ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

بھارت سعودی عرب سے کیا چاہتا ہے؟

(تحریر : انجم فاروق) جتنی مہنگائی ہو چکی ہے‘ عوام کو اب حکمرانوں سے کوئی امید نہیں کیونکہ وہ اپنے ترکش کے سارے تیر ایک ایک کرکے عوام کے سینے میں اتار چکے ہیں۔ عام آدمی کا جرم کیا ہے سوائے اس کے کہ اس نے آزاد فضا میں سانس لینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ یہ ایک‘ دو …

مزید پڑھیں »

روس نے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرحدوں پر نصب کردیے

ماسکو: روسی صدر کے اس بیان کے بعد کہ روس کو دھمکی دینے والے دوبار سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے، ماسکو کی جانب سے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (سرمت) سرحدوں پر نصب کردیے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق روسی خلائی ایجنسی کے سربراہ روسکو سموس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بین البر اعظمیٰ بیلسٹک میزائل سرمت اسٹریٹجک …

مزید پڑھیں »

عمران خان سے جیل میں کہا کہ دلاور نہیں دلیر ہوں، جج ابوالحسنات ذوالقرنین

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ جیل میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی سے کہا تھا کہ سائفر کیس کا فیصلہ میرٹ پر دوں گا کیونکہ میں دلاور نہیں بلکہ دلیر ہوں۔ ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی خصوصی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج ہونے کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں »

مہنگائی کیخلاف احتجاج پر جماعت اسلامی رہنماؤں پر مقدمہ درج

پشاور: جماعت اسلامی کا بجلی کی بلوں کی قمیتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر پشاور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور روڈ بند کرنا کی دفعات شامل ہیں جبکہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا اور عوام سے زبردستی دکانیں بند کرنے کے دفعات بھی ہے۔ ایف …

مزید پڑھیں »

القدس کو یہودیانے کا مقابلہ کرنے کے لیے ماہرین کا میڈیا پلان کا مشورہ

مقبوضہ بیت المقدس:ماہرین اور مقبوضہ بیت المقدس کے معاملات میں دلچسپی رکھنے والوں نے القدس کے تشخص کو قائم رکھنے کی جدوجہد کے تناظر میں میڈیا کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مشرقی یروشلم کو یہودیانے کے اسرائیلی قابض دشمن کے پانچ سالہ منصوبے کو بے نقاب کرنے کے لیے میڈیا حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت پر …

مزید پڑھیں »

یاک تربیتی لڑاکا طیاروں کی ایرانی فضائيہ میں شمولیت

تہران: یاک 130 تربیتی اور جنگی لڑاکا طیارے رو‎س سے ایران پہنچ گئے۔سائبر اسپیس پر جاری ہونے والی بعض تصاویر سے یاک 130 تربیتی جنگی جیٹ طیاروں کی ایرانی فضائيہ میں شمولیت کی نشاندھی ہوتی ہے۔ تاحال کسی سرکاری عہدیدار نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے لیکن اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ مذکورہ لڑاکا تربیتی طیاروں کی …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے جواب میں شمالی کوریا نے میزائل داغ دیئے

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔ جنوبی کوریا کی یونہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے ساتھ ہونے والی مشترکہ جنگی مشق کے اختتام پر شمالی کوریا نے نامعلوم قسم کے کئی میزائل داغے ہیں جن کی رفتار، بلندی اور …

مزید پڑھیں »

امریکہ یوکرین کو کمزور یورینیم پر مشتمل گولہ بارود فراہم کر رہا ہے، امریکی ذرائع

واشنگٹن:امریکی حکومت کے باخبر ذرائع نے بتایا کہ واشنگٹن پہلی بار یوکرین کی فوج کو یورینیم پر مشتمل گولہ بارود بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ رائٹرز خبررساں ایجنسی نے "امریکی حکومت کے باخبر ذرائع” کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی حکومت یوکرین کے لیے نئے فوجی امدادی پیکج کے طور پر پہلی بار یوکرین کی فوج کو یورینیم …

مزید پڑھیں »

شام، حلب کے قبائل کا قابض امریکی فوج کے خلاف شامی فورسز کی حمایت کا اعلان

دمشق:حلب کے بڑے قبائل کے سرداروں نے قابض امریکی اور ترک افواج کے خلاف شامی مسلح افواج کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ حلب سے تعلق رکھنے والے بڑے قبائلی سرداروں نے مشترکہ اجتماع میں اعلان کیا ہے کہ قابض امریکی اور ترک افواج کے خلاف شامی مسلح افواج کی حمایت کی جائے گی۔ شامی قبائل اور عمائدین کے اجلاس میں …

مزید پڑھیں »

اربعین مارچ، امام حسین ع کے مقصد اور جدوجہد پر غور و فکر کرنے کا سنہری موقع ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طلباء کے ایک گروپ کے خط کے جواب میں اربعین کی مشی کے بارے میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: اربعین کی مشی سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے مقصد اور جدوجہد کے بارے میں غور و فکر کرنے کا موقع ہے۔ تہران کے ایک اسکول کے طلباء اور …

مزید پڑھیں »