ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

شکست کا شکار اسرائیلی حکمت عملیاں

(تحریر: ڈاکٹر سعداللہ زارعی) غزہ اور مغربی کنارے کے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی رژیم کی جارحیت کو پانچ ہفتے مکمل ہو چکے ہیں لیکن اب تک وہ اپنے بیان کردہ "اصلی مقصد” کے قریب نہیں ہوا ہے۔ اسرائیل نے جنگ کا جو مقصد ظاہر کیا تھا وہ نہ تو غزہ کے باسیوں کا قتل عام تھا اور …

مزید پڑھیں »

غزہ اسرائیل جنگ: فلسطین کی حمایت کے لیے سوشل میڈیا پر تربوز کا استعمال کیوں کیا جا رہا ہے؟

اگر آپ سوشل میڈیا کا بلا ناغہ استعمال کرتے ہیں تو آپ کی نظر سے بھی تربوز کی ایموجیز اور تصویریں ضرور گزری ہوں گی۔سوشل میڈیا پر ان دنوں تربوز کی تصاویر اور ایموجیز بڑی تعداد میں شیئر کی جا رہی ہیں۔ ہیش ٹیگ واٹر میلن (#watermelon) کو اب تک 97 ہزار سے زائد پوسٹس میں شامل کیا گیا جن …

مزید پڑھیں »

لیول پلیئنگ فیلڈ کی بحث

(سلمان عابد) 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کا بنیادی نقطہ اس وقت قومی سیاست سمیت علمی و فکری حلقوں میں انتخابات کی شفافیت اور لیول پلیئنگ فیلڈ کے گرد گھوم رہا ہے۔ انتخابات کا ہونا اپنی جگہ اہمیت رکھتا ہے لیکن اس سے بھی بڑھ کر انتخابات کی شفافیت اور تمام فریقین کا انتخابات کے نتائج کو …

مزید پڑھیں »

آبادی وسائل چاٹ جاتی ہے

(مظہر برلاس) پچھلا پورا ہفتہ ایران کے دورے پر تھا۔ رضی طاہر اور امیر عباس ہم سفر تھے جبکہ شائستے قلی جائی ہماری مترجم تھیں۔ایران کے کئی شہروں کو دیکھنے کا اتفاق ہوا تو یہ اندازہ ہوا کہ ایرانیوں نے اونچی عمارتیں بنا کر شہروں کے پھیلاؤ کو روک رکھا ہے، ایرانیوں سے پوچھا کہ آپ کا ملک بہت پرانا …

مزید پڑھیں »

انہیں کیسے نکالا؟

(سہیل وڑائچ) مستقبل کی جمہوری بنیاد کو مضبوط کرنا ہے تو ماضی کے پوشیدہ جھروکوں کا بھی جائزہ لینا ہوگا ۔دیکھنا ہو گا کہ میاں صاحب اور خان صاحب کیوں اور کیسے نکالے گئے ،ان دونوں کے نکالے جانے میں کتنی مماثلت ہے اور کتنا فرق ؟میاں صاحب اقتدار سے نکلے تو کہتے رہے مجھے کیوں نکالا ؟خان صاحب حکومت …

مزید پڑھیں »

غزہ میں مسلمانوں کا قتل عام اور امریکہ کا دوہرا معیار!!!!!

(محمد اکرم چوہدری) اسرائیل کے مظالم جاری ہیں۔ ہزاروں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، ہسپتالوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے، بچے تڑپ رہے ہیں، زندگیاں ختم ہو رہی ہیں، بزرگوں کے آنکھوں سے آنسو نہیں تھم رہے، باہمت خواتین کا حوصلہ پہاڑوں جیسا ہے، کیسے وہ معصوم بچوں کو کفن پہنے دیکھتی ہیں، کیسے جوانوں کے جنازوں کو …

مزید پڑھیں »

عام انتخابات: کیا الیکٹیبلز ن لیگ کو دو تہائی اکثریت دلوا سکتے ہیں؟

(رائے شاہنواز) پاکستان عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے اور ایسے میں مختلف سیاسی جماعتیں اپنی صف بندیوں میں مصروف ہیں۔ایک طرف پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اپنے سیاسی دوروں پر نکل پڑے ہیں تو دوسری جانب نواز شریف کی واپسی کے بعد بھی سیاسی ہلچل پیدا ہوئی ہے۔ نواز شریف کی واپسی کے بعد ن لیگ کی سیاسی …

مزید پڑھیں »

فوجی عدالتیں اور سینٹ: عوام دشمن و غیر جمہوری قرار داد

(سید مجاہد علی) پاکستانی سینیٹ کی ایک قرار داد میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات کی سماعت سے متعلق سپریم کورٹ کے 24 اکتوبر کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے اس پر نظر ثانی کی اپیل کی گئی ہے۔ قرار داد کے مطابق سپریم کورٹ کا زیر بحث فیصلہ قومی سکیورٹی کے میں خلل ڈالے گا اور عدالت نے …

مزید پڑھیں »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی لڑائی جعلی یا اصلی

(مزمل سہروردی)  پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان سیاسی اختلاف جعلی ہے یا اصلی۔ بہت سے دوستوں کی رائے ہے کہ یہ اختلاف جعلی ہے۔ یہ اختلاف صرف ووٹر کو دکھانے کے لیے ہے۔ ورنہ اندر سے دونوں سیاسی جماعتیں ایک ہیں۔ اس وقت ملک میں انتخابات ہیں۔ اس لیے اس انتخابی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے دونوں جماعتیں …

مزید پڑھیں »

عام شہریوں کا وحشیانہ قتل اور امریکی فوج کے جنگی جرائم

ایک رپورٹ میں "انٹرسیپٹ” عام شہریوں کے خلاف امریکی فوج کے جنگی جرائم اور وحشیانہ اور جان بوجھ کر کیے جانے والے قتل کو امریکی جنگوں کی خصوصیت کے طور پر پیش کرتا ہے۔ انٹرسیپٹ میگزین نے اس رپورٹ میں گزشتہ سو سالہ جنگوں میں امریکی فوج کی کارکردگی کو دوبارہ پڑھتے ہوئے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی …

مزید پڑھیں »