منگل , 17 جنوری 2017

سرورق

طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات مسترد کر دیے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )طالبان دہشتگرد گروہ کے ترجمان نے ایک بار پھر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک سے غیر ملکی افواج کا انخلا نہیں ہوگا تب تک افغان حکومت سے امن مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔اطلاعات کے مطابق طالبان دہشتگرد گروہ کے ترجمان ذبیح الله مجاہد نے یہ بھی ...

مزید پڑھیں »

بعض ممالک ، عراق میں دہشت گردوں کی مدد کررہے ہیں : عمارحکیم

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی شیعوں کے قومی اتحاد کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا کہ ایسے ثبوت ان کے پاس موجود ہیں جو عراق میں علاقے کے ممالک کے فوجی اور انٹیلیجنس حکام کی موجودگی کو ثابت کرتے ہیں اور یہ ثبوت منظر عام پر لائیں جائيں گے- سید عمار حکیم نے کہا کہ یہ فوجی اور انٹیلیجنس حکام موصل ...

مزید پڑھیں »

موصل کی پولیس اکیڈمی داعش کے قبضے سے آزاد

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان موصل کی آزادی کے نئے مرحلے کے آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہیں اور اس دوران اطلاعات ہیں کہ موصل کی پولیس اکیڈمی کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرالیا ہے۔ذرائع کے مطابق عراقی فوج نے ہفتے کے روز شمالی موصل میں واقع پولیس اکیڈمی کو ...

مزید پڑھیں »

تیونس کے عوام کا دہشت گردوں کی واپسی کے خلاف مظاہرہ

تیونس (مانیٹرنگ ڈیسک )تیونس کے عوام نے دہشت گردوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-تیونس کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک میں دہشت گردوں کے واپس آنے کے خلاف شدید مظاہرے کئے ہیں – مظاہرے کی کال مختلف شخصیتوں اور غیر سرکاری اداروں پر مشتمل تیونسی شہریوں کے اتحاد نامی گروہ نے دی تھی – رپورٹ کے مطابق تیونس ...

مزید پڑھیں »

شام :شامی فورسز کی کارروائیاں،دہشت گردوں پر گھیرا تنگ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صوبہ حمص میں شام اور روس کے مشترکہ آپریشن میں بہت سے دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر ہے ۔شام کے الاخباریہ ٹی وی کے مطابق شامی افواج نے اتوار کو صوبہ حمص کے جنوبی علاقے میں دہشت گردوں کے ایک مرکز پر بڑا حملہ کیا ۔ اس حملے میں بہت سے دہشت گرد ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں اسلحہ ڈپو میں متعدد بم دھماکے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں اسلحہ ڈپو میں کئي بم دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئي ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں اسلحہ ڈپو میں کئي بم دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئي ہے۔ سعودی عرب کے ...

مزید پڑھیں »

میرا یہ لیول نہیں کہ پی سی بی سے ایک میچ مانگوں، شاہد آفریدی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈراور سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ 20 سال کرکٹ کھیلنے کے بعد ان کا یہ لیول نہیں کہ وہ پی سی بی سے ایک میچ مانگیں، ان کا سیاست میں آنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں۔شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ فیئرویل میچ کے محتاج نہیں، ...

مزید پڑھیں »

شام میں دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی:ایرانی صدر کی روسی ہم منصب سے گفتگو

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران اور روس کے صدور نے قزاقستان میں ہونے والے مذاکرات کو کامیابی کے لئے نیک شگون قرار دیا اور تاکید کی کہ حلب کی عظیم فتح کے بعد بھی دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوری ایران اور روس کے صدور نے فون پر رابطہ کرکے اس بات پر تاکید کی ...

مزید پڑھیں »

روسی سفیر کا قاتل النصرہ فرنٹ کا رکن تھا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ابتدائی تفتیش سے پتا چلتا ہے کہ روسی سفیر کا قاتل، 2015 میں حلب گیا تھا اور اس کا علم ترک حکومت کو تھا ۔موصولہ رپورٹ کے مطابق وہ دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر شام کی فوج سے جنگ کر چکا تھا۔ترک اخبار زمان نے ہفتے کو روسی سفیر کے ...

مزید پڑھیں »

فلسطینی حکام کی جانب سے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف قرارداد چودہ ووٹوں سے منظور کر لی ہے جس کا فلسطینی حکام نے خیر مقدم کیا ہے۔اس قرارداد میں اسرائیل سے کہا گیا ہے کہ وہ مشرقی بیت القدس سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کا سلسلہ فوری ...

مزید پڑھیں »