جمعہ , 19 اپریل 2024

تجزیات

سیاست کے بابے اور نوجوانوں کی سیاست

(سید مجاہد علی) اس وقت ملک میں بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے حوالے سے دلچسپ بحث ہو رہی ہے۔ کچھ عناصر اسے نورا کشتی سمجھ کر نظر انداز کرنا چاہتے ہیں تو بعض کے خیال میں یہ دو نسلوں کی سوچ کا تفاوت ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا موقف ہے کہ ملکی سیاست پر حاوی عمر رسیدہ سیاست …

مزید پڑھیں »

علی ناصر صفوی شہید، لشکر کریں گے میری دلیری پہ تبصرے

(تحریر: علی ناصر الحسینی) حصہ دوم وہ وسائل کا رونا رونے والی شخصیت نہیں تھے، وہ آسائشوں کے طلبگار نہ تھے، وہ تعریفوں کے محتاج نہ تھے، وہ توصیف اور نام کے ڈنکا کی خواہش نہ رکھتے تھے۔ وہ بینرز پہ بڑے بڑے نام چھپوانے اور اپنی تصاویر لگانے کے آرزو مند نہ تھے، نہ ہی انہوں نے ساتھیوں کی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عوام کو ایک اور کامیابی مبارک

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) 7 اکتوبر طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے مغربی ذرائع ابلاغ اور امریکی زیر اثر میڈیا سمیت دنیا بھر میں امریکی نمک خواروں نے کمر توڑ کوشش کی کہ کسی نہ کسی طرح فلسطینی عوام اور حماس کو مجرم بنا کر کٹہرے میں کھڑا کر دیں، لیکن تمام تر وسائل کو بروئے کار لانے کے …

مزید پڑھیں »

چین کے بڑھتے اثر و رسوخ سے خائف امریکہ

(تحریر : محمد عبداللہ حمید گل) 1935ء میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال نے اپنی نظم ساقی نامہ میں چینیوں کی ترقی کی پیش گوئی کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ گراں خواب چینی سنبھلنے لگے ہمالہ کے چشمے اُبلنے لگے اُس وقت اس کو صرف شاعرِ مشرق کا ایک خواب قرار دیا گیا لیکن وقت نے ثابت کیا کہ واقعی …

مزید پڑھیں »

بشریٰ بی بی خان کیخلاف بیان دے سکتی ہے؟

(بلال الرشید) پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کی صورت میں تحریکِ انصاف کے ٹکڑے کر دیے گئے۔ پھر اس کی ذاتی زندگی کو بری طرح ہدف بنایا گیا۔ آڈیو لیکس سامنے لائی گئیں۔ پارٹی الیکشنز کو بنیاد بنا کر اس سے اس کا انتخابی نشان بلا چھیننے کی تیاری ہے۔ اس سب کے بعد آپ عوام میں جا کر پوچھیں …

مزید پڑھیں »

مال روڈ، آج یوم سائیکل ہے!

(چوہدری خادم حسین) آج چھٹی ہے یہ خاص ہے کہ ہم سب لاہور کی مرکزی سڑک پر ایک نیا منظر دیکھیں گے کہ اس روز چھٹی کے باعث مارکیٹ پہلے ہی بند ہوتی ہیں۔ لیکن کچھ وینڈرز سڑکوں پر سامان رکھ ر فروخت کرتے اور بعض حضرات دوکانیں بھی کھول لیتے ہیں لیکن آج ایسا نہ ہو سکے گا کہ …

مزید پڑھیں »

یہ جنگ نہیں مذہبی نسل کشی ہے

(وسعت اللہ خان) کیا یہ کسی ایک گروہ ( حماس ) سے جنگ ہے یا فلسطینی قوم کو صفحہِ ہستی سے مٹانے کی کوشش؟ بالکل ایسے ہی جیسے ہٹلر نے اپنی نسل پرستانہ نفرت کو ’’ فائنل سلوشن ‘‘ کا نام دے کر جتنے یہودیوں اور جپسیوں کو قتل کیا جا سکتا تھا کیا۔اور اب کل کے مظلوم ( یہودی …

مزید پڑھیں »

اپنی لڑائی میں عورت کی آڑ مت لیں

(آمنہ مفتی) ایک عام سا واقعہ ہوا۔ ایک درمیانی عمر کی عورت نے اپنے شوہر کو چھوڑ کر، جس کے ساتھ اس نے 28 برس گزارے تھے، ایک دوہاجو مرد سے نکاح کر لیا۔اس عام واقعے سے کچھ برس پہلے ایک اور عام سا واقعہ ہوا تھا، ایک کم عمر لڑکی نے اپنی مرضی سے اپنے ہم عمر لڑکے سے …

مزید پڑھیں »

زرداری بلاول کو ٹکٹ دینے کے مجاز نہیں

(تحریر : کنور دلشاد) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات میں لیول پلینگ فیلڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس ضمن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کی طرف سے نگران وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور چاروں صوبائی چیف سیکرٹریوں کو مراسلہ لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک سیاسی جماعت نے …

مزید پڑھیں »

شہید علی ناصر صفوی غیرت و حمیت کا پیکر

(تحریر: ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی) آج ہم جس شہید کی 23 ویں برسی منا رہے ہیں وہ غیرت و حمیت کا مجسمہ تھے۔ حضرت امام خمینی (رح) نے شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی قدس سرہ کی شہادت پر اپنے پیغام میں اس شہید مظلوم کو فرزند راستین سید الشہداء ابی عبداللہ امام حسین علیہ السلام سے تعبیر کیا …

مزید پڑھیں »