جمعہ , 19 اپریل 2024

تجزیات

امریکی نوجوان صیہونی تسلط سے آزاد ہو رہے ہیں

غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیل کی بے مثال بربریت نے فلسطین کے حق میں امریکہ میں رائے عامہ میں ایک اسٹریٹجک تبدیلی پیدا کی ہے۔امریکی رائے عامہ کی تبدیلی نے صیہونیوں کو اسرائیلی بربریت کی مخالفت کے بڑھتے ہوئے رجحان سے نمٹنے کے لیے اکسایا ہے۔ اکتوبر کے اوائل سے ہی، اسرائیلی حکومت غزہ کی پٹی میں محصور نہتے …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ(ن) کی سیاسی سرگرمیاں

(چودھری خادم حسین) سابق وزیراعظم، مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نوازشریف کی صحت بہتر ہے، وہ سیاسی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں گے اور جماعت کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔سابق وزیردفاع خواجہ آصف نے ماڈل ٹاﺅن سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد میڈیا والوں کے سوال کے جواب میں کہا اور مسکراتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کا ’مشکل سفر‘

(مظہر عباس) تاریخی طور پر یہ بات طے ہے کہ ہماری سیاست میں’مقبولیت‘ کو کبھی بھی ’قبولیت‘ حاصل نہیں رہی اس وقت بھی کچھ ایسا ہی نظر آتا ہے، دیکھنا صرف یہ ہے کہ اس وقت کی سب سے مقبول جماعت اور اس کے رہنما اس کا مقابلہ کس انداز میں کرتے ہیں۔ کچھ سیاست کو خیر باد کہہ رہے …

مزید پڑھیں »

غزہ کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف اور جنگ بندی کا امکان کم کیوں ہے؟

(جیریمی بوین) غزہ کی پٹی میں چھڑنے والی حالیہ جنگ اگر ماضی کی جنگوں جیسی ہوتی تو شاید اب تک جنگ بندی ہو چکی ہوتی۔ہلاک ہونے والوں کو دفنایا جا رہا ہوتا اور اقوام متحدہ میں اسرائیل یہ بحث کر رہا ہوتا کہ تعمیر نو کے لیے غزہ کی پٹی میں کتنا سیمنٹ بھجوانے کی اجازت دی جائے۔ لیکن یہ …

مزید پڑھیں »

غزہ کو بمباری سے تباہ کرکے اسرائیل اپنے آپ کو فاتح نہیں کہہ سکتا

(شفیق اختر) "انہیں وہاں داخل ہونا ہے حقیقی معنوں میں اور عملی طور پر… میں چاہتا ہوں کہ امریکہ کی ہر وہ چیز جو اڑ سکتی ہو وہاں جاکر ان کی زمین کو جہنم بنادے۔ مسافت کی کوئی حد نہیں ہے اور بجٹ کی بھی کوئی حد نہیں ہے۔ کیا یہ واضح ہے؟” یہ حکم امریکی صدر رچرڈ نکسن نے …

مزید پڑھیں »

اور اب انتخابی نظریہ ضرورت

(عاصمہ شیرازی) کیا کچھ بدلا ہے یا کچھ بدلنے کی توقع؟ ریورس گیئر، تبدیلی یا پھر سیاست میں تطہیر کا عمل۔ جو بھی ہے اسے حالات کا تقاضا کہیں یا مستقل خود فریبی۔ پاکستان میں سیاست اب باقاعدہ ایک سائنس بن چکی ہے اور اُس سے زیادہ حساب۔ سیاسی الجبرا میں ایک ہی مشق ہے جو بار بار ہوتی چلی …

مزید پڑھیں »

غزہ کا المیہ مسلم دنیا کو متحد کر سکتا ہے؟

(تحریر : اسلم اعوان) سعودی عرب کی میزبانی میں ہفتہ کے روز منعقد ہونی والی عرب‘ اسلامی کانفرنس میں مسلم ممالک کے سربراہان نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبہ کے ساتھ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو حقِ دفاع قرار دینے کی منطق کو مسترد کر دیا ہے۔ اجلاس کے حتمی اعلامیہ میں غزہ میں معصوم شہریوں کے …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں ناکامی اور عمران خان کا مشورہ

(اجمل جامی) بابر کی کپتانی بری تھی، سنچری تک سکور نہ کر سکے، شاہین پہلے اوورز میں زیادہ وکٹیں نہ لے سکے، حارث ورلڈ کپ کے مہنگے ترین فاسٹ باولر بن گئے، پہلی بار کسی ورلڈ کپ میں سپنرز مکمل طور پر ناکام ہوئے، نسیم شاہ دستیاب نہیں تھے، مڈل آرڈر میں ڈیپتھ نہیں تھی، فخر کا بلا تاخیر سے …

مزید پڑھیں »

بن یامین نتن یاہو کے پاس کون سے راستے بچے ہیں؟

(سعد بن طفلہ العجمی) جیسے جیسے غزہ پر وحشیانہ اور اندھا دھند بمباری دوسرے مہینے میں داخل ہو رہی ہے، اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے پاس اس جنگ کے ڈراؤنے خواب کو ختم کرنے کے لیے بہت راستے نظر نہیں آتے۔لیکن ناقابل تردید حقیقت یہ ہے کہ سامنے آنے والے تمام آپشنز انہیں یقینی طور پر سیاسی موت …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے نصراللہ اسرائیل کے خلاف کب تک اپنے آپ کو روکے رکھیں گے؟

(شہاب الدین صدیقی) غزہ پر اسرائیلی حملے کے پہلے چار ہفتوں تک سید حسن نصراللہ واضح طور پر خاموش رہے۔بالآخر جب اس نےایک ہفتہ قبل اپنی خاموشی توڑنے کا فیصلہ کیا تو، دنیا نے بے چینی سےاسے سنا: کیا خطے کی سب سے مضبوط ملیشیا لبنانی حزب اللہ کا رہنما اسرائیل کے خلاف مکمل جنگ کا اعلان کرے گا؟ یہ …

مزید پڑھیں »