ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

کرے کوئی بھرے کوئی

(وسعت اللہ خان) رسولِ اکرم ﷺ جب بھی کوئی لشکر روانہ کرتے تو امیرِ سپاہ کو بالخصوص اور شاملِ لشکر صحابہ کو بالعموم ہدایت کی جاتی کہ خبردار ”بچے، خاتون اور بوڑھے کو زک نہ پہنچے۔ کوئی کھیتی و باغ نہ اجڑے۔ درخت نہ کٹے“ ۔ جنگوں اور خانہ جنگیوں سے ماحولیات کو پہنچنے والے نقصان سے بچنے کا ایک …

مزید پڑھیں »

پاکستان، افغانستان اور غزہ

(حامد میر) ایک دفعہ پھر پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تلخی پیدا ہو چکی ہے۔یہ کوئی نئی بات نہیں 30ستمبر 1947ء کو افغانستان دنیا کا واحد ملک تھا جس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کی مخالفت کی لیکن کچھ دنوں کے بعد اس مخالفت سے دستبردار ہو گیا۔ جب بھی ان دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقات خراب …

مزید پڑھیں »

عمران خان فوج سے نئی لڑائی چاہتے ہیں؟

(انصار عباسی) تحریک انصاف کے ایک وکیل صاحب نے ایک ٹاک شو میں بات کرتے ہوے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کا بیانیہ’ سویلین بالادستی بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ‘ ہوگا۔ گویا تحریک انصاف آئندہ الیکشن اسٹیبلشمنٹ کے خلاف لڑے گی۔ تحریک انصاف کے وکیل صاحب (جو آج کل مختلف ٹی وی چینلز میں تحریک انصاف کا دفاع کرتے …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

(مزمل سہروردی) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی ایک ریلی کے دوران یہ دعویٰ کیا ہے کہ جب عراق میں امریکی ڈرون نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا تھا، تب چیئرمین تحریک انصاف نے فون پر ان سے گرمی جوشی سے بات چیت کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ …

مزید پڑھیں »

پاک افغان تعلقات، بدگمانیاں دور کریں

(اشفاق اللہ جان ڈاگیوال) پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کے ہمسائے اور مسلم ملک ہیں، ابتدا میں حکومتی سطح پر تعلقات مثالی نہیں رہے ۔افغانستان کی ظاہر شاہ حکومت نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کے خلاف ووٹ دیا تھا۔ کمیونسٹوں اور سوویت یونین کے قبضے کے بعد دونوں ایک دوسرے کے دست و بازو بنے اور پشتی بان …

مزید پڑھیں »

علامہ اقبالؒ اور مسئلہ فلسطین

(مہناز ناظم) علامہ اقبالؒ شاعر مشرق ہونے کے ساتھ عظیم مفکر اسلام بھی تھے۔ وہ امت مسلمہ کا گہرا درد رکھتے تھے۔ اقبال کی عالمی سیاست پر بھی گہری نظر تھی، یہی وجہ ہے کہ جنگ عظیم دوم کے بعد برطانیہ اور فرانس نے جب یہودیوں کو فلسطین میں آباد ہونے کےلیے جگہ دی تو ان کی دور رس نگاہوں …

مزید پڑھیں »

علامہ اقبال پر ہمارے احسانات

(تحریر : محمد اظہارالحق) علامہ اقبال پر جو ہمارے احسانات ہیں ‘ ان میں ہم نے ایک اور کا اضافہ کر دیا! آج یومِ اقبال کی عام تعطیل ہے۔تعطیل کی برکت سے اکثریت لطف اندوز ہو گی! لوگ دیر تک سو سکیں گے! اُٹھ کر پیزا‘ یا برگر‘ یا بالٹی گوشت یا چکن کڑاہی یا چرغہ کھائیں گے۔ زیادہ خوشحال …

مزید پڑھیں »

علامہ اقبال، ایک عظیم آفاقی شاعر

(ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی) آج 9نومبر ہے، موجودہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں جنم لینے والے ایک ایسے عظیم انسان کا جنم دن جنہیں دنیاعلامہ اقبال کے نام سے جانتی ہے، برطانوی ہندوستان کے دور کے عظیم مفکر اور شاعر علامہ اقبال کو پاکستان میں شاعرِ مشرق، مصور، پاکستان، مفکرِ پاکستان اور حکیم الامت کے القاب سے یاد کیا جاتا …

مزید پڑھیں »

کسی کے ہاتھ صاف نہیں

(تحریر: سید رضا میر طاہر) طوفان الاقصیٰ آپریشن کو تقریباً ایک مہینہ ہونے کو ہے۔ اس آپریشن کے بعد صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی پر ایسی بمباری کی ہے، جس کی مثال نہیں ملتی۔ اس جارحیت کے نتیجے میں دسیوں ہزار فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔ البتہ اس جارحیت کی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مائیں اور پلکوں پہ سجے خواب

(تحریر: ارشاد حسین ناصر) ایک ماہ سے زیادہ وقت ہوچکا ہے، اسرائیلی فورسز چوبیس گھنٹے غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں میں تباہی و بربادی کا ساماں کیے ہوئے ہیں۔ وحشت و درندگی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ نہتے، بےگناہ، معصوم لوگوں کے گھر اور سول آبادیاں تاراج ہوچکی ہیں، گھروں میں سوئے خانوادے جن میں خواتین، بچوں کی …

مزید پڑھیں »