بدھ , 24 اپریل 2024

سرورق

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی متروک عمارت 71 لاکھ ڈالر میں فروخت

اسلام آباد:پاکستان نے واشنگٹن میں سفارت خانے کی متروک عمارت کو 71 لاکھ ڈالر میں فروخت کر دیا ہے، جس کی تصدیق خریدار اور سفارت خانے نے کی ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ عمارت 2003 سے خالی تھی اور اسے مقامی حکومت نے ’ناکارہ جائیداد‘ قرار دے دیا تھا، اس کی سفارتی حیثیت 2018 میں منسوخ کر دی گئی تھی جس …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں لڑکیوں سے زیادہ لڑکوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب کی ایک ’خفیہ‘ رپورٹ میں صوبے میں بچوں سے زیادتی کے جرائم کی شرح میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، جس میں یہ انکشاف بھی سامنے آیا کہ اس بھیانک جرم کا نشانہ بننے والے لڑکوں کی تعداد لڑکیوں سے زیادہ ہے۔ رپورٹ میں پریشان کن انکشافات کیے گئے ہیں کہ عدالتوں میں مقدمات …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں 2019 سے اب تک مزید 12 کروڑ 20 لاکھ افراد بھوک کا شکار ہوئے، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کی 5 اداروں کی مشترکہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین میں جنگ سمیت وبائی امراض، موسمیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کی وجہ سے دنیا میں 2019 سے مزید 12 کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ افراد بھوک کا سامنا کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کی طرف سے ’دنیا میں غذائی تحفظ اور غذائیت کی حالت‘ کے …

مزید پڑھیں »

استحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

لاہور :  استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابات میں اترنے کی تیاریاں جاری ہیں، انتخابات کس انتخابی نشان سے لڑا جائے اس کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔رہنما استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی عقاب کے نشان پر انتخابات میں اترے گی، اس سلسلے میں رواں ہفتے ہی الیکشن کمیشن میں درخواست دی جائے گی۔ …

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش میں پر امن انتخابات ،سیاسی جماعتوں میں ڈائیلاگ چاہتے ہیں، امریکا

ڈھاکہ:شہری سلامتی، جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ عذرا زیا نے کہا کہ امریکا بنگلا دیش میں آزاد، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان بات چیت چاہتا ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہم براہ راست عمل دخل نہیں کر سکتے، مذاکرات کے لیے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں؛ یورپی پارلیمنٹ

برسلز: یورپی پارلیمنٹ نے بھارت میں اقلیتوں پر نسلی و مذہبی تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے قرار داد منظور کرلی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد میں اس عزم کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ بھارت میں آزادیٔ اظہار رائے اور مذہبی آزادی پر قدغن کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں …

مزید پڑھیں »

صیہونی ریاست کے سینکڑوں پائلٹس کا اعلان بغاوت

یروشلم:غیر قانونی صیہونی ریاست کے سیکڑوں ریزرو پائلٹوں کا فوجی تربیت سے انکار، اسرائیلی سیاسی بحران مزید پیچیدہ ہوگیا، درجنوں ریزرو فوجیوں نے حکومتی عدالتی اصلاحات کے پروگرام کے خلاف احتجاجا ً تربیت میں شامل ہونے انکار کردیا۔ عبرانی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کے ایک ہزار کے قریب ریزور پائلٹوں اور اور نیویگیٹرز نے ایک درخواست پر دستخط کئے …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو اور اتمار بین گویر کی کارروائی منافقانہ ہے،پیچھے نہیں ہٹیں گے،مظاہرین

یروشلم: غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل میں عدالتی نظام میں نام نہاد اصلاحات اور ججوں کے اختیارات کم کرنے سے متعلق حکومتی قانون سازی کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی رہ نماؤں نے’یوم الغضب اور مزاحمت‘ کے شرکا ء سے خطاب کرتےہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ پولیس کی کارروائیوں سے نہیں ڈریں گے بلکہ حکومت کے بغاوت …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات، 15 ایرانی قیدیوں کو رہا کرے گا

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ امارات اور اس ملک کے حکام سے مذاکرات کے بعد 15 ایرانی قیدیوں کو معافی مل گئي ہے جس کے بعد اب وہ جلد ہی ایران واپس آ جائيں گے۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان کے حالیہ دورے میں، متحدہ عرب امارات کے حکام سے مختلف امور کے علاوہ ایرانی …

مزید پڑھیں »

یمن کی ناکہ بندی جاری رکھنے کے معاشی نتائج کے بارے میں انصار اللہ کا انتباہ

صنعا:یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے امریکی اتحاد کی طرف سے اس ملک کی مسلسل ناکہ بندی کے اقتصادی نتائج کے بارے میں خبردار کیا۔”محمد عبدالسلام” نے کہا کہ کویت کی مشاورت کے خاتمے کے بعد سے ہم نے یمنی عوام کے اقتصادی پہلو کو متاثر کرنے والے اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ انہوں نے مزید …

مزید پڑھیں »