جمعہ , 19 اپریل 2024

تجزیات

باجوڑ خونریزی، نیا پٹرول بم اور وزیروں کی عیاشیاں

(تنویر قیصر شاہد) چین کے نائب وزیر اعظم ، ہی لی فینگ، پاکستان کے تین روزہ دَورے پر تشریف لائے اور چلے گئے ۔ سی پیک کے تحت مبینہ ترقی کے دس سال مکمل ہونے پر ، ہی لی فینگ کے اعزاز میں،کئی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ مقصد یہ تھا کہ چینیوں کو باور کروایا اور یقین دلایا جا …

مزید پڑھیں »

یوکرین بڑی تباہی سے دوچار

(عبد الحمید) روس یوکرین جنگ کو تقریباً ڈیڑھ سال ہونے کو ہے لیکن اس کے ختم ہونے کے دور دور تک امکانات نظر نہیں آ رہے۔روس رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔فوجی قوت کے لحاظ سے یہ دنیا کی تین سب سے بڑی طاقتوں میں سے ایک ہے۔ امریکا کے بعد روس کے پاس ایٹمی …

مزید پڑھیں »

بھارتی سپریم کورٹ کا کڑا امتحان

(شکیل فاروقی) برصغیر جو پہلے ہندوستان کے نام سے موسوم تھا بے تحاشہ دولت سے مالامال تھا، سونے کی چڑیا کہلاتا تھا۔ فرنگی اسے للچائی ہوئی نظروں سے دیکھتے تھے اور ان کی شدید خواہش تھی کہ کسی طرح اس پر قبضہ کر لیا جائے۔ عیاری اور مکاری جو ان کی سرشت میں شامل ہے اور سازش جو ان کے …

مزید پڑھیں »

عین الحلوہ کیمپ میں جھڑپیں

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) عین الحلوہ کیمپ میں جھڑپوں کو روکنے کی ضرورت کے بارے میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے بیان کے بعد اس کیمپ میں نسبتاً آرام و سکون قائم ہے۔ عین الحلوہ کیمپ، جس میں تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 63,000 سے زیادہ فلسطینی پناہ گزین رہائش پذیر ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ملٹی پولر نظام کے حامیوں کا مغرب کے خلاف مشترکہ عزم

(تحریر: بثینہ شعبان) 27 اور 28 جولائی 2023ء کے دنوں میں سینٹ پیٹرزبرگ میں روس اور افریقی ممالک کے سربراہان مملکت کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ مغربی طاقتوں کی جانب سے شدید دباو کے باوجود اس اجلاس میں 50 افریقی ممالک سے اعلی سطحی حکومتی عہدیداروں کے علاوہ افریقہ کی اہم علاقائی تنظیموں کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔ یوں …

مزید پڑھیں »

پکاٶ حلوہ کھاٶ حلوہ

(تحریر: سید تنویر حیدر) پاکستانی جمہوریت کی کوکھ سے جنم لینے والی اکثر نااہل ترین حکومتوں کا بھی یہ وطیرہ رہا ہے کہ وہ اپنے طے شدہ عرصہء اقتدار میں اپنی کارکردگی اور نااہلی پر مٹی ڈالنے کے لیے اور اپنی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے اپنے آخری ایام میں کچھ ایسا کرنے کی کوشش کرتی ہیں، …

مزید پڑھیں »

قرآن سوزی: جمہوری حق یا نفرت و انتشار کا پیغام

 (سید مجاہد علی) سویڈن میں پارلیمنٹ کے باہر اور ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں سعودی عرب کے سفارت خانہ کے باہر آج پھر قرآن جلانے اور اس کی توہین کرنے کا مظاہرہ کیا گیا۔ دونوں جگہ پولیس نے اس نوعیت کے احتجاج کی اجازت دی تھی۔ کسی بھی جگہ پر عوام کی طرف سے کوئی خاص رد عمل دیکھنے …

مزید پڑھیں »

سانحہ باجوڑ اور دہشتگردی کی نئی خطرناک لہر

(رپورٹ: سید عدیل زیدی) اس بات پر دوسری رائے ہو ہی نہیں سکتی کہ متاثرین وہی پرانے ہیں، عین ممکن ہے کہ حملہ آور بھی پرانے ہی ہوں یا اگر وہ پرانے نہیں تو کم از کم حملہ آوروں کے ماسٹر مائنڈ پرانے ہیں، لیکن یہ طے ہے کہ یہ دہشت گردی نئی ہے۔ یہ دہشت گردی اس لئے نئی …

مزید پڑھیں »

چین کو ہنری کسنجر کا خیرمقدم کرکے کیا حاصل کرنے کی امید ہے

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر، جو 100 سال کی عمر میں دنیا کے سب سے پرانے فعال سیاستدانوں میں سے ایک ہیں، نے بیجنگ کا دورہ کیا اور اس ماہ کے شروع میں چینی رہنما شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ اگرچہ کسنجر کا سابقہ عہدے پر رہنے کا دورکئی حوالوں سے متنازعہ ہے، کم از کم کئی ایشیائی …

مزید پڑھیں »

نجف اور کربلا کا سفر

(ذوالفقار احمد چیمہ) مکّہ اور مدینہ کی کئی بار زیارت اور حاضری ہوچکی تھی، کعبۃُ اﷲ کے طواف کا اعزاز حاصل کر چکا اور روضۂ رسالت مآب ؐ پر حاضری کا شرف حاصل کرچکا تھا۔ وصال کے بعد بھی رسول اﷲﷺ کا ساتھ نہ چھوڑنے والے یارانِ نبیﷺ ابوبکر صدیقؓ اور عمرِفاروق ؓ کی ابدی خواب گاہوں کے سامنے کھڑے …

مزید پڑھیں »