جمعرات , 18 اپریل 2024

سرورق

امریکی فوجیوں کے بعد اب امریکی نمائندوں کی شام میں در اندازی

دمشق:شامی حکومت کی اپوزیشن سے وابستہ علاقائی ذرائع ابلاغ اور خبری ذرائع نے شام کے شمالی مقبوضہ علاقوں میں امریکی کانگریس کے ہیتی کے نمائندوں کے غیر قانونی سفر کی اطلاع دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، لبنان کے المیادین چینل نے اپنے رپورٹر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی کانگریس کے متعدد ارکان غیر قانونی طور پر شام کی …

مزید پڑھیں »

زائرین کے لئے بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے خصوصی ٹرمینل کے قیام کا فیصلہ

تہران:اربعین حسینی (ع) کے مرکزی صدر دفتر کا اجلاس ہفتے کے دن اربعین کمیٹی کے نائب صدر کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں زائرین کے لئے بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے خصوصی ٹرمینل کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔ اربعین حسینی (ع) کے مرکزی صدر دفتر میں ہفتے کی سہ پہر نائب صدر کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا …

مزید پڑھیں »

لبنان کی حزب اللہ کی میزائل صلاحیتوں کی نقاب کشائی

بیروت:لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے میزائل دفاعی شعبے میں اپنی کامیابیوں کے ایک حصے کی نقاب کشائی کی۔لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے مشرقی لبنان میں دہشت گرد عناصر سے الجرود علاقے کی آزادی کی سالگرہ (2017 میں) کے موقع پر میزائل دفاعی شعبے میں اپنی کامیابیوں کے ایک حصے سے پردہ اٹھایا ہے۔ حزب …

مزید پڑھیں »

ہالینڈ میں قرآن کو جلانے کے خلاف مسلمانوں کے مظاہرے

بنکاک:ہالینڈ کے مسلمانوں نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج مظاہرہ کیا۔ ہالینڈ کے مختلف شہروں میں بسنے والے مسلمانوں نے ہفتے کے روز ہیگ شہر میں اسلامی تنظیموں کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ یورپ میں اسلام فوبیا کے خلاف کیا گیا جس کی مثال قرآن مجید کی بے حرمتی ہے۔ مظاہرین نے قرآن پاک کے نسخے …

مزید پڑھیں »

اربعین حسینی کے موقع پر کربلا کے تمام سرکاری ادارے 12 دن کیلئے بند رہیں گے

تہران:ایران و عراق میں رواں برس 6 ستمبر کو اربعین حسینی ہے، جسمیں شرکت کیلئے دنیا بھر سے لاکھوں زائرین کربلاء کا رُخ کر رہے ہیں۔کربلاء میں زائرین امام حسین علیہ السلام کو خدمات فراہم کرنے کے لئے شہر کے تمام اداروں میں 12 دن کی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گورنر کربلاء کے دفتر …

مزید پڑھیں »

ڈنمارک کا قرآن کریم کی بے حرمتی پر پابندی کا فیصلہ، عرب پارلیمنٹ کا خیرمقدم

کوپن ہیگن:عرب لیگ کے قانون ساز ادارے عرب پارلیمنٹ نے ڈنمارک میں کسی بھی آسمانی کتاب کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے کے حکومتی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق مٹھی بھر اسلام مخالف کارکنوں کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی کے بعد ڈنمارک کی مرکزی دائیں بازو کی حکومت نے مجوزہ قانون متعارف کروایا …

مزید پڑھیں »

جنگی مشق کے دوران امریکی فوج کا جدید ترین ہیلی کاپٹر تباہ، ہلاکتیں

پرتھ: آسٹریلیا میں ہونے والی فوجی مشقوں میں شامل امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر نامعلوم وجوہات کے باعث ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شمالی جزیرے میں جاری مشترکہ فوجی مشقوں میں آسٹریلیا، امریکا، انڈونیشیا، فلپائن اور مشرقی تیمور کی افواج کے 2500 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ اس فوجی مشق کے دوران …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی؛ سوتیلی بہن کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا بھائی گرفتار

راولپنڈی: روات پولیس نے موثر تفتیش کرتے ہوئے 15 سالہ لڑکی کے قتل کو خود کشی ظاہر کرنے کے واقعے کا معمہ حل کر لیا، پولیس نے سوتیلی بہن کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے والدہ کی غیر موجودگی میں پہلے سوتیلی بہن پر تشدد کیا اور پھر زیادتی کے بعد …

مزید پڑھیں »

ملک چلانے کیلیے 80 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نگران وزیر تجارت

لاہور: نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریفارمز کی ضرورت ہے، ملک چلانے کے لیے 80ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔ نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما) کے دفترمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ریفارمز کی ضرورت ہے، …

مزید پڑھیں »

9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں پی ٹی آئی کارکنان نہیں بلکہ کوئی اور ملوث تھا، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جے آئی ٹی تفتیش میں بتایا ہے کہ 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں میری پارٹی کے کارکنان نہیں بلکہ کوئی اور ملوث تھا۔ذرائع کے مطابق جمعے کے روز جے آئی ٹی ٹیم نے چئیرمین سے سوالات کیے۔ جے آئی ٹی نے سوال پوچھا کہ 9 مئی کے بارے آپ کی جانب …

مزید پڑھیں »