بدھ , 18 جنوری 2017

تجزیات

چین پاکستان اقتصادی کوریڈور، خطرات کے مقابل مواقع

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گوادر بندرگاہ کے باضابطہ افتتاح کے بعد اب اس اقتصادی کوریڈور کی افادیت، اثرات اور نتائج کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔ پاکستان کے سینیٹر اور اقتصادی کوریڈور کے خصوصی کمیشن کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ یہ کوریڈور ہندوستان کے سوا بہت سے ممالک کے لیے بےپناہ اقتصادی فوائد کا حامل ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کےخلاف امریکی جنگ کی حقیقت

تسنیم خیالی دوسری عالمی جنگ کےبعد سویت یونین اورامریکہ کےدرمیان ایک نئے قسم کامقابلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں دونوں کےدرمیان بالواسطہ متعدد جنگیں ہوئیں جس کی ایک مثال 1950ء میں ہونےوالی کیوبا کی جنگ ہے۔اس کے بعد دونوں نےایک دوسرے کےخلاف ایک دوسرے کےسرحد کے قریب مخالفین کی مدد شروع کی ،دہشت گرد تنظیم القاعدہ کی پیدائش بھی ...

مزید پڑھیں »

شام کا المیہ:سعودی عرب کو جواب دہ بنانا ہوگا

رابرٹ پیری ترجمہ:ع۔ح اگر امریکی سرکارمیں آپ کچھ بننا چاہتے ہیں توکچھ جھوٹ ایسے ہیں جن کوناقابل تردید سچ بناکرآپکوپیش کرنا پڑےگا یہ بالکل کسی خفیہ کلب میں داخلے کےلیے فلیشنگ سائن کی طرح ہے۔مثال کےطورپر یہ آپ کویہ کہنا پڑےگا کہ ایران دہشت گردی کا سب سےبڑا فنانسر ہےجبکہ یہ بالکل غلط بات ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہےکہ سعودی ...

مزید پڑھیں »

عسکری رقص

تسنیم خیالی سعودی فرمانروا شاہ سلمابن عبدالعزیز نےخلیجی ریاستوں کےدورے پرقطر میں امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اوربحرین میں شاہ حمد بن عبداللہ خلیفہ کےہمراہ خلیجی ریاستوں میں مشہور ’’العرضہ‘‘نامی عسکری رقص ادا کیا۔ اس رقص نے نہ صرف ان حکمرانوں کی خوشیوں کا اظہارکیا بلکہ خلیجی ریاستوں کی عسکری ایڈیالوجی کی بھی عکاسی کی۔ شاہ سلمان شام، ...

مزید پڑھیں »

امت واحدہ کا تصور اور طاغوت پرستی

(سبطین شیرازی) اللہ تبارک وتعالیٰ نےکس قدر اس کائنات کوحسین وجمیل بنایا اس کائنات میں بکھرا ہوا حسن خدائی مذاج ،اس کی پسند اورمحبت کامظہر ہےکائنات کی ہرچیز اپنے فطری کمال کوچھورہی ہے اوریہ نظام کائنات ایک مکمل نظم وضبط اوراعتدال پرقائم ہے ہر چیز اپنی خاصیت سےبھری ہوئی ہے اوراس کی اصل اپنی تخلیق کےفلسفے اورمقصد کو کماحقہ پورا ...

مزید پڑھیں »

حضرت محمد مصطفی ﷺکا یوم ولادت

تحریر و تحقیق:حسنین اشرف ایڈووکیٹ ہائیکورٹ مصطفی نور ہیں کیا سایہ نظر دیکھ سکے جسم تو اس لئے پایا کہ بشر دیکھ سکے وحی الہی کے آخری سفیر خاتم الانبیاء ،فخرموجودات، سرور کائنات، حضرت محمّد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ظہور پر نور کے یہ سعادت آفرین ایام آپ سب کو مبارک ہوں۔ یہ اس کی آمد کے ...

مزید پڑھیں »

اسلام کو لبرل نقصان پہنچا رہے ہیں یا اسلامسٹ شدت پسند؟

عدنان خان کاکڑ اختلاف گہرا ہے۔ اسلامسٹ شدت پسندوں کی رائے میں سب مسالک و مذاہب کے ماننے والوں کو یکساں عزت و احترام دینے کے قائل لبرل اور سیکولر اسلام کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ہماری رائے میں عدم برداشت کے داعی مذہبی انتہاپسند طبقات نئی نسل کو اسلام سے دور دھکیلنے کا سبب بن رہے ہیں۔ پچھلی چودہ ...

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان کا خلیج فارس ملکوں کا دورہ، عرب ملکوں میں اختلافات نمایاں

۲۳ جنوری ۲۰۱۵ کو شاہ سلمان نے بادشاہت کی کرسی پر براجمان ہونے سے اب تک خلیج فارس کے علاقے کے ملکوں میں سے متحدہ عرب امارات کا دورے کا پہلا سفر شروع کیا ہے اور یہ وہ سفر ہے کہ جس نے اختلافات کو نمایاں کر دیا ہے ۔ ۲۳ جنوری ۲۰۱۵ کو شاہ سلمان نے بادشاہت کی کرسی ...

مزید پڑھیں »

ہفتہ وحدت ۔ مسلم اُمہ کی طاقت کا مظہر

تحریر: سیدہ سائرہ بانو ہفتہ وحدت، انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا وہ کارنامہ ہے جس نے اُمتِ مسلمہ کو منتشر کرنے والوں کی دُم پر پاؤں رکھا ہوا ہے۔ چونکہ امام خمینی ؒ مغربی استعماری طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر رہے اس لئے جانتے تھے کہ یہ فتنہ پرور قوتیں مسلم اُمہ کے ...

مزید پڑھیں »

ماہِ دسمبر جن سے منسوب ہے

تحریر: سیدہ سائرہ بانو ماہِ دسمبر ہم پاکستانیوں کو بہت محبوب ہے کیونکہ یہ بانئ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش کا مہینہ ہے۔ گو کہ قائد کے یومِ پیدائش میں دو ہفتے باقی ہیں اور ارادہ تھا کہ اس موقع پر اپنے قائد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے کچھ لکھوں گی لیکن آج ٹی وی ...

مزید پڑھیں »