ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

نواز شریف کی نااہلی کیسے ختم ہو گی؟

(تحریر : انجم فاروق) سر منڈاتے ہی اُولے پڑنے لگے۔ شہباز حکومت کے رخصت ہوتے ہی سپریم کورٹ نے ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ اگر حکومت نے یہ قانون سازی میاں نواز شریف کو ریلیف دینے کی غرض سے کی تھی تو پھر سمجھ لیں کہ مسلم لیگ (ن) کے ارمانوں پر پانی پھر …

مزید پڑھیں »

شیعہ تنظیموں کو پارلیمان تک پہنچانے کا بیانیہ

(تحریر: سید اسد عباس) سپاہ صحابہ کے سابق سربراہ ضیاء الرحمن فاروقی نے اپنی ایک تقریر میں اہلسنت عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خود کسی بھی جگہ سے انتخاب نہیں لڑوں گا، لیکن گلگت سے لے کر کراچی تک ہر اس حلقے میں جاؤں گا، جہاں کوئی شیعہ امیدوار کھڑا ہوگا اور اس کے خلاف کمپین کروں …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کا غیر قانونی ہجرت کا بل ،بین الاقوامی پناہ گزینوں کے قانون کے ساتھ کس طرح متصادم ہے

گزشتہ ماہ، برطانیہ کی پارلیمنٹ نے غیر قانونی ہجرت کا بل منظور کیا تھا۔ اس اقدام کے ان لوگوں کے لیے سنگین اثرات ہوں گے جنہیں بین الاقوامی تحفظ کی ضرورت ہے۔ یہ بل برطانیہ کے آئینی وعدوں، انسانی حقوق ایکٹ، 1998، اور بین الاقوامی پناہ گزین قانون (IRL) اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون (IHRL) کی خلاف ورزی …

مزید پڑھیں »

زین العابدین علیہ السلام کا صبر و استقلال اور ہمارے لئے دعوت فکر و عمل

(تحریر: ڈاکٹر شجاعت حسین) مثل جد خود امام اَولیآ چوں پدر مشہور در صبر و رضا در عبادت ایں قدر سر گرم بود انتَ زین العابدین آمدندا 10 محرم الحرام، 61 ہجری (10، اکتوبر 680 عیسوی) کے عصر کا وہ ہنگام جب یک بعد دیگرٍ بنی ہاشم کے شہزادے و جگر پارے شہادت کا جام نوش فرما رہے تھے، اب …

مزید پڑھیں »

کشمیر بھارتی سپریم کورٹ کے کٹہرے میں

(وسعت اللہ خان) مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے پانچ اگست دو ہزار انیس کے خاتمے کے چار سال بعد بالٓاخر بھارتی سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی اجتماعی سماعت شروع کر ہی دی۔ مودی حکومت نے عدالت کے روبرو بیانِ حلفی میں دعویٰ کیا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے اسلحے اسرائیل کے لیئے ڈراونا خواب بن گئے

لبنان میں گذشتہ چند دنوں کے دوران پیش آنے والے واقعات کی جانب عالمی مبصرین کی توجہ مرکوز ہوگئی ہے۔گذشتہ دس دنوں کے اندر لبنان میں اہم اور تشویش ناک واقعات پیش آئے ہیں۔ عین الحلوہ کیمپ میں تصادم اور عیسائی نشین محلے میں حزب اللہ کے رکن کی شہادت نے عالمی مبصرین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کروائی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ایران میں یوم مدافعین حرم

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) ایران کے کیلنڈر میں بہت سے ایسے ایام ہیں، جو ہمیں ناقابل فراموش قربانی اور ایثار کی یاد دلاتے ہیں۔ ایرانی کیلنڈر کا ایک صفحہ "مدافعین حرم” یعنی مزار کے محافظوں کے شہداء کے نام سے مزین ہے۔ "مدافعین حرم” ایک نئی اصلاح ہے، جو گذشتہ دہائی میں جہاد کی ڈکشنری میں داخل ہوئی۔ جب …

مزید پڑھیں »

بغاوت کچلنے کے بہانے افریقہ میں مغرب کی مداخلت

(تحریر: محمد علی زادہ) یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ تین مغربی کھلاڑیوں کے طور پر واشنگٹن، لندن اور پیرس گذشتہ کئی عشروں سے افریقہ میں شدید سکیورٹی بحرانوں کے بانی بنے ہوئے ہیں۔ اسی طرح یہ بھی پوری طرح عیاں ہے کہ جو چیز مغرب کو بغاوت کے بہانے نائیجر میں کھینچ کر لائی ہے وہ یقیناً ڈیموکریسی کے …

مزید پڑھیں »

پی آئی اے: قومی شناخت سمجھا جانے والا ادارہ قومی بوجھ کیوں؟

(راجہ کامران) قومی پرچم بردار فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) ان دنوں ایک قومی بوجھ تصور کی جارہی ہے۔ کوئی کہتا ہے کہ پی آئی اے کو مفت لے جاو تو کوئی کہتا ہے کہ قومی خزانے پر بوجھ ہے اس کو بند کردیا جائے۔ پی آئی اے قیام پاکستان کے بعد نوزائیدہ ملک کے دنیا بھر …

مزید پڑھیں »

کیا امریکہ اور اسرائیل ایران میں کسی نئے فساد کی تیاری کے درپے ہیں؟

امریکی فوجی اور سیکورٹی حکام اور غاصب صیہونی حکومت کی نئی نقل و حرکت پر نظر رکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب مغربی ایشیا اور ایران کے اندر ایک نئی سازش اور فتنہ پردازی کر رہے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی، بین الاقوامی ڈیسک: ایران کے بعض شہروں میں گذشتہ سال کے فسادات کے ایام میں JCPOA …

مزید پڑھیں »