ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے نیب ترامیم سے فائدہ حاصل کرنے والے ملزمان سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کی گئی جس کے مطابق رواں سال 30 اگست تک 12 ریفرنس نیب عدالتوں سے منتقل ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ترامیم سے فائدہ اٹھانے …

مزید پڑھیں »

لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

لاہور:لاہور: ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو عبوری ریلیف دیتے ہوئے فوری طور پر نیب کی تحویل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ انکوائری کروائی جائے گی کہ عدالتی حکم کے باوجود کس کے کہنے پر اور کیوں پرویز الٰہی کو گرفتار کیا گیا۔ جسٹس امجد رفیق نے …

مزید پڑھیں »

ایران کا میزائل پروگرام کے خلاف اسرائیلی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری میڈیا نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ ایران نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اس کی دفاعی اور میزائل پروڈکشن صنعتوں کو سبوتاژ کرنے کی ناکام سازش کر رہا ہے۔ایران نے اسرائیل کی اس مبینہ سازش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ دونوں حریف کئی دہائیوں سے ایک خفیہ جنگ میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے لیبیا کے موقف کو قدر کی نگاہ سے دیکھتےہیں:اسماعیل ہنیہ

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے لیبیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ محمد المنفی کے ساتھ فون پر بات کی اور انہوں نے مسئلہ فلسطین سے متعلق پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ حماس کے قائد نے بات کرتے ہوئے لیبیا کی فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت پر مبنی اصولی …

مزید پڑھیں »

امریکہ دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ ہے:چین

بیجنگ:چین کا کہنا ہے کہ امریکہ دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ ہے۔چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ وہ پہلا ملک ہے جس کے پاس جارحانہ جوہری ڈیٹرنس پالیسی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لیے کسی بھی طریقے کا سہارا لے سکتا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق چین …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری کی 8 سال بعد یمن آمد

صنعا:خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری 8 سال بعد یمن پہنچ گئے۔یمن میں جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری ریاض کی حمایت یافتہ حکومت کے مرکز عدن شہرپہنچے ۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، خلیج فارس تعاون کونسل کے سکریٹری جاسم محمد البدیوی یمن میں جنگ کے آغاز کے بعد آٹھ سال کے …

مزید پڑھیں »

ہمیں فلسطینی عوام کے حقوق کو فراموش نہیں کرنا چاہیے:تیونس صدر

تیونس:غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی حکومتی کوششوں کے حوالے سے لیبیا میں بحث و تکرار کے پھیلنے کے بعد تیونس کے صدر نے اعلان کیا کہ ان کے لیے یہ اصطلاح کوئی معنی نہیں رکھتی۔ تیونس کے صدر قیس سعید نے دنیا بھر میں ملک کے نئے سفیروں سے ملاقات کے دوران اس بات …

مزید پڑھیں »

یمن کا فرانسیسی استعمار کے خلاف نائیجر کے عوام کی بغاوت کی حمایت کا اعلان

صنعا:یمن کی قومی نجات حکومت، وزارت خارجہ اور انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر نے الگ الگ پیغامات اور بیانات میں اعلان کیا ہے کہ وہ فرانسیسی استعمار کے خلاف نائجر کے عوام کی بغاوت کی حمایت کرتے ہیں۔ یمن کے مختلف اداروں نے الگ الگ پیغامات اور بیانات جاری کرکے فرانسیسی استعمار کے خلاف نائیجر کے عوام کی بغاوت …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے ایک ایک جرم کا حساب لیا جائے گا:ایرانی اور شامی وزیرخارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

دمشق:ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے لیے تہران کی حمایت جاری رکھنے اور اس ملک پر صیہونی حکومت کے حملوں کا جواب دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔دمشق میں اپنے شامی منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے شام کی سرزمین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کا ہفتہ وار میگزین”اربعین ابا عبداللہ الحسین (ع) کا سربلند پرچم” کے عنوان سے شائع

بیروت:حزب اللہ کے ہفتہ وار میگزین کا 488 واں شمارہ "اربعین ابا عبد اللہ (ع) کا سر بلند پرچم” کے عنوان سے شائع ہوا۔اربعین حسینی کے موقع پر، حزب اللہ کے میگزین نے اربعین مارچ کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی سفارشات کا جائزہ لیا ہے۔ حزب اللہ کے اس شمارے کے ہفتہ وار تجزیاتی نوٹ میں "اسلامی انقلاب …

مزید پڑھیں »