اتوار , 26 فروری 2017

سرورق

شام کے شہر الباب کو مکمل طور پر آزاد کرا لیا گیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک فوج کا کہنا ہے کہ شامی شہر الباب کو مکمل طور پر تکفیری دہشت گرد داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، ترک فوج نے اعلان کیا ہے کہ شامی شہر الباب کو مکمل طورپر داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے۔ترک فوج کا مزید کہنا ہے کہ الباب شہر مکمل طور پر ...

مزید پڑھیں »

بحرین نماز جمعہ پر پابندی جاری، عوام کا کفن پہن کر مظاہرہ

مانامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی سیکورٹی فورسز نے جمعے کو الدراز علاقے کا محاصرے کرکے بحرینی مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔رپورٹ کے مطابق، بحرینی سیکورٹی فورسز نے آٹھ ماہ سے الدراز علاقے میں نماز جمعہ کے انعقاد پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور سیکورٹی فورسز نے ایک بار پھر جمعے کو علاقے کے مسلمانوں کو نماز ...

مزید پڑھیں »

ترک حکام کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے حالات اس حد تک خراب ہوئے ہیں: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف ترک حکام کے حالیہ بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ ترک حکام کی ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ایسے حالات پیدا ہوگئے ہیں کہ وہ ان حالات سے اپنا دامن چھڑانے اور دوسروں کے سر ...

مزید پڑھیں »

خفیہ ایجنسیوں کی وارنگ کے بعد امریکا خوفزدہ

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی سپاہ پاسداران آئی آر جی سی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی بابت یورپی ممالک اور پینٹاگن کی وارنگ کے بعد وائٹ ہاوس اس منصوبے پر عمل درآمد پر حیرانی میں مبتلا ہے۔باخبر حکام نے روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ اس لئے خوفزدہ ہے کہ امریکا کی خفیہ ایجنسیوں اور ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے امریکہ کی حمایت حاصل کرنے والے افراد غلطی کر رہے ہیں: آیت اللہ آملی لاریجانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف جسٹس نے مسئلہ فلسطین کا راہ حل وحدت اور ثابت قدمی قرار دیتے ہوئے کہا امریکہ کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے افراد غلطی کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے چیف جسٹس آیت اللہ محمد صادق آملی لاریجانی نے تہران میں منعقدہ فلسطین کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز نے آل سعود کا ایف 16 جنگی طیارہ مار گرایا

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک )یمنی فورسزز نے نجران کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے ایف سولہ جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔ رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے نجران کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے ایف سولہ جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین ایران کی خارجہ پالیسی میں سرفہرست ہے: آیت اللہ موحدی کرمانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں سرفہرست ہے اور یہ مسئلہ عالم اسلام کا بھی سب سے اہم مسئلہ ہے۔تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے نمازجمعہ کے خطبوں میں تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں ہونے والی چھٹی عالمی کانفرنس کا ذکر ...

مزید پڑھیں »

روس شام کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرے گا: پوتن کی تاکید

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )روسی صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، شام کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرے گا۔رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس، شام کے داخلی امور میں کوئی مداخلت نہیں کر رہا ہے اور اس ملک میں ان کے ملک کا مشن، صرف دہشت گردوں کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

امریکی کانگریس میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی کانگریس میں ریاست مینہ سوٹا سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ رکن نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایاہے کہ مینہ سوٹا سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ رکن کانگریس کیتھ الیسن نے سی این این ٹیلی ویژن چینل کے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنے دور اقتدار کے ابتدائی ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں صیہونیت مخالف مظاہرے

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا کے عوام نے صیہونی حکومت کے وزیر اعطم نتن یاہو کے دورہ آسٹریلیا کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے دورہ آسٹریلیا کے خلاف مختلف شہروں منجملہ کینبرا، سڈنی اور میلبورن میں کئے جانے والے مظاہروں کے دوران شرکا نے اپنے ہاتھوں میں ایسے ...

مزید پڑھیں »