جمعہ , 19 اپریل 2024

تجزیات

نظامِ کہنہ کی حامی قوتیں اور عمران خان

(نصرت جاوید) تحریک انصاف کی میری دانست میں فی الوقت اولیں ترجیح عدالت سے یہ سہولت حاصل کرنا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمات جیل میں نہیں بلکہ کھلی عدالتوں میں چلائے جائیں۔ وہاں پیش ہونے کے لئے وہ جیل سے لائے جائیں تو تمام ٹی وی چینلوں کا ائیرٹائم ان کی ذات تک محدود ہوجائے۔عدالت میں بلائے جانے …

مزید پڑھیں »

معاشی بحالی:غیر روایتی اقدامات!

اقتدار کی مدت مختصر ہونے کے باوجودملکی معیشت کی بحالی کیلئے نگران حکومت مسلسل تگ و دو کر رہی ہے۔ خاص طور پر مہنگائی کا زور ٹوٹا اور سٹاک ایکسچینج کے کاروبار میں بہتری آئی ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بڑھتی ہوئی ناقدری بھی کسی قدر کم ہوئی ہے۔ تاہم معاشی ابتری روکنے کیلئے ابھی بہت کچھ کرنا …

مزید پڑھیں »

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا اعلان اور قیدیوں کا تبادلہ

(تحریر: سید رضا عمادی) صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی ہوگئی ہے۔ یہ جنگ بندی چار روز تک جاری رہے گی۔ اس معاہدے کے مطابق 150 فلسطینی قیدیوں کے مقابلے میں 50 صہیونی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ نیز انسانی امداد کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دی جائیگی۔ جنگ بندی کے معاہدے کی وجوہات …

مزید پڑھیں »

بارہا مخالفت کے بعد نیتن یاہو کا جنگ بندی قبول کرنے کی وجوہات

(تحریر: رلی الحروب) صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی سربراہی میں اسرائیلی کابینہ لگ بھگ تیرہ مرتبہ جنگ بندی کی پیشکش مسترد کرنے کے بعد آخرکار اسے قبول کرنے پر مجبور ہو گئی ہے۔ غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے غزہ کے خلاف جاری جنگ عارض طور پر روک دینے کی کئی وجوہات پائی جاتی ہیں جن میں سے چند …

مزید پڑھیں »

مزاحمتی محاذ میں وسعت

(تحریر: عبدالباری عطوان) امریکہ کو دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور ترقی یافتہ معیشت کے طور پر متعارف کرایا جاتا رہا ہے، لیکن گذشتہ چند سالوں میں بالخصوص دنیا کی معاشی صورتحال کے عدم استحکام کے بعد امریکہ پہلے جیسی پوزیشن میں نہیں ہے۔ بجٹ کے حوالے سے امریکہ میں محاذ آرائی اور خسارے کا بجٹ، غیر ملکی قرضوں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی بھاگ ڈور عملی طور پر امریکہ کے ہاتھ میں ہے

خطے میں اسرائیل کی حیثیت امریکہ کے متبادل کھلاڑی کی مانند ہے اسرائیل کو امریکی اور مغربی ممالک کے مفادات کے تحفظ کے لئے وجود میں لایا گیا ہے لیکن طوفان الاقصی کے بعد واضح ہوگیا کہ صہیونی حکومت یہ ذمہ داری ادا کرنے سے قاصر ہے۔ غزہ کے خلاف جنگ میں امریکی کردار واضح ہونے کے بعد بین الاقوامی …

مزید پڑھیں »

علماء کرام اور آرمی چیف

(محمد علی یزدانی) پاکستان کے سپہ سالار حافظ سید جنرل عاصم منیر اس وقت ملک کو مشکل حالات سے نکالنے کیلئے انتھک محنت کر رہے ہیں۔اسی سلسلہ میں گزشتہ روزانہوں نے پاکستان بھر کے تمام مسالک کے جید علماء کرام ومشائخ عظام کو مدعو کیا اور ان سے ملک کے موجودہ حالات پر رہنمائی لی کہ کیسے ان حالات سے …

مزید پڑھیں »

سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن بنایا جائے!

(سید مجاہد علی) سال رواں کے دوران 9 مئی کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری کے بعد ہونے والے احتجاج، ہنگاموں، توڑ پھوڑ اور تخریبی سرگرمیوں کا معاملہ اس وقت قومی سیاست کا اہم ترین اور سب سے پیچیدہ معاملہ بن چکا ہے۔ ایک سیاسی پارٹی کو عتاب کا نشانہ بنایا گیا …

مزید پڑھیں »

قطر میں بھارتی جاسوسی کا نیٹ ورک

(تحریر : محمد اسلم خاں) رواں برس مئی میں اسرائیل اور بھارت کا قطر کے خلاف جاسوسی کا نظام اُس وقت تباہ ہو گیا جب بھارتی بحریہ کے آٹھ اہلکار اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے پکڑے گئے۔ قطر کی عدالت نے ان بھارتی اہلکاروں کو گزشتہ ماہ سزائے موت سنا دی تھی جس کے بعد بھارتی حکومت نے اس فیصلے پر …

مزید پڑھیں »

مانیکا بنام خان

(تحریر : رؤف کلاسرا) اللہ بھلا کرے ہمارے سیاسی لیڈروں کا جنہوں نے ہمیں کبھی بور نہیں ہونے دیا۔ آپ پاکستانی عوام اور میڈیا کو چھوڑیں‘ عالمی سطح پر جتنی کتابیں پاکستان پر لکھی گئی ہیں‘ شاید دنیا کے کسی اور ملک پر نہ لکھی گئی ہوں۔ آپ لندن یا نیویارک کے کسی بڑے بک سٹور میں داخل ہوں‘ آپ …

مزید پڑھیں »