ؟

  (وسعت اللہ خان) جو لوگ وسطی اور جنوبی ایشیا کی نفسیات جاننے والے عصرِ حاضر کے مغربی لکھاریوں سے واقف ہیں وہ برطانوی مورخ ولیم ڈال رمپل سے بھی واقف ہوں گے۔ گذشتہ ہفتے سیہون میں قلندر کے مزار پر خود کش حملے کے بعد اخبار گارڈین میں ان کا ایک مضمون چھپا۔ ایک جگہ لکھتے ہیں، ’’چند برس ...

مزید پڑھیں »

دہشتگردی کا تسلسل اور ہمارے حکمرانوں کی سنجیدگی

(تحریر: ارشاد حسین ناصر) جب بھی دہشت گردی کی کوئی وارادت، بم دھماکہ یا خودکش حملہ ہوتا ہے تو ہمارے قومی میڈیا، سوشل میڈیا میں پرانی بحث نئے انداز سے شروع ہو جاتی ہے کہ اس کا تدارک کیا ہونا چاہیئے، کیا ہوا، یہ ہوا، وہ ہوا، یہ کیوں نہیں ہوا، حکومت کی غفلت، دہشت گردوں کی اس قدر قوت ...

مزید پڑھیں »

ایک اور حادثہ

(خورشید ندیم) ہم پہ ایک اور بڑا حادثہ گزر گیا۔ اس وجہ سے نہیں کہ یہ واقعہ لاہور میں ہوا۔ بے گناہ وزیرستان میں ہدف بنیں یا لاہور میں، انسانی جان کی قیمت ایک جیسی ہے۔ پولیس کے افسران اور جوان بھی اس حادثے کی نذر ہوئے۔ امکانات کی ایک دنیا ہمارے دروازے پر دستک دے رہی تھی۔ اس سانحے ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ کا داعش کو 20 ملین پائونڈ دینے کا قصہ

برطانیہ میں آجکل ایک اسکینڈل گردش میں ہے اور وہ یہ کہ برطانیہ نے 20ملین برطانوی پائونڈ داعش کے خزانے میں ڈال دئیے ہیں! برطانیہ میں یہ اسیکنڈل لوگوں کیلئے صدمے کا باعث بنا ہواہے کہ کیسے برطانوی خزانے سے یہ پیسہ داعش خزانے میں چلا گیا۔دراصل یہ پیسہ وانتناموبے سے آزاد ہونے والے برطانوی قیدیوں کو بطور معاوضہ دیا گیا تھا،اور یہ ...

مزید پڑھیں »

امریکی بحری بیڑے کہاں کہاں تعینات ہیں؟

(تسنیم خیالی) دنیا بھر میں مسلح تنازعات قائم ہونے کے بعد سب سے زیادہ امریکہ متحرک ہوا اور دنیا بھر میں اپنی فوج پھیلا بیٹھا کہیں اتحادی ملک کاساتھ دینے کیلئے اور کبھی کسی دشمن ملک پر حملہ کرنے کیلئے فی الحال امریکی بحری بیڑے دنیا میں سب سے طاقتور مانے جانتے ہیں۔ جوکہ دوسرے ممالک کے بیڑوں کے برعکس (جو ...

مزید پڑھیں »

تو پھر سانحات جنم لیتے ہیں

(تحریر: عمران عباس راجپوت) چائے کی محفل میں بیٹھے محوِ گفتگو ہمارے ایک دوست اپنے دوست کا قصہ سنانے لگے کہ ان کے بھائی تقریباً تیس پینتیس سال سے اپنی فیملی کے ساتھ سعودی عر ب میں مقیم ہیں جن کی کچھ عرصے سے طبیعت ناساز رہنے لگی اور اس میں روز بروز اضافہ ہونے پر انھوں نے ڈاکٹر سے ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت تعلقات کی جہتیں

(تحریر: کلدیپ نیّر ) پاک بھارت سرحد کی ایک اچھی بات یہ ہے کہ اب یہاں خاموشی طاری ہو گئی ہے۔ بھارتی وزیر دفاع من موہن پاریکر نے کہا ہے کہ ’’سرحد کا درجہ حرارت نیچے گر چکا ہے‘‘ اس کا یہ مطلب ہو سکتا ہے کہ دونوں ملک اپنے تعلقات میں بہتری لانے پر تیار ہو گئے ہیں جو ...

مزید پڑھیں »