جمعرات , 18 اپریل 2024

تجزیات

عمران خان کی گرفتاری خوشی کی بات نہیں

(تحریر : محمد اظہارالحق) عمران خان کی گرفتاری پر ان کے حامیوں کا اظہارِ افسوس قابلِ فہم ہے۔ لیکن اگر ان کے مخالفین خوش ہو رہے ہیں تو انہیں خوش نہیں ہونا چاہیے!اس لیے کہ ایک امید پوری طرح موت کے گھاٹ اُتر گئی ہے۔ اگرچہ یہ امید عمران خان کی حکومت شروع ہونے کے بعد جلد ہی دم توڑ …

مزید پڑھیں »

کرہِ ارض کے اصل مالکان کی حالت

(وسعت اللہ خان) ویسے تو دنیا کی آبادی آٹھ ارب کہی جاتی ہے۔مگر اس میں سے صرف پانچ فیصد آبادی ایسی ہے جو ہزاروں برس سے اپنی جگہ قائم ہے۔کرہِ ارض کے نوے ممالک میں بائیس فیصد زمین پر پھیلے یہ چار سو چھہتر ملین انسان ان پرکھوں کی اولاد ہیں جن کی زمین ، ثقافت ، وسائل ، زبان …

مزید پڑھیں »

عمران خان‘ عروج و زوال

(تحریر : ڈاکٹر حسین احمد پراچہ) منتخب وزرائے اعظم خواجہ ناظم الدین سے لے کر عمران خان تک‘ ریاست اور سیاست کے درمیان مسلسل کشاکش چلی آ رہی ہے۔ حتمی فیصلہ تو وقت اور مورخ ہی کرے گا کہ اس میں سیاست دانوں کا قصور زیادہ ہے یا دیگر حلقوں کا؟ البتہ خان صاحب کی داستانِ زوال میں ان کا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے۔ کیا تاریخ اپنے آپ کو دہرائے گی؟

اسرائیلی قوم اس وقت سڑکوں پر ہے۔ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان اصلاحات کے ملک پر کیا اثرات مرتب ہوں گے، جن کا پہلا مرحلہ تحریر کے وقت ہی گزر چکا ہے۔ یہ کوئی راز نہیں ہے کہ حکومت غیرجانبدار سپریم کورٹ کے اقتدار کو غصب کرنا چاہتی ہے، جو کہ اسرائیل کی فقہ کا تاج ہے جو …

مزید پڑھیں »

سفر تمام ہوا ؟

(عرفان صدیقی) عناصرِ فطرت کی باگ ڈور قادر ِمطلق کے ہاتھ میں ہے۔ موسموں کے تیور اور ہواﺅں کے رُخ بدلتے دیر نہیں لگتی۔ کوئی انسان کتنا ہی طاقت ور اور زور آور کیوں نہ ہو، اس کی کرتب کاریوں اور حیلہ سازیوں کی ایک حد ہوتی ہے۔ اُس کے بعد کارخانہ¿ِ قدرت کی کوئی نادیدہ مشین حرکت میں آجاتی …

مزید پڑھیں »

نئی نسل کا، وزیراعظم بننے کا ادھورا خواب

(محمد سعید آرائیں) ایکسپریس کے تجزیہ وکالم نگار جاوید چوہدری نے لکھا تو درست ہے کہ تعلیمی میدان میں اپنی قابلیت کا لوہا منوانے والا، بونیر کا نوجوان رحمن علی کتنا نادان ہے کہ وہ وزیر اعظم بننے کی خواہش کا اظہارکر رہا ہے۔ یہ بھی سو فیصد درست ہے کہ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے نوجوان اپنی قابلیت کے …

مزید پڑھیں »

خان صاحب بھی مجرم بن گئے

(انصار عباسی) سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خان کیس میں تین سال کی سزا دے دی گئی۔ وہ گرفتاربھی ہو چکے اور اٹک جیل میں پہنچا دیے گئے۔ اس سزا کے باعث عمران خان سزا کے مکمل ہونے کے بعد پانچ سال کے لئے سیاست سے بھی باہر ہو گئے یعنی نہ الیکشن لڑ سکتے ہیں نہ ہی …

مزید پڑھیں »

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار

(ضیا الرحمٰن ضیا) بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ آئے روز مختلف علاقوں میں فسادات کرکے مسلمانوں کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔ کہیں مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے، ان کے گھر مسمار کیے جارہے ہیں، کہیں مساجد کو آگ لگائی جارہی ہے اور کہیں مسلمانوں کو شہید کیا جارہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

میرا چیئرمین

(جاوید چوہدری) عرب بدو اپنے اونٹوں کو زمین پر بٹھا کر ان کی ایک ٹانگ گھٹنے کے ساتھ باندھ دیتے تھے جس کے بعد ٹانگ انگریزی حرف وی بن جاتی ہے‘ اونٹ اس کے بعد جب کھڑے ہوتے تھے تو ان کی تین ٹانگیں زمین کے ساتھ لگ جاتی تھیں لیکن چوتھی ٹانگ ہوا میں معلق رہتی تھی‘ اونٹ اس …

مزید پڑھیں »

آخر کار ’سجناں نوں قید بول گئی‘

(آمنہ مفتی) آخر کار ’سجناں نوں قید بول گئی۔‘ تین سال کی سزا جو کہ شاید ہمارے حساب سے ڈیڑھ سال بنتی ہے کیونکہ جیل کی رات بھی ایک دن شمار کی جاتی ہے۔ یہ ہے وہ منطقی انجام جو کمپنی سے معاہدہ کرنے والے ہر شخص کا ہوتا ہے۔ مجھے چیئرمین پی ٹی آئی کی حلف برداری پہ لکھا …

مزید پڑھیں »