اتوار , 26 فروری 2017

سرورق

بھارتی خفیہ ایٹمی منصوبہ تباہ کن ہے: عالمی ایٹمی ماہرین

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ایٹمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کا خفیہ ایٹمی منصوبہ پورے خطے کے امن کے لئے تباہ کن ہے، لیکن عالمی طاقتیں اب بھی آنکھیں کھولنے کو تیار نہیں ہیں۔ دوسری طرف بھارت کے ایٹمی مواد کی حفاظت کے نظام پر عالمی ادارے کئی بار تحفظات کا اظہار کرچکے اور ایران اور شمالی کوریا ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے پاکستانی مزدوروں کے انخلاء کا عمل جاری

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سب سے نزدیک دوست سعودی عرب سے ملک کی بدترین اقتصادی صورتحال کے پیش نظر بے دخل کئے گئے مزید 100 پاکستانی شہری لاہور پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، سعودی عرب نے 100 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے۔علامہ اقبال ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے 100 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر ...

مزید پڑھیں »

امریکا نے دوبارہ داعش کی مدد شروع کر دی ، مقامی شاہدین کا بیان

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی موصل میں داعش کے کنٹرول والے علاقے تلعفر میں امریکا نے داعش کے دہشت گردوں کے لئے مدد پہنچائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق تلعفر کے کچھ مقامی افراد نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک امریکی ہوائی جہاز کے ذریعے متعدد ساز و سامان اس علاقے میں گرایے گیے جو داعش کے کنٹرول میں ...

مزید پڑھیں »

قم میں نئے اسلامی تمدن اور وحدت کے زیر عنوان کانفرنس

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے مقدس شہر قم میں نئے اسلامی تمدن اور وحدت کے زیرعنوان ایک بین الاقوامی کانفرنس جمعرات کو منعقد ہوئی جس میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو مستحکم بنانے کی غرض سے نئے اسلامی تمدن اور وحدت کے زیرعنوان قم میں منعقدہ ...

مزید پڑھیں »

سعودی حکام کے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تاکید

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی حکام پر عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جانا چـاہئے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں یمن میں سعودی عرب کے جرائم کو انتہائی وسیع قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہےاس لئے سعودی حکام ...

مزید پڑھیں »

سعودی بمباری میں بچوں سمیت متعدد یمنی شہید

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی یمن پر سعودی عرب کی فضائی بمباری میں عورتوں اور بچوں سمیت متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔یمنی ذرائع کے مطابق سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کی صبح ایک بار پھر جنوبی صوبے تعز کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی اور نہتے شہریوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں ایک ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کر رہا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں پانچ سو نئے رہائشی یونٹوں کی تعمیر کا اسرائیلی فیصلہ انسانی حقوق پر کاری ضرب ہے۔اسرائیل نے نئی کالونیوں کے تعمیر روکنے ...

مزید پڑھیں »

ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، وزیراعظم نواز شریف

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں اور دہشت گردی کےخلاف جنگ میں ترکی کی حمایت کرتے ہیں۔پاکستان اور ترکی کے درمیان اعلیٰ سطح کے تزویراتی تعاون کی کونسل کا پانچواں اجلاس وزیراعظم نواز شریف اورترک وزیراعظم بن علی یلدرم کی مشترکہ صدارت میں ہوا جس میں پاکستان اورترکی کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

شیطانی قوتوں کے عزائم سے ہوشیار رہنے کی ضرورت: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے خطے میں بعض علاقائی ممالک کے شیطانی عزائم کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایسے عزائم سے ہوشیار رہنا چاہئےاسلامی جمہوريہ ايران كی مجلس شوری اسلامی كے اسپيكرعلی لاريجانی نے تہران ميں منعقدہ دو روزہ بين الاقوامی فلسطين كانفرنس كے موقع پر پاكستان كی قومی اسمبلی كی ...

مزید پڑھیں »

انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں ایرن میں منعقدہ چھٹی کانفرنس کا اختتامی بیان

  تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں تہران میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے اختتامی بیان میں مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام اور عرب ملکوں کے سب سے اہم مسئلے کے طور پر باقی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیاانتفاضہ فلسطین کی حمایت میں تہران میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے اختتامی بیان میں ...

مزید پڑھیں »