اتوار , 26 فروری 2017

سرورق

یمنی فورسز کا زلزال 3 میزائل سے سعودی فوجی ٹھکانے پر حملہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فورسز اور قبائل نے زلزال 3 میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر سعودی عرب کو لرزہ بر اندام کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے زلزال 3 میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد سعودی عرب لرزہ بر اندام ہو گیا ...

مزید پڑھیں »

لال مسجد کے خطیب کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ لال مسجد کے خطیب کو گرفتار کر لینا چاہئیے۔ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کل نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمراں جماعت کے بہت سے وزیر کالعدم جماعتوں کے ساتھ منسلک ہیں اور جنوبی پنجاب میں وہی وزراء کارروائی کی ...

مزید پڑھیں »

تہران میں انتفاضہ فلسطین کانفرنس

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) چھٹی بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کے دوسرے دن، پانچ خصوصی کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس منقعد ہوئے جن میں مسئلہ فلسطین کے حوالے سے تازہ ترین صورت حال اور خطے کے حالات کا بغور جائزہ لیا گیا ہے۔ انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کی پانچ کمیٹیوں میں، این جی اوز کمیٹی، یوتھ کمیٹی، حریت ...

مزید پڑھیں »

فلسطین کے بارے میں تہران کانفرنس کی اہمیت سے متعلق صیہونیوں کا اعتراف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) صیہونی ذرائع ابلاغ نے، جو تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ تہران کانفرنس اس سے قبل کی کانفرنسوں کے مقابلے میں زیادہ وسیع پیمانے پر منعقد ہوئی ہے۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے المیادین ٹی وی نے رپورٹ دی ہے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کے 12 جنگجو ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 12 جنگجو ہلاک ہو گئے۔ صوبائی پولیس کمانڈنٹ نے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرون حملہ غیر ملکی فورسز کی جانب سے ضلع آچن میں کیا گیا۔ شدت پسندوں کو باندر کے علاقے میں ایک گاڑی میں سفر کرتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ...

مزید پڑھیں »

وفاق نے پنجاب میں رینجرز تعیناتی کی سمری منظور کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت نے بھی پنجاب میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز کو تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جلد جاری کر دیا جائے گا۔ وفاقی حکومت کی منظور کردہ سمری کے ...

مزید پڑھیں »

ایسی بے غیرتی کی سزا موت نہیں تو اور کیا ہے؟

(تحریر: عدنان خان کاکڑ ) اطلاعات ملی ہیں کہ ادھر کوہاٹ کے نواح میں کوئی استرزئی نامی گاؤں ہے جس کے غیرت مند مردوں کی شہرت اب چہار دانگ عالم میں پھیلی ہے۔ خبروں کے مطابق، وہاں حنا شاہنواز نامی ایک لڑکی نے رواج اور روایات سے متواتر بغاوت کی اور اپنی برادری کی ناموس کو مسلسل تباہ کرتی رہی۔ ...

مزید پڑھیں »

عراقی فورسز کا موصل ایئرپورٹ کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ شمالی شہر موصل کے ہوائی اڈے سے صرف 5 کلومیٹر کی مسافت پر ہیں۔ عراقی پولیس نے موصل کے جنوبی محاذ پر ہونے والی لڑائی کی پیشرفت کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز جنوبی موصل میں ہوائی اڈے سے صرف5 کلومیٹر کی مسافت پر ہیں۔ پولیس ...

مزید پڑھیں »

بحرین کی بگڑتی صورت حال کی ذمہ دار بحرینی حکومت خود ہے، سابق رکن پارلیمنٹ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) حزب اختلاف کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق سے تعلق رکھنے والے بحرینی پارلیمنٹ کے سابق رکن علی الاسود نے بحرین کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورت حال کے لئے بحرینی حکومت کو مورد الزام ٹہراتے ہوئے ذمہ د ار قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت نے سیاسی مخالفین کو اپنے راستے ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے یمنی عوام کا مظاہرہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک ) یمنی عوام نے دو برسوں کے دوران صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اکسٹھویں بار مظاہرہ کر کے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صنعا اور تعز کے باشندوں نے منگل کے روز صنعا میں اجتماع کے دوران ایک بیان ...

مزید پڑھیں »