ہفتہ , 25 فروری 2017

تجزیات

عرب اور یورپی یونین برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدہ ہونے پر سب سے بڑا مستفید

عبدالباری عطوان بالآخر برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے اس فیصلے کے بعد یورپی یونین کی بات کی جائے تو اس کی ٹوٹ پھوٹ فی الوقت نظر نہیں آرہی البتہ اس فیصلے کے بعد برطانیہ ٹوٹ پھوٹ کا ضرور شکار ہوجائے گا،برطانیہ کے اندرون علیحدہ پسند تحریکوں نے پھر سے سر اٹھانا شروع کردیے ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی بقاء داعش کی بقاء پر منحصر ہوگئی ہے

تسنیم خیالی تل ابیب نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ داعش کی شام میں شکست کسی بھی حال میں اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے،موساد کے سربراہ ہیرتسی ہالیفی نے بڑے ہی بے باک ہو کر آخر یہ بات کہہ دی ہے،اسرائیل کی شام کے ساتھ ملحقہ سرحد پر شامی حصے میں دہشت گرد تنظیم جہۃ النصرہ کے جنگجو ...

مزید پڑھیں »

توانائی کا بحران

زمرد نقوی قارئین کی یہ بات درست ہے کہ ہم لکھنے والے دنیا جہاں کے مسائل پر لکھتے ہیں مگر عوامی مسائل بہت کم یا کبھی کبھار لکھتے ہیں۔ ان کا شکوہ بجا ہے۔ پاکستان جیسے ملک میں عوامی مسائل کا پہاڑ کھڑا ہے۔ اب گرمیاں ہیں تو لوڈشیڈنگ سب سے بڑا مسئلہ ہے‘ بجلی کی کمیابی گھر سے لے ...

مزید پڑھیں »

امارات اور اسرائیل کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر ایک نظر

یو ٹیوب پر ٹیلی سکوپ نامی چینل نے ایک رپورٹ تیار کی ہے اس رپورٹ کا نام امارات اور اسرائیل کے بڑھتے ہوئے خفیہ اور ظاہرتعلقات ہیں جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات پر کافی حد تک روشنی ڈالی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امارات اور اسرائیل کے باہمی تعلقات پہلے سے زیادہ واضح طور پر سامنے آرہے ...

مزید پڑھیں »

شام جنگ کے نتائج اور خوفناک اعداد و شمار

تسنیم خیالی جرمنی میں واقع ’’فیریل‘‘ نامی ادارے نے شام کے حوالے سے ایک تحقیق ترتیب دی ہے جس میں شام میں جاری جنگ کی وجہ سے خوفناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں،جس سے پتا چلتا ہے کہ امسال شامیوں کے لئےسب سے خطرناک سال ثابت ہوگا ،خاص طور پر معاشی اور معاشرتی طور پر، 2011؁سے پہلے شام میں ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدگی کے اثرات

ترجمہ :سید حیدر 23 جون کو برطانیہ نے ایک تاریخی ریفرنڈم کے ذریعے یورپی یونین کو خیر آباد کہنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس سے برطانیہ کی رائے عامہ کے مابین پائے جانے والے گہرے اختلافات منظر عام پر آگئے ہیں جس کے نتیجے میں برطانیہ کے وزیر اعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا،برطانوی ...

مزید پڑھیں »

امجد صابری کی شہادت لمحہ فکریہ

اشفاق مدنی وطن عزیز پاکستان اسلام کے نام پر آزاد مملکت کی صورت میں دنیا کے نقشے پر طلوع ہوا،اس کی بنیادی دستاویزات میں لکھا ہے کہ اس ملک کے اندر ہر ایک کو مذہبی آزادی ہوگی اور یہ حقیقت بھی ہے کہ دین میں نہ تو جبر ہے اور نہ ہی شدت ،یہ دین خود ایک اختیاری دین ہے ...

مزید پڑھیں »

عراق کی تقسیم کی سازش اور عوام نیز سیاسی جماعتوں کا سخت رد عمل

تقسیم عراق کے سلسلے میں عوام اور سیاسی جماعتوں کی مخالفتعراقی کردستان علاقے کے سربراہ مسعود بارزانی کے مسرور بارزانی نے جو اس وقت عراق کے کردستان علاقے کی سلامتی کونسل کے سربراہ ہیں، 16 جون کو رویٹرز نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے عراق کے تین حصوں پر تقسیم ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا: داعش کی شکست کے ...

مزید پڑھیں »

آل خلیفہ آل سعود کی پیرو کار

آل خلیفہ کی حکومت پانچ برسوں سے بحرینی قوم کی پرامن انقلابی تحریک کو بھرپور تشدد سے کچل رہی ہے آل خلیفہ کی حکومت جو پانچ برسوں سے بحرینی قوم کی پرامن انقلابی تحریک کو بھرپور تشدد سے کچل رہی ہے اور اس سلسلے میں آل سعود کی فوج سے بھی مدد لے رہی ہے بزعم خود ایران پر بحرین ...

مزید پڑھیں »

امجد فرید صابری کا سوال

زاہدہ حنا اول و آخر فنا… باطن و ظاہر فنا… نقش کُہن ہو کہ نو، منزلِ آخر فنا… ماں کا لاڈلا، بہنوں کا دلارا، بچوں کا پیارا، اپنے ارد گرد رہنے والوں کی سفید پوشی کا بھرم رکھنے والا، مسکراتے ہوئے چہرے اور شیریں دہن نوجوان کی آواز دلوں کو موم کر رہی ہے۔ اس کے کلام میں موت کے ...

مزید پڑھیں »