منگل , 17 جنوری 2017

سرورق

افغان پارلیمنٹ کے قریب خود کش حملے میں 46 افراد ہلاک اور102 زخمی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان پارلیمنٹ کے قریب خود کش حملے کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک اور102 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خودکش حملہ اس وقت ہوا جب پارلیمنٹ کا عملہ چھٹی کے وقت عمارت سے باہر نکل رہا تھا تو اس دوران خود کش بمبار نے خود ...

مزید پڑھیں »

فوجی عدالتوں کو ختم کرنا دہشتگردوں کو ریلیف دینے کے مترادف ہے، سنی اتحاد کونسل

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فیصل آباد میں منعقدہ مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد تمام مسلم ممالک کی شمولیت کے بغیر بے معنی ہے۔ صاحبزادہ حسن رضا نے کہا کہ امت مسلمہ کو فرقہ واریت کے ذریعے کمزور کیا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کالعدم تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی کا بانی قاری سیف اللہ اخترافغان فورسز سے جھڑپ میں ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی کا بانی قاری سیف اللہ اختر افغانستان کے صوبے پکتیکا میں افغان فورسز سے جھڑپ میں مارا گیا ہے۔قاری سیف اللہ اختر افغانستان اور پاکستان میں جہادیوں کےسرکردہ رہنماؤں میں سےتھا۔ اس نے ملا عمر کے مشیر کے طور پر بھی کام کیا۔ قاری سیف اللہ پر 1995 میں بینظیر حکومت کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

ترکی: طیب اردگان کے نئے اختیارات،نیا آئین بحث کی وجہ بن گیا۔

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک پارلیمان میں صدر رجب طیب اردگان کے صدارتی اختیارات میں اضافے کے لیے پیش کیے جانے والا نیا آئین بحث کی وجہ بن گیا۔نئے پیش کردہ آئین، جس پر موسمِ بہار تک ریفرنڈم کرائے جانے کا امکان ہے،1980 میں ترک فوجی بغاوت کے بعد ختم کیے گئے تمام قوانین کو تبدیل کردے گا جبکہ یہ آئین پہلی بار ...

مزید پڑھیں »

عراق: فوجی جوان صوبہ نینوا میں موجود آثار قدیمہ کے علاقے کے قریب پہنچ گئے

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے مشرقی موصل کے البلدیات نامی محلے کو داعش کی چنگل سے آزاد کرلیا ہے اور اب آثار قدیمہ کے علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی تیاری کی جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق، عراقی فوج کا کہنا ہے کہ فوجی جوان صوبہ نینوا میں موجود آثار قدیمہ کے علاقے کے ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد جیرڈ کوشنر کو سینئر صدارتی مشیر مقرر کر دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد کو سینئر صدارتی مشیر مقرر کر دیا ہے۔امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد جیرڈ کوشنر کو سینئر صدارتی مشیر مقرر کر دیا تاہم ان کی صاحبزادی کوئی حکومتی عہدہ نہیں سنبھالیں گی جب کہ جیرڈ کوشنر بطور مشیر کام کے دوران اپنے نجی کاروبار سے بھی ...

مزید پڑھیں »

گھٹن زدہ سعودی معاشرے میں تبدیلی کی دستک

تحریر: عبداللہ مدنی ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )گٹھن زدہ سعودی معاشرے میں تبدیلی کی دستک سعودی عرب میں ’’انٹرٹینمنٹ‘‘کے سال کا آغاز سخت گیری وھابیت کی جانب سے ناپسندیدگی کا اظہار سعودی مفتی کا کہنا ہے کہ ’’سینما کی تعمیر اور میوزک فسٹولز محفلوں کےانعقادمیں مزید غور اور حکمت کو مد نظر رکھنا چاہیے ،جبکہ لبرل مومنٹ کی امید ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

گذشتہ دو سالوں میں بلوچستان میں 151 دہشت گرد حملے ہوئے : تجزیاتی رپورٹ

اسلام اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس سٹڈیز کی سالانہ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو سالوں میں بلوچستان میں 151 دہشت گرد حملے ہوئے ہیں، جو پاکستان میں ہونے والے حملوں کا 34 فیصد ہیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں 412 افراد ہلاک اور 702 زخمی ہوئے جو پورے ملک میں ہونے والی ہلاکتوں کا 45 فیصد بنتا ...

مزید پڑھیں »

امریکی وزارت خارجہ کا آیت اللہ رفسنجانی کی وفات پر تعزیتی پیغام

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیۃ اللہ رفسنجانی ایک شاندار شخصیت کے مالک تھے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

بغداد: المدائن میں دوسرا بم دھماکہ، 5 افراد شہیدمتعدد زخمی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک )جنوب مشرقی بغداد کے علاقے المدائن میں ایک زوردار بم دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع نےبتایا ہے کہ جنوب مشرقی بغداد کے علاقے المدائن میں ایک اسٹیڈیم کے نزدیک بم دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور 4 شدید زخمی ہوگئے ...

مزید پڑھیں »