جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

دوران جنگ روس نے یوکرین کے 1147 ہیلتھ سنٹرز کو نشانہ بنایا، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے روس نے جنگ کے دوران یوکرین کے 1147 ہیلتھ سنٹرز کو نشانہ بنایا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے ایکس پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں یوکرین کے شہر کونستانتن ویکا کا پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا اس حملے میں متاثر تمام افراد کے غم میں برابر …

مزید پڑھیں »

مراکش : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز، تین روزہ قومی سوگ کا اعلان

رباط: مراکش میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اتنی ہی تعداد میں لوگ زخمی بھی ہیں جبکہ 1400 کی حالت تشویشناک ہے ۔اس زلزلے کے باعث مراکش کے جنوبی صوبوں میں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں ، زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، حکومت نے انسانی جانوں کے ضیاع پر …

مزید پڑھیں »

پاکستانی سیاست میں امریکا کوئی مداخلت نہیں کر رہا؛ سینیٹر کرس وین

واشنگٹن: امریکی سیاسی جماعت ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہولن نے اس تاثر کو بالکل غلط قرار دیا کہ امریکا پاکستانی سیاست میں مداخلت کا باعث بن رہا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ڈیموکریٹک سینیٹر کرس وین ہولن نے واشنگٹن میں پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کی ایک تقریب سے خطاب میں کیا۔ امریکی …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان سے باہر گندم کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد: حکومت گلگت بلتستان نے صوبے سے باہر گندم کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔اقدام کا مقصد گلگت بلتستان کے عوام کو سبسڈی کی مد میں فراہم کی جانے والی گندم کی شفاف تقسیم یقینی بنانا اور اسمگلنگ کے ذریعے گندم کا بحران پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانا ہے۔ گلگت …

مزید پڑھیں »

چترال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ضلع چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی …

مزید پڑھیں »

ڈپریشن سے ذیابیطس کا مرض بھی لاحق ہوسکتا ہے، تحقیق

لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈپریشن ٹائپ 2 ذیا بیطس کے لیے براہ راست کردار ادا کر سکتا ہے۔ماضی میں کیے جانے والے مطالعوں میں اس بات کا تعین کیا جاچکا ہے کہ ذیا بیطس سے متاثر فرادغیر متاثرہ افراد کے مقابلے میں ڈپریشن میں دو گنا زیادہ مبتلا ہوتے ہیں۔جبکہ ماہرین کو یہ بھی معلوم ہے …

مزید پڑھیں »

اتحادی جماعتیں خوفزدہ ہیں الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں، بلاول بھٹو زرداری

حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں خوفزدہ ہیں الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں۔حیدرآباد میں بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے کبھی مجھے مایوس نہیں کیا، نالائق کو نکالنے میں ہم حیدرآباد کی عوام کی مدد سے کامیاب ہوئے، وہ جیالوں …

مزید پڑھیں »

یوکرین کیلئے امریکی امداد سے ہمارے فوجی آپریشن پر فرق نہیں پڑے گا: روس

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ امریکا کی یوکرین کیلئے امداد اور حمایت سے ہمارے خصوصی فوجی آپریشن پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔روسی وزارت خارجہ کے ترجمان کریملن نے امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ یوکرین پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی بار یہ بیانات سنے ہیں کہ امریکا یوکرین کی مدد جاری رکھنے کا ارادہ …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا: جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف

پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف کرا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آبدوز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ موجودہ آبدوزوں کو بھی جوہری صلاحیت کی حامل آبدوزوں میں تبدیل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس …

مزید پڑھیں »

صدر مملکت عارف علوی کے عہدہ صدارت کی آئینی مدت آج مکمل

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی آئینی مدت آج مکمل ہو رہی ہے، عارف علوی نے 9 ستمبر 2018 کو صدارتی منصب سنبھالا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف علوی عہدہ صدارت مکمل کرنے کے بعد ایوان صدر خالی نہیں کرینگے بلکہ نئے صدر کے انتخاب تک صدارتی فرائض سر انجام دیتے رہیں گے۔ …

مزید پڑھیں »