ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

توہینِ صحابہ و اہلِ بیتؑ کا قانون، تاریخی پسِ منظر اور تحفظات (1)

(تحقیق و تحریر: سید ابن حسن بخاری) ابتدائیہ: عالمی اداروں کے مطابق توہین مذہب کے قوانین میں سخت گیری کے اعتبار سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ 32 مسلمان ممالک سمیت دنیا کے 70 سے زائد ممالک نے توہین مذہب کی مختلف صورتوں کو جرم قرار دے رکھا ہے۔ جن میں سے 86 فیصد سے زائد ممالک نے …

مزید پڑھیں »

کاکڑ فارمولا2023، تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو!

(ماریہ میمن) نگران وزیراعظم کے نام کے ساتھ سیاسی تاریخ میں دلچسپی رکھنے والوں کو ایک اور کاکڑ یاد آ گئے۔آرمی چیف عبدالوحید کاکڑ نے اس وقت کے نوآموز وزیراعظم نواز شریف اور تجربہ کار صدر غلام اسحاق خان کے درمیان بحران کا سادہ اور موثر حل تجویز کیا۔ اگرچہ نواز شریف ’ڈکٹیشن نہیں لوں گا‘ کی تقریر کے بعد …

مزید پڑھیں »

یومِ آزادی اور 2 پرچموں کی کہانی

(تنویر قیصر شاہد) آج پاکستان کے24کروڑ عوام پاکستان کا 76واں یومِ آزادی منا رہے ہیں ۔ آج قومی تعطیل بھی ہے۔اخبارات نے، حسبِ سابق، یومِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی رنگین ایڈیشنز شایع کیے ہیں ۔ حسبِ ماضی اِس یومِ آزادی پر بھی جشن منائے جا رہے ہیں۔ قومی سطح پر سبز پرچموں کی بہار ہے ۔ ٹی وی اسکرینیں …

مزید پڑھیں »

امام زین العابدین علیہ السلام

(تحریر: مولانا سید علی ہاشم عابدی) امام زین العابدین علیہ السلام ہمارے چوتھے امام ہیں، آپؑ کے والد ماجد سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت شہر بانو سلام اللہ علیہا تھیں جو ایران کی بادشاہ کی بیٹی تھیں۔ آپؑ کا نام ‘‘علیؑ’’، کنیت ابوالحسن اور القاب زین العابدین، سید الساجدین، سجاد اور ذوالثفنات ہیں۔ آپؑ اپنے …

مزید پڑھیں »

کیا اسرائیل کسی بھی جنگ کیلئے تیار ہے؟

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) سرزمین فلسطین اور اس کے پڑوسی ممالک یعنی شام، لبنان، مصر، اردن میں خاص طور پر ایک بحث شدت سے سامنے آرہی ہے۔ اس بحث کا عنوان یہ ہے کہ کیا اسرائیل کسی بھی جنگ کے لئے تیا ر ہے؟ یہ سوال کہاں سے جنم لے رہا ہے؟ اس سوال کی بحث آخر فلسطین اور …

مزید پڑھیں »

6 ارب ڈالر اور امریکہ و ایران تعلقات

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) جوہری معاہدے کی بحالی کے معاملے پر امریکی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ رابرٹ مالی کے جانے کے بعد مذاکراتی عمل کئی ہفتوں تک تعطل اور جمود کا شکار رہا، تاہم ایران کی بلاک شدہ رقوم کے ایران کو واپس دینے کے اقدام نے ظاہر کر دیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکراتی عمل …

مزید پڑھیں »

بشار الاسد کا اسٹریٹیجک انٹرویو

(تحریر: سید رضا عمادی) بشار الاسد کی طرف سے شام کے بحران کی نئی جہتوں کی وضاحت شام کے صدر "بشار الاسد” نے "اسکائی نیوز” چینل پر نشر ہونے والے ایک حالیہ انٹرویو میں شام کے بحران کے مختلف پہلوؤں اور دیگر ممالک کے ساتھ ملک کے تعلقات کی وضاحت کی۔ 2011ء کے بعد شام ایک ایسے بحران میں داخل …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی رژیم کا اندرونی خلفشار

(تحریر: میر قاسم مومنی) اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم آج اپنی تاریخ کے بحرانی ترین دور سے گزر رہی ہے اور روز بروز اس کے وجود اور تشخص کو دپیش بحرانوں کی گہرائی اور وسعت میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ غاصب صیہونی رژیم کی فوج، سکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے، سیاسی جماعتیں وغیرہ شدید اندرونی تناو اور انتشار …

مزید پڑھیں »

انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟: پاکستان کی تاریخ میں کون کون نگراں وزیرِ اعظم رہا؟

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو پاکستان کا آٹھواں نگران اعظم تعینات کر دیا گیا ہے۔ نگران وزیر اعظم کل تک اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے۔انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان کے پشتونوں کے معروف کاکڑ قبیلے سے ہے۔ انوارالحق کاکڑ پاکستان کے اب تک کے کم عمر ترین نگراں وزیراعظم ہیں۔انوارالحق بلوچستان کے …

مزید پڑھیں »

خان صاحب کو کس نے جیل بھیجا؟

(تحریر : عمار چودھری) خان صاحب کو اس حال تک پہنچانے میں ان لوگوں کا بڑا ہاتھ ہے جو آنکھیں بند کر کے خان صاحب کی تقلید کرتے تھے اور ان کی غلطیوں کی نشاندہی کرنے کے بجائے انہیں مزید ہلہ شیری دیتے تھے کہ آپ نے بالکل صحیح کیا‘ آپ جو کرتے ہیں بالکل ٹھیک کرتے ہیں۔ یہ لوگ …

مزید پڑھیں »