اتوار , 26 فروری 2017

سرورق

بحرین کے عوام انقلابی تحریک جاری رکھیں گے: نمائندہ آیت اللہ عیسی قاسم

مانامہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بحرین کے عوام صبرو ایمان اور استقامت و پائیداری کے ساتھ انقلابی تحریک جاری رکھیں گے۔یہ بات بحرین کے سرکردہ عالم دین اور انقلابی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایران میں نمائندے عبداللہ دقاق نے مرکزی ایران کے شہر کاشان میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔عبداللہ دقاق کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو غیر مشروط طور پر فلسطین سے نکل جانا چاہیے: اسپیکر پارلیمنٹ شمالی کوریا

پیئونگ ینگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نےتہران میں فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں چھٹی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائيل کو غیر مشروط طور پر مقبوضہ فلسطین سے نکل جانا چاہیے۔ رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نےتہران میں فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں چھٹی عالمی کانفرنس سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

ایران فلسطین کو آزاد کرانے کا خواب پورا کرے گا: نائب سربراہ حزب اللہ لبنان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے تہران میں فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں چھٹی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین کو آزاد کرنے کا خواب پورا کرےگا ایران فلسطینیوں کا سچا حامی اور مددگار ہے۔رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم ...

مزید پڑھیں »

ایران فلسطین کی آزادی کے حق میں آواز بلند کررہا ہے:نائب سربراہ جہاد اسلامی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ یہ بات حقیقت ہے کہ ایران واحد اسلامی ملک ہے جو فلسطین کی آزادی کی آواز بلند کررہا ہے اور فلسطینی عوام کی اعلانیہ مدد کررہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نائب سربراہ زیاد نخالہ نے کہا ہے کہ یہ بات ...

مزید پڑھیں »

قاسم سلیمانی کی مقبولیت بہت زیادہ ہے : اٹلانٹک کونسل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک امریکی کالج اٹلانٹک کونسل نے منگل کو سپاہ پاسداران آئی آر جی سی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی مقبولیت کے اسباب پر روشنی ڈالی۔ اس مقالے میں آیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی، ایران کی مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں جبکہ ان کے حامی ان کو نیشنل ہیرو کہتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

فلسطین انسانی حقوق کے دعوؤں کا جائزہ لئے جانے کا ایک معیار ہے: آیت اللہ صادق آملی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے تہران میں چھٹی بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کے دوسرے روز اپنے خطاب میں کہا کہ فلسطین کا مسئلہ، کسی جغرافیائی علاقے میں محدود کسی سرزمین کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے۔آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے فلسطین کے موضوع کو نظریات ...

مزید پڑھیں »

مختلف ملکوں کے اسپیکروں کی صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا اور اس حوالے سے تہران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔تہران میں فلسطینی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الزعنون کے ساتھ ملاقات کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران مسلہ فلسطین ...

مزید پڑھیں »

سیاستدان ایک نفرت انگیز دنیا تشکیل دے رہے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایمنسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کو ‘زہریلی سیاست’ قرار دیا۔حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جو سیاستدان تفریقی اور انسانی اقدار کے مخالف بیان بازی کرتے ہیں وہ ایک خطرناک اور منقسم دنیا تعمیر کر رہے ہیں۔تنظیم کی سالانہ رپورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...

مزید پڑھیں »

یمن میں القاعدہ کو سعودی ہتھیاروں کی ترسیل

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے عناصر نے سعودی ہتھیاروں سے بھرے 3ٹرک حاصل کرلئے ہیں جن میں مختلف اقسام کے ہتھیار موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ہتھیاروں سے بھرے یہ ٹرک یمن شہر تعزجارہے تھے جہاں انہیں مفرور سابق یمنی صدر عبدریہ منصورہادی کے حامیوں کو دیاجانا تھا۔ ذرائع کے مزید ...

مزید پڑھیں »

حسن روحانی: مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا اہم مسئلہ ہے، فلسطینی اور شامی عوام کی کامیابی تک ان کے ساتھ ہیں

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ ہدیہ عباس خلف کے ساتھ ملاقات میں مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران حتمی کامیابی تک فلسطینی اور شامی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ امریکہ نواز عرب حکمراں فلسطینیوں کے ساتھ مکر و ...

مزید پڑھیں »