ہفتہ , 25 فروری 2017

تجزیات

یہ فساد ختم ہونا چاہئے

(کالم نگار | جاوید صدیق) جس فساد کو ختم کرنے کے لئے آپریشن ”ردالفساد“ شروع کیا گیا ہے یہ گزشتہ تیس برس سے اس خطے میں پھیلتا چلا آ رہا ہے جب سوویت یونین کی سرخ فوج افغانستان میں داخل ہوئی تھی تو اسے افغانستان میں شکست دینے کے لئے ابتدا میں تو چند افغان مہاجرین نے سرخ فوج کی ...

مزید پڑھیں »

دارالفساد سے ردالفساد تک

(ڈاکٹر صفدر محمود) جب کرپشن، باہمی منافرت، قتل و غارت، گھنائونے جرائم اور انتہا پسندی کا زہر معاشرے کے جسم میں سرایت کر جائے تو معاشرہ دارالفساد بن جاتا ہے۔ دارالفساد میں ہمہ وقت فسادات برپا ہوتے رہتے ہیں اور دہشت گردی انسانی خون کی ندیاں بہاتی رہتی ہے۔ دہشت گردی مذہبی منافرت، انتہا پسندی، کرپشن، نااہلی اور غربت کے ...

مزید پڑھیں »

خلیجی ریاستوں میں ہونے والے انقلاب

(تسنیم خیالی) خلیج کے علاقے میں ایک سے زائد انقلاب برپا ہو چکے ہیں جو کہ تاریخی لحاظ سے دور ِ حاضر میں نہیں ہوئے ہیںاور یہ انقلاب سعودی عرب،امارات،سلطنت عمان اور قطر میں برپا ہوئے ہیں۔ اور یہ تمام حکمران خاندانوں کے اندر ہوئے ہیںزیر نظر خلیجی ریاستوں میں ہونے والے انقلابوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ شاہ سعود بن عبدالعزیز ...

مزید پڑھیں »

دوست نما عناصر کی اسلامی مقاومت کیخلاف نئی سازش

تحریر ۔( سبطین شیرازی) ایران اس وقت دنیا میں انسانی اخلاق اور اعلی اقدار کو فروغ دینے والا ایک منفرد اہمیت کا حامل اسلامی ملک ہے ایرانی قوم اپنے انقلاب کو ایرانی یا شیعہ انقلاب سےنہیں اسلامی انقلاب کے نام سے پکارتے اور یاد کرتےہیں اور یہ حقیقت ہے کہ جو نبیؐ پوری کائنات کا ھادی ہے جسے قرآن نے ...

مزید پڑھیں »

فیل بد مست۔۔۔

(سمیع اللہ ملک) یہ کہیں فتن یہ کہیں قہر یہ کہیں نظر کا فریب ہے’وائٹ ہائوس میں قدم رنجہ ہوتے ہی نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سات مسلمان ملکوں کے شہریوں پرچارماہ تک امریکا آنے پر پابندی عائد کرکے صرف اپنے خبث ِباطن کا کھلم کھلا مظاہرہ کیا،جس پردنیابھرمیں مسلم اورغیرمسلم اقوام انہیں صلوا تیں سنارہی ہیں۔ یہ حکم نامہ ...

مزید پڑھیں »

سہولت کار کون ؟

(راؤ عمران سلیمان) حالیہ دہشت گردی کے واقعات نے ایک بار پھر سے اس بات کا احساس دلایا ہے کہ پاکستان کی حکومت اوراس میں موجود اداروں نے معاشر ے میں بسے افراد کے ساتھ ملکر کچھ اہم فیصلے کرنے ہیں ،اس وقت ملک کے مختلف مقامات پر زمینی ،فضائی ،سرچ اور کومبنگ آپریشن کے ذریعے دہشت گردوں کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

ایران ، روس تعلقات اور ایرانی سرحدوں کی حفاظت کی صورت حال

تحریر۔( سبطین شیرازی) ایران اس وقت خطے کی ایک مضبوط ، طاقتور اور آزاد اسلامی ریاست ہے ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایران نے جب اپنی آزاد اور خود مختار خارجہ پالیسی کی بنیاد پر اپنی ملکی سیاست کی بنیاد رکھی اور لاشرقیہ ولاغربیہ کا نعرہ مستانہ بلند کیا اور سپر طاقت کے رائج تصور کے مقابلے ...

مزید پڑھیں »

منڈی کا نظام اور دہشت گردی

(ڈاکٹر منظوراعجاز ) سیہون شریف میں لال شہباز قلندر کے احاطے میں خودکش حملہ آور نے خون کی جوہولی کھیلی اس کی مثال سندھ میں کم ہی ملتی ہے۔ ویسے تو خود کش حملہ آوروں نے کسی بھی بڑے شہر کو نہیں بخشا لیکن سندھ میں اس طرح کا سانحہ ہونا بہت بڑی بات ہے۔ ابھی تک سندھ کے بہت ...

مزید پڑھیں »

داعش کیوں شکست کھا رہا ہے؟

(تسنیم خیالی) دسمبر 2014ء میں داعش نے اپنی نام نہاد اسلامی خلافت کا اعلان کیا تھا تب داعش اپنی طاقت کے عروج پر تھا اور یوں لگ رہا تھا کہ ابوبکر البغدای اور اسکے گروہ کو ہرانا آسان نہیں ہوگا ۔ نام نہاد خلافت کے اعلان سے قبل بھی داعش عراق اور شام میں برق رفتاری سے کارروائیاں اور زمینوں پر ...

مزید پڑھیں »

داعش ایران کو نقصان پہچانے میں ناکام کیوں؟

دہشت گرد تنظیم داعش کے معرض وجود میں آنے کے بعد سے لیکر اب تک اس تنظیم نے کئی علاقائی اور عالمی ممالک کو نشانہ بنایا۔داعش کی کارروائیاں دنیا کے کئی برآعظموں میں ہوئیں اور بہت سے اہم ممالک میں بھی ہوئیں مگر ایران محفوظ رہاجوکہ دنیا کے سب سے بڑی کشیدگی والے علاقے میں واقع ہے۔ایران کے مشرق میں پاکستان اور ...

مزید پڑھیں »