ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

اسرائیل کا وہ محاذِ جنگ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے

(نفیسه کوہ نورد) ’اگر آپ الارم کی آواز سُنیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو قریب ترین بنکر کی طرف بھاگنا ہے،‘ کیمپ شامروک پہنچتے ہی کیپٹن اودھن میک گنیز نے ہمیں بتایا۔ کیپٹن اودھن میک گنیز آئرش فوجیوں کے ٹیکٹیکل آپریشنز ڈائریکٹر ہیں جو لبنان، اسرائیل سرحد کے قریب اقوام متحدہ کے امن اڈے کو چلاتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

صیہونی رجیم کو 2024 کے پیرس اولمپک گیمز سے کیوں روکنا چاہیے؟

پیرس میں 2024 کے اولمپک گیمز کے موقع پر غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کی وجہ سے صیہونی حکومت کی معطلی کی سرگوشیاں سنائی دے رہی ہیں۔ ایک ایسا موضوع جس میں اب تک جنوبی افریقہ، روس اور بیلاروس تعطل کا شکار رہے ہیں۔ گزشتہ دو ماہ کے دوران غزہ کی صورت حال اور صہیونیوں کے جرائم سے متعلق …

مزید پڑھیں »

اسلامی ممالک نے کن اسرائیلی برانڈز اور اشیاء کا بائیکاٹ کیا؟

غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے تناظر میں دنیا بھر میں فلسطین کے دیگر حامیوں کی طرح اسلامی ممالک بھی اسرائیلی اشیاء کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک میں شامل ہو گئے ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کے سرپرائز آپریشن "الاقصی طوفان” کے بعد غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے کے آغاز کے بعد سے اسلامی ممالک …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر بھکاری مافیا

(تحریر: تبسم فاطمہ) میرا تعلق ملتان سے ہے۔ مجھے اپنے ملک خصوصاً ملتان میں فراڈ اور ٹھگ دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔ اب تو ایک عرصہ ہوا کہ فرانس سے پاکستان واپس جانا نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا پر دیکھتی رہتی ہوں کہ لوگوں نے اسلام کے نام پر بھیک مانگنے، جادو نکالنے، حساب کتاب دیکھنے، جنت کے گھر بیچنے …

مزید پڑھیں »

پاراچنار میں شیعہ سنی جرگہ

رپورٹ: ایس این حسینی 27 نومبر 2023ء کو گورنر کاٹیج پاراچنار میں سول اور فوجی انتظامیہ کی نگرانی میں شیعہ سنی عمائدین کے مابین علاقے میں امن کی برقرای کی غرض سے ایک مشترکہ امن جرگہ منعقد ہوا، جس میں 73 بریگیڈ کے کمانڈر، 72 بلوچ کے کرنل، ڈی سی کرم، ڈی پی او کرم، اے سی اپر اور لوئر …

مزید پڑھیں »

فلسطین اور لاتوں کے بھوت

(وسعت اللہ خان) انتیس نومبر کو اقوامِ متحدہ کے تحت فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انیس سو ستتر میں کیا ۔ عجیب بات ہے کہ اسی جنرل اسمبلی نے انتیس نومبر انیس سو سینتالیس کو فلسطین کی دو حصوں میں تقسیم کی قرار داد بھی منظور کی …

مزید پڑھیں »

کردار مگر اب ہیں کہانی کے حوالے

(عاصمہ شیرازی) کوئل کو کوے کی اور بکری کو شیر کی آواز نکالنے کو کہا جائے تو کیا ہو گا؟ ہاتھی کو بندر اور لومڑ کو گھوڑا بنا دینے سے کردار کہاں بدلتا ہے؟ یہ جو ہو رہا ہے یہ نوشتہ دیوار تھا اور جو ہونے کو ہے اُس کی شُنید دی جا چکی ہے۔ ہم ایک ایسی دلدل میں …

مزید پڑھیں »

چین کی مشرق وسطٰی کی حکمت عملی

(اسد کھرل) بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (BRI) کے آغاز کے ایک دہائی بعد، عوامی جمہوریہ چین کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازعہ کے نتیجے میں ایک اہم سفارتی مخمصے کا سامنا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے ساتھ PRC کی ابھرتی ہوئی مصروفیت میں یہ ایک اہم موڑ ہے۔ چین خطے میں زیادہ سے زیادہ طاقتور ہوتا جا رہا ہے، …

مزید پڑھیں »

حضرت زہرا (س) کی شہادت

حضرت زہرا (س) کی شہادت جس دن بھی ہو رجاء کی نیت سے توسل کرنا چاہیے اور احادیث کے مطابق قصد رجاء سے توسل کرنے سے مطلوبہ ثواب مل جاتا ہے۔ ایام فاطمیہ کے حوالے سے ذہن میں آنے والے سوالات میں سے ایک سوال یہ ہے کہ پہلے اور دوسرے ایام فاطمیہ میں کیا فرق ہے؟ مراجع تقلید میں …

مزید پڑھیں »

حضرت زہرا (س) کی قبر کیوں مخفی ہے؟

حضرت زہرا (س) کی شہادت جس دن بھی ہو رجاء کی نیت سے توسل کرنا چاہیے اور احادیث کے مطابق قصد رجاء سے توسل کرنے سے مطلوبہ ثواب مل جاتا ہے۔ایام فاطمیہ کے حوالے سے ذہن میں آنے والے سوالات میں سے ایک سوال یہ ہے کہ پہلے اور دوسرے ایام فاطمیہ میں کیا فرق ہے؟ مراجع تقلید میں سے …

مزید پڑھیں »