ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

اشتعال انگیز گفتگو؛ مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

لاہور: اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں عدالت نے مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ دوبارہ گرفتاری کردیے۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں مریم اورنگزیب جج عبہر گل کے روبرو پیش نہ ہوئیں، …

مزید پڑھیں »

کراچی؛ راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں آتشزدگی، 8 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ سے 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، کچھ افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ذرائع کے مطابق کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ تین منزلوں تک پھیل چکی ہے، جس کی زد میں آکر درجنوں دکانیں …

مزید پڑھیں »

قطر: بھارت کے 8 سابق نیوی اہلکاروں کی سزائے موت کے خلاف اپیل منظور

دوحہ: قطر کی عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کیخلاف بھارت کی اپیل منظور کر لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق قطر کی عدالت نے بھارتی حکومت کی جانب سے نیوی کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کے خلاف کی جانے والی اپیل کو منظور کر لیا ہے، قطری عدالت نے کہا ہے کہ اپیل …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کو تحفظ دیئے بغیر اسرائیل محفوظ نہیں ہوگا،برطانوی وزیر خارجہ

غزہ:فلسطینیوں کو تحفظ دیئے بغیر اسرائیل محفوظ نہیں ہوگا، برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا غزہ میں اسرائیلی بمباری سے عام شہریوں کی ہلاکت بہت زیاد ہے۔برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اسرائیلی حکومت کو پرتشدد آباد کاروں پر بھی کریک ڈاؤن کرنا ہوگا،یہودی آباد کار فلسیطنیوں کو قتل کر رہے ہیں یہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان

یروشلم:اسرائیل نے چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان کردیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا کہنا ہےکہ چاردن کے وقفے کے بعد دوبارہ سے جنگ شروع کریں گے۔ پہلے مرحلے میں یرغمالیوں کی واپسی کا مرحلہ مکمل ہوچکا۔ یرغمالیوں کی رہائی کا مطلب ہرگزیہ نہیں ہےکہ جنگ مکمل طورپربند ہوجائے گی۔ قیدیوں کی رہائی جنگ کے مقاصد …

مزید پڑھیں »

کیوبا کے صدر کی قیادت میں امریکی سفارت خانے پر غزہ کی حمایت میں ریلی

ہوانا: کیوبا کے صدر کی قیادت میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو امریکی سفارت خانے کے سامنے سے گزری تو شرکا نے امریکا کے خلاف نعرے بازی کی۔العربیہ نیوز کے مطابق کیوبا میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے جوش و خروش کے …

مزید پڑھیں »

دوران عدت نکاح کے خلاف دائر درخواست واپس، کیس خارج کردیا گیا

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان دوران عدت نکاح کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر جج نے کیس خارج کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان مبینہ طور پر غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی جو کہ جج قدرت اللہ کے …

مزید پڑھیں »

آصف زرداری اور بلاول میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، پیپلزپارٹی

کراچی: رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سندھ نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک بڑی جمہوریت پسند جماعت ہے، اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہوتا ہے اور اختلاف رائے کا مقصد ہرگز اختلافات نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد؛ حماس نے 24 اور اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ: حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے قیدیوں اور یرغمالیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس نے یرغمالیوں کے پہلے گروپ کو رہا کردیا، جس میں 24 یرغمالی شامل تھے۔ قطر کے وزارت خارجہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے عرب میڈیا نے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف نئی دہلی میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مچل مارش کے خلاف پنڈت کیشو نامی ایک ایکٹیوسٹ نے دہلی گیٹ پولیس اسٹیشن میں مقد مہ درج کرادیا ہے۔ ایف آئی آر کی ایک نقل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھی ارسال کی گئی …

مزید پڑھیں »