بدھ , 18 جنوری 2017

سرورق

سعودی جارحیت سے 10 ہزار یمنی شہید اور 40 ہزار شدید زخمی، اقوام متحدہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک )یمن کیلئے اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امداد کے انچارج کا کہنا ہے کہ آل سعود کے اتحادی حملوں میں اب تک 10 ہزار عام شہری شہید اور 40 ہزار سے زائد شدید زخمی ہوچکے ہیں۔ یمن کیلئے اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امداد کے دفتر کے انچارج جیمی میک گولڈ رک کا کہنا ہے کہ یمن پر ...

مزید پڑھیں »

بحرینی حکومت کے مظالم پر خاموش نہیں رہیں گے : سنی عالم دین

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) مزاحمتی مذہبی رہنما کونسل کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے تین نوجوانوں کی سزائے موت پر خاموش نہیں رہ سکتے۔شیخ ماہر حمود نے پیر کو منامہ پوسٹ سے انٹرويو میں کہا کہ تین نوجوانوں کی سزائے موت خطرناک اشتعال انگیز اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ بحرینی حکومت ...

مزید پڑھیں »

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی مرحوم کا دورہ باغ فدک

یوں تو باغ فدک دختر رسول سے عقیدت رکھنے والے کبھی نہیں بھلا سکتے لیکن اس کی یاد اس لئے تازہ ہوئی کیوں کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی مرحوم نے یہاں کا دورہ کیا تھا۔ ترجمہ و تحقیق: افتخار علی جعفری پیشکش: شبیر احمد شگری باغ فدک کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ جس کی خاطر دختر رسول دربار خلیفہ ...

مزید پڑھیں »

صدام کے فوجی داعش کی مدد کر رہے ہیں

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عراق کے موصل سٹی سے حاصل ہونے والے دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ عراق کے سابق آمر صدام کی فوج کے اعلی کمانڈر داعش کی قیادت کر رہے ہیں۔المیادین ٹی وی چینل نے اتوار کو موصل یونیورسٹی میں داعش کے دہشت گردوں سے باقی رہ گئے دستاویزات کو منظر عام پر کیا جس سے پتا چلتا ...

مزید پڑھیں »

دونوں جزائر مصر کی ملکیت ہیں، سعودی عرب کو نہیں دیئے جائیں گے:مصری سپریم کورٹ

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )مصر کی سپریم کورٹ نے ملک کی حکومت کے بحیرہ احمر میں دو جزائز کو سعودی عرب کے حوالے کرنے کے فیصلے کے خلاف سنائے گئے حکم کو باقی رکھا ہے۔پیر کو مصر کی سپریم انتظامی کورٹ نے صدر عبد الفتاح السیسی کی حکومت کی اپیل کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے حکم میں کہا ہے کہ تيران ...

مزید پڑھیں »

موصل سے فرار داعشی کمانڈروں سے امیر کا لقب واپس لے لیا گیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی شہر موصل میں ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی نے موصل کے بائیں حصے سے فرار ہوکر دائیں حصے میں آنے والے داعشی کمانڈروں سے امیر کا لقب واپس لیتے ہوئے انہیں عام جنگجوئوں کی حیثیت سے جنگ کے فرنٹ لائن پر متعین کردیا ہے۔ واضح رہے کہ داعش کو ...

مزید پڑھیں »

پاناما کیس میں وزیر اعظم کے وکیل کو جج صاحبان کے سخت سوالات کا سامنا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاناما کیس کی سماعت کے دوران فاضل جج صاحبان نے وزیر اعظم کے وکیل سے سخت سوالات کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ کہ ایک جانب کہا جارہا ہے کہ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں جھوٹ نہیں بولا اور دوسری جانب دوسری طرف استثنی بھی مانگ رہے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں ...

مزید پڑھیں »

سعودی شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ محمد الفیصل سپرد خاک

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ محمد الفیصل کو گذشتہ روز سرکاری اعزازو اکرام کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مرحوم شہزادہ محمد الفیصل بن عبدالعزیز جمعہ کی شام قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے تھے۔ مکہ معظمہ میں گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل نے نماز عصر کے بعد مسجد حرام ...

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں: علاء الدین بروجردی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہ جو "داعش کے بعد عراق کا ...

مزید پڑھیں »

کھانے کھاتے گلے میں کچھ پھنس جائے تو کیا کرنا چاہیئے؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )بہت کم افراد اس بات کو سمجھتے ہیں کہ اگر کچھ کھاتے ہوئے کسی کے گلے میں کچھ پھنس جائے تو کیا کرنا چاہئے۔مگر اس وقت کیا کریں گے جب اچانک ایسی کسی وجہ سے دم گھٹنا شروع ہوجائے اور آس پاس مدد کے لیے کوئی نہ ہو؟اس حوالے سے طبی ماہرین نے کچھ ٹپس شیئر کی ...

مزید پڑھیں »