اتوار , 26 فروری 2017

تجزیات

ایران فوبیا کے پیچھے سعودی عرب کے اہداف

ان حالات میں جب حالیہ ہفتے کے دوران سعودی عرب نے حج اور زیارات کے ادارے کی با باضابطہ دعوت کے بعد ایرانی زائرین کے مناسک حج سے متعلق ایران کی شرائط پر گفتگو کے لئے وفد روانہ کرنے پر اتفاق کیا اور اسی تناظر میں کویت کے وزیر خارجہ خلیج فارس کے چھ عرب ممالک خاص طور پر ریاض ...

مزید پڑھیں »

چھٹی بین الاقوامی فلسطین کانفرنس اور ایران کا موقف

تحریر۔( سبطین شیرازی) دنیا کے اندر فتنہ امریکہ کی ایجاد ہےامریکہ مختلف ہتھکنڈوں ہیلے ، بہانوں اور بے بنیاد جواز کی بنا پر ملکوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لاتا ہے امریکہ ہر اس قوت کو سپورٹ کرتا ہے جس کووہ اپنے عالمی توسیع پسندانہ عزائم کے لئے درست ،کارگر اور موزوں سمجھتا ہے۔ یعنی نظریہ ضرورت کے تحت اپنی ...

مزید پڑھیں »

امریکا اور اسرائیل میں ایران سے جنگ کرنے کی طاقت نہیں

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ وہ ایران پر حملہ کرسکیں اور امریکیوں کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ ایران تنہا نہیں ہے-حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل میں ایران پر حملہ کرنے کی ہمت و توانائی ...

مزید پڑھیں »

اندرونی ہاتھ یا بیرونی ہاتھ

تحریر: سید مجاہد علی ایک ہفتہ کے دوران متعدد دہشت گرد حملوں نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ یہ سوال بار بار اٹھایا جا رہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی اور قومی ایکشن پلان کی موجودگی کے باوجود یہ سانحات کیوں کر رونما ہو سکتے ہیں۔ خاص و عام اس بحث میں مصروف ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے!

(آصف علی بھٹی ) وزیراعظم نے کہاہےکہ اب دہشت گردی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائےگی، انکار پرمبنی جواب سن کر دہشت گرد نے اپنی درخواست اٹھائی اور مایوسی سے واپس چلا گیا….. سوشل میڈیا پر اس سنگین ہرزہ سرائی کو دہراتے ہوئےسوچ رہاتھاکہ کہیں مجھےبھی ’’قلم دراز‘‘ قرار دے بلاگرز کےساتھ ہونےوالے’’حسن سلوک‘‘ کا سامنانہ کرناپڑجائے، دل کو ...

مزید پڑھیں »

نوحہ

(محمد اظہارالحق) پھول بانٹنے پر پابندی ہے۔ لہو بہانے کی آزادی ہے اے مری قوم! ترے حُسنِ کمالات کی خیر! جوان مارے جا چکے۔ زمین ہے کہ اس کی پیاس نہیں بجھتی۔ چار ہزار کے لگ بھگ پولیس کے جوان اور افسران اپنے آپ کو نچھاور کر چکے۔ ہزاروں سویلین شہید ہو چکے۔ ہزاروں فوجی ماؤں کو بے آسرا اور ...

مزید پڑھیں »

پانچواں چراغ!

تحریر: آمنہ مفتی لعل شہباز قلندر کے مزار پہ جمعرات کے روز عین دھمال کے وقت ایک دھماکہ ہوا۔ رقص کرنے والے، مست ملنگ، معذور فقیر، مایوس، غریب، اعصاب زدہ حواسی عورتیں، منتیں ماننے والے خوش عقیدہ لوگ، چرسی، بھنگ پینے والے، ننھے بچے، جوان لڑکے، جن کی رگوں میں خون کی جگہ پارہ دوڑ رہا تھا، ایک انبوہ تھا ...

مزید پڑھیں »

امریکہ، اسرائیل، مصر اور اردن کا فلسطین کے حوالے سے خفیہ اجلاس

اسرائیلی اخبار ہآریتز‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک سال قبل ایک خفیہ اجلاس منعقد کیا تھا جس میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو، مصری صدر عبدالفتاح سیسی اور اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم شریک تھے۔ اخبار کے مطابق یہ اجلاس فروری 2016ء کو اردنی شہر ’’العقبہ ‘‘میں منعقد ہوا تھا۔ اخبار کا ...

مزید پڑھیں »

امریکہ میں عہدہ صدارت کا علامتی تابوت

تحریر۔ ( سبطین شیرازی) امریکہ کے اندر خود امریکی عوام اپنے نو منتخب صدر کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں امریکی عوام گویا یہ سمجھ رہے ہیں کہ صدر ٹرمپ امریکہ کے لئے بڑا خطرہ ہیں امریکہ جو کل تک انتہا پسندی اورمذہبی منافرت کے خلاف آواز اٹھاتا تھا اگرچہ در پرہ ایسا نہیں تھا لیکن امریکی عوام اس ...

مزید پڑھیں »

تہران، انتفاضہ فلسطین کانفرنس کی اہمیت و اہداف

ایران کے دارالحکومت تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی چھٹی بین الاقوامی کانفرنس منگل سے منعقد ہونے جا رہی ہے۔ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں ہونے والی چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے ترجمان کاظم جلالی نے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے پر ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس منگل کے روز ...

مزید پڑھیں »