ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

اس گھر کو آگ۔۔۔۔۔۔۔۔

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کا وزیراعظم اس حکومت کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ ISNA کے مطابق تجزیہ کار میکس باکس نے واشنگٹن پوسٹ اخبار کے لیے ایک مضمون میں لکھا: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلے بھی میں نے کہا تھا کہ وہ …

مزید پڑھیں »

محرم الحرام، عاشورا، کربلا اور اثرات و کیفیات

(تحریر: ارشاد حسین ناصر) محرم الحرام ہر سال ہماری زندگیوں میں آتا ہے، اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے، جس کا احترام دور جاہلیت میں بھی کیا جاتا تھا، اکسٹھ ہجری میں کربلا کے عظیم فاجعہ کے بعد امت مسلمہ بالخصوص جن لوگوں کو کربلا کی عظیم قربانی سے کچھ روشنی ملتی ہے کہ وہ تاریک راہوں میں چلتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

کاش! ہمارے حکمران بھی ایسا کر سکیں

(تنویر قیصر شاہد) دُنیا کا ہر سنجیدہ ، عقلمند اور موقع شناس حکمران اپنے ملک اورعوام کی بہتری ، مفادات اور استحکام کے لیے نئے نئے مواقع (Opportunities) اور نئے نئے معاشی راستوں (Avenues) کی تلاش میں سرگرداں رہتا ہے۔ اکثر اوقات وہ اپنی تلاش میں کامیاب و کامران بھی ہو جاتے ہیں۔ نئے معاشی مواقع کی تلاش میں برطانیہ …

مزید پڑھیں »

قیام و شخصیت امام حسین (ع) اہل سنت اور غیر مسلم شخصیات کی نگاہ میں

(تحریر: عنیزہ عابد مجلسی) حوزه نیوز ایجنسی| امام حسین علیہ السّلام جو کئی صدیاں پہلے ایک خاردار صحرا جہاں گرمی کا عالم یہ کہ گویا سورج سوا نیزے پہ آ گیا ہو۔ نہروں کا پانی جیسے خاموش،آبی حیات خدا سے حیات طلب کر رہے ہوں سبز پتے گویا زرد ہو رہے ہوں اس جگہ اپنے اہل وعیال کے ساتھ دشمن …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیاں۔۔۔۔۔۔ امریکہ کیلئے وبال جان

(تحریر: اتوسا دیناریان) امریکی حکام کی جانب سے مختلف ممالک کے خلاف وسیع پیمانے پر اقتصادی پابندیاں لگانا مخالف ممالک کو امریکی پالیسیوں کے تابع بنانے کا ایک سنگین حربہ ہے، البتہ اس پالیسی سے واشنگٹن کے لیے منفی نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے امریکن فارن پالیسی میگزین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی معیشت کا پانچواں …

مزید پڑھیں »

کربلا میں اصحاب رسولؐ کانازش آفریں کردار

(تحریر: مولانا سید شاہد جمال رضوی) تیسری قسط ٢۔مسلم بن عوسجہ اسدی جن اصحاب رسول ؐنےکربلامیں امام حسینؑ کا ساتھ دیا اور حضرت کی رکاب میں لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ان میں "مسلم بن عوسجہ” کا نام کافی نمایاں ہے ۔ سلسلۂ نسب کے ساتھ مسلم کا نام اس طرح درج ہے : مسلم بن عوسجہ بن سعد …

مزید پڑھیں »

کیا جی 20 اجلاس میں عالمی طاقتوں کے درمیان مختلف معاملات پر عدم اتفاق انڈیا کی ناکامی ہے؟

رواں سال انڈیا کے پاس دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ جی 20 کی صدارت کی ذمہ داری ہے اور یہ ذمہ داری اسے اس وقت ملی ہے جب دنیا یوکرین پر روس کے حملے کی وجہ سے منقسم ہے۔ ایسی صورتحال میں انڈیا کو جی 20 کے کسی بھی اجلاس میں تمام ممالک کی رضامندی کے ساتھ کوئی …

مزید پڑھیں »

عزاداری کے اصول و آداب

کسی بھی عمل سے اس کے مطلوب اور مقررہ نتائج حاصل کرنے کے لئے لازم ہے کہ اس عمل کو اس کے متعین قواعد و آداب کے ساتھ انجام دیا جائے۔ ظاہر ہے عزاداری سیدالشہداء کو اس اصول سے خارج نہیں کیا جاسکتا۔ لہذا عزاداری سے بھی اس کے مطلوب نتائج حاصل کرنے کے لئے اس کے دوران بعض اصول …

مزید پڑھیں »

کیا منی پور پھر کبھی ہندوستان پر بھروسہ کرپائے گا؟

زیادہ تر ہندوستان کو بیدار ہونے میں 78 دن لگے۔ریاست کی 53فیصد آبادی پر مشتمل میتی کمیونٹی اور کوکی-زو برادری جو کہ دیگر قبائل کے ساتھ، آبادی کا تقریباً 40 فیصد ہیں ، سے تعلق رکھنے والے گروپوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد، بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور 3 مئی سے جل رہی ہے۔ اس کے باوجود 18 …

مزید پڑھیں »

پیغمبر اسلام ص کی امام حسین علیہ السلام سے گہری محبت

امام حسین (ع) کی زندگی کے سب سے خوبصورت اور گہرے پہلوؤں میں سے ایک، وہ عظیم اور ضرورت سے زیادہ توجہ ہے جو پیغمبر اکرم (ص) نے ان پر اور ان کے بڑے بھائی امام حسن (ع) کی طرف دکھائی۔ امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) کے ساتھ پیغمبر اکرم (ص) کی محبت اس قدر واضح تھی کہ …

مزید پڑھیں »