منگل , 23 اپریل 2024

سرورق

اقوام متحدہ اور مسلم ممالک فلسطینیوں کا قتل رکوانے میں ناکام

(ریاض احمدچودھری) اقوام متحدہ دنیا کا سب سے بڑا ڈیبیٹنگ کلب(بحث و صلاح مشورہ کی جگہ) ہے جو انسانی حقوق کے نفاذ اور شہریوں کی حفاظت سے قاصر ہے۔ اسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینیوں کا قتل عام شروع ہوئے آج ایک ماہ مکمل ہو رہا ہے۔ دنیا خصوصا اقوام متحدہ اور مسلم ممالک انسانیت کے امتحان میں ناکام ہو …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا بیان کردہ سفید جھوٹ

(نصرت جاوید) امریکہ کا بھرپور مسخرے پن کے ساتھ صدر رہا ڈونلڈ ٹرمپ ویسے بہت کائیاں ہے۔ پنجابی محاورے والا بھولا تو ہے ”مگر اتنا بھی نہیں“ ۔ امریکہ کی ڈیپ سٹیٹ یادریں دولت اس کے رویے سے سخت پریشان ہے۔ وہ سنجیدگی سے یہ محسوس کرتی ہے کہ اس کا اختیار کردہ رویہ دنیا کے واحد سپرطاقت کہلاتے ملک …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

(مزمل سہروردی) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی ایک ریلی کے دوران یہ دعویٰ کیا ہے کہ جب عراق میں امریکی ڈرون نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا تھا، تب چیئرمین تحریک انصاف نے فون پر ان سے گرمی جوشی سے بات چیت کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو اسرائیل کیلئے خطرہ بن چکے ہیں، سابق اسرائیلی وزیراعظم

یروشلم:سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے موجودہ وزیراعظم نیتن یاہو کو ہدف تنقید بنالیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایہود اولمرٹ نے کہا کہ نیتن یاہو 7 اکتوبر کے بعد سے ’نروس بریک ڈاؤن‘جیسی کیفیت کا شکار ہیں، وہ اسرائیل کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی سیکیورٹی سنبھالنے کی …

مزید پڑھیں »

افغانستان کا نگراں وزیراعظم کے بیان پر ردعمل، ’پاکستان میں قیام امن کی ذمہ داری ہماری نہیں‘

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر افغانستان کی جانب سے ردعمل میں کہا گیا ہے کہ ’جس طرح امارت اسلامیہ افغانستان میں امن و استحکام چاہتی ہے اسی طرح پاکستان میں بھی امن چاہتی ہے‘۔ افغان حکومت (طالبان) کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’امارت اسلامیہ کسی کو …

مزید پڑھیں »

یمن:حوثیوں نے یمنی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا

صنعا:یمن کے حوثیوں نے یمنی سمندری حدود کے اوپر پرواز کرنے والے امریکی ڈرون کو مارگرایا، امریکا کی جانب سے ڈرون تباہ کیے جانے کی تصدیق کی گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں حوثیوں کا کہنا تھا کہ ہمارے ائیر ڈیفنس نے یمن کی سمندری حدود میں اسرائیل کی مدد کیلئے پرواز کرنے والے امریکی ڈرون …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پہلی بار مذہبی سیاحتی پروگرام کا آغاز، ‘سکھ یاترا بکنگ پورٹل’ کا افتتاح

لاہور:پاکستان میں پہلی بار مذہبی سیاحتی پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے”سکھ یاترا بکنگ پورٹل“ کا افتتاح کیا۔”سکھ یاترابکنگ پورٹل” کے ذریعے دنیا بھر سے سکھ یاتری آن لائن ہوٹل بکنگ کی سہولت حاصل کر سکیں گے، پورٹل کے ذریعے آمدورفت کے لئے گاڑی کا انتخاب بھی کیا جا سکے گا جبکہ سکیورٹی سروسز ہائر کرنا …

مزید پڑھیں »

را کی پاکستان میں دہشتگردی کا سوشل میڈیا پر اعتراف

نئی دہلی: بھارت کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا اعتراف سوشل میڈیا پر کرلیا۔ پاکستان میں دہشتگرد واقعات کی خبریں سب سے پہلے بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نشر کی جاتی ہیں۔ دہشتگرد واقعات کی خبریں نشر …

مزید پڑھیں »

جی-7 اجلاس؛ فلسطین کے دو ریاستی حل اور فوری جنگ بندی کی حمایت

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت میں ہونے والے جی-7 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے غزہ میں فوری طور پر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر جنگ بندی کی حمایت کا اعلان بھی کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو میں جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی صدارت …

مزید پڑھیں »

صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

لاہور: نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں قید پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے نو موئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کی رہائی کی روبکار جاری کردی۔ یہ …

مزید پڑھیں »