جمعرات , 18 اپریل 2024

سرورق

حماس کے رہنماوں کی تلاش اولین ترجیح ہے، صہیونی فوجی ترجمان

یروشلم:صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا ہے اور ہم اس پر عمل بھی کریں گے تاہم غزہ میں حماس کے رہنماوں کو تلاش کرنا اولین ترجیح ہے۔صہیونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگری نے کہا ہے کہ صہیونی اعلی فوجی کمان نے غزہ کے حالات کا جائزہ لیا ہے اور اعلی افسران کے درمیان …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ بندی کے بعد….؟

(ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی) آج جس وقت میں اپنا یہ ہفتہ وار کالم تحریر کررہا ہوں، دنیا بھرسے ہر امن پسند کی نگاہیں ٹی وی چینلز پر ہیں جہاں اسرائیلی کابینہ کی طرف سے فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی بازیابی سے متعلق معاہدے کی منظوری بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کی جارہی ہے۔میڈیا اطلاعات کے مطابق …

مزید پڑھیں »

کیا یمن کی بحری کارروائیاں بحیرہ احمر میں تزویراتی تبدیلیوں کا سبب بنیں گی؟

غزہ میں صہیونی جرائم کے ساتھ ساتھ فلسطینی قوم کی حمایت میں یمنی بحریہ کی کارروائی اور صہیونی جہاز کو قبضے میں لینے نے بحیرہ احمر اور نہر سویز میں اس کے اسٹریٹجک اثرات کے بارے میں سنگین سوالات کو جنم دیا ہے۔ غزہ میں فلسطینی مزاحمت پر دباؤ کو کم کرنے کے لیے یمنی بحریہ کا آپریشن صحیح وقت …

مزید پڑھیں »

آئیں اسرائیل سے بدلہ لیں

(انصار عباسی) اسلامی ممالک کی حکومتوں اور حکمرانوں نے دہشت گرد اور ظالم اسرائیل کے حوالے سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑا مایوس کیا۔تاہم اس کے باوجود ہم مسلمان اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم اور اسرائیل کی طرف سے اُن کی نسل کشی کا بدلہ لے سکتے ہیں بلکہ ان شاء …

مزید پڑھیں »

قرض پر چلتی امریکی فوج

روایتی حساب سے امریکی معیشت معقول حد تک اچھی حالت میں ہے۔ سرکاری طور پر بے روزگاری کی شرح 4 فیصد سے کم ہے، اور امریکی کارکنوں کی پیداواری صلاحیت بڑھ رہی ہے۔ پچھلی سہ ماہی میں، معاشی نمو تقریباً 5% تھی، اور افراط زر کی شرح کم ہو رہی ہے۔ امریکی چیزیں خرید رہے ہیں، پارٹیاں کر رہے ہیں …

مزید پڑھیں »

نظامِ کہنہ کی حامی قوتیں اور عمران خان

(نصرت جاوید) تحریک انصاف کی میری دانست میں فی الوقت اولیں ترجیح عدالت سے یہ سہولت حاصل کرنا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمات جیل میں نہیں بلکہ کھلی عدالتوں میں چلائے جائیں۔ وہاں پیش ہونے کے لئے وہ جیل سے لائے جائیں تو تمام ٹی وی چینلوں کا ائیرٹائم ان کی ذات تک محدود ہوجائے۔عدالت میں بلائے جانے …

مزید پڑھیں »

شیر افضل مروت کو پاکستان تحریک انصاف میں بڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد:سینئر وکیل اور رہنما پی ٹی آئی شیر افضل خان مروت کو پاکستان تحریک انصاف کا سینئر نائب صدرمقرر کر دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، خیال رہے کہ شیر افضل خان مروت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل بھی ہیں۔اس کے علاوہ پی ٹی …

مزید پڑھیں »

پولینڈ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے والے 16غیر ملکیوں پر فرد جرم عائد

وارسا:پولینڈ نے 16 غیر ملکی افراد پر روس کے لیے جاسوسی، تخریبی کارروائیوں کی تیاری اور یوکرین کو فوجی سازوسامان کی ترسیل کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ میں جاسوسی کے اس گروہ کو رواں سال مارچ میں ختم کر دیا گیا …

مزید پڑھیں »

یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں: روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں جنگ بند کرنے کے ارادے کا اظہار کر دیا ہے۔جی 20 رہنماؤں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں، یوکرین سے امن قائم کرنے کیلئے آگے بڑھنے کو تیار ہیں، جنگ سے کچھ حاصل …

مزید پڑھیں »

غزہ کی تباہ کن صورتحال دنیا کیلئے سبق ہے: پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی:عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ کی تباہ کن صورتحال دنیا کیلئے سبق ہے۔اسرائیل حماس تنازع پر پوپ فرانسس نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ جنگ نہیں بلکہ دہشت گردی ہے، یہ تنازع جتنا پھیلے گا، انسانیت کو اتنا ہی نقصان ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ جنگوں سے اسی طرح کے حالات رونما …

مزید پڑھیں »