منگل , 23 اپریل 2024

سرورق

بلومبرگ کا صیہونی حکومت کو امریکی گولہ بارود کی مسلسل خفیہ ترسیل کا اعتراف

واشنگٹن:امریکہ کے بلومبرگ اکنامک نیٹ ورک نے معلومات حاصل کی ہیں جن کے مطابق پینٹاگون نے غزہ کی پٹی میں عام شہریوں کی ہلاکت کی پرواہ کیے بغیر صیہونی حکومت کو جدید فوجی ساز و سامان کی ترسیل میں خاموشی سے اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے خاموشی سے اسرائیل کو …

مزید پڑھیں »

صہیونی فورسز کو شفاء ہسپتال میں مریضوں اور پناہ گزینوں کے سوا کوئی نہیں ملا، سربراہ شفا ہسپتال

غزہ:غزہ کے شفا ہسپتال کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی فورسز نے شفاء ہسپتال پر یلغار کیا اور اسلحے کے زور پر تلاشی لی لیکن مریضوں اور پناہ گزینوں کے علاوہ کوئی نہیں ملا۔ غزہ کے شفاء ہسپتال کے سربراہ محمد ابوسلمیہ نے غاصب صہیونی فورسز کی جانب سے ہسپتال پر چھاپے کے بعد اپنے بیان میں کہا …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا

جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم اور نسل کشی کی مرتکب ہو رہی ہے، اس رجیم کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت دائر کرنے کے لئے اپنے ملک کے اقدام کا اعلان کیا۔ قطر کے "الجزیرہ” نیوز چینل نے بدھ کی شام اپنی نیوز …

مزید پڑھیں »

دنیا کو غزہ میں انسانی حقوق کی شرمناک خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے ذمہ داری ادا کرنی ہوگی، ایران

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے متعدد حکام، انسانی ہمدردی کے اداروں، مذہبی اداروں کے سربراہوں، یونیورسٹیوں کے پروفیسروں اور جنیوا میں مقیم بعض غیر ملکی سفیروں سے خطاب کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے متعدد عہدیداروں، انسانی ہمدردی کے اداروں، مذہبی اداروں کے سربراہوں ، یونیورسٹیوں کے …

مزید پڑھیں »

کیا پاکستان کے شہری مسجد اقصیٰ جا سکتے ہیں؟

(آصف محمود) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جب فلسطین کو تقسیم کرتے ہوئے یہاں فلسطین کے ساتھ ایک یہودی ریاست کے قیام کی قرارداد منظور کی تو اسی قرارداد میں یہ اصول طے کیا کہ بیت المقدس (یروشلم) کسی بھی ریاست کا حصہ نہیں ہو گا، اس کی بین الاقوامی حیثیت ہو گی اور یہ اقوام متحدہ کے انتظام …

مزید پڑھیں »

غزہ کی تباہی پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی افسوسناک

(ریاض احمدچودھری) غزہ میں غاصب صیہونیوں کی طرف سے جس بربریت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے اس پر مسلم ممالک کے حکمرانوں کا خاموش رہنا یہ ثابت کرتا ہے کہ امریکا نے کس حد تک دنیا پر اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ مزید یہ کہ مسلم ممالک پر حکمرانی کرنے والے افراد اور طبقات اپنے ممالک کے عوام کے جذبات …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مثال نہیں ملتی: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں تصادم اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر ابھر رہا ہے.بین الاقوامی امن …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا، پاکستان

اسلام آباد:دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا، اسپتالوں پر حملے انسانی و جنگی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔اپنی ہفتہ واربریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، اسرائیلی فوج نہتے فلسطینی عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، اسپتالوں پر حملے …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں غزہ میں عارضی جنگ بندی کے حق میں قرارداد منظور کر لی گئی۔سلامی کونسل میں قرارداد مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی، قرارداد کے حق میں 12 ووٹ پڑے، امریکا، برطانیہ اور روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ محصور شہریوں تک …

مزید پڑھیں »

الشفا ہسپتال پر اسرائیلی حملے کو جائز قرار دینے پر عالمی ادارہ صحت کی مذمت

نیویارک: اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ کے الشفا ہسپتال پر حملے کو جائز قرار دینے کے بیان کی عالمی ادارہ صحت نے شدید مذمت کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل کے الشفا ہسپتال پر حملے کو ناقابل قبول قرار دیا اور اسرائیلی فوج کے ہسپتال میں داخل ہونے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »