منگل , 17 جنوری 2017

تصویری خبریں

سعودی عرب: پاکستانیوں کے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع

    اسلام آباد: پاکستانی حکومت کی درخواست پر سعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت میں اضافے کی درخواست دی تھی جو کہ سعودی عرب نے قبول کرتے ہوئے پاکستانیوں کے لیے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ پاکستانی حکومت کی درخواست پر سعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت میں اضافے کی ...

مزید پڑھیں »

خلامیں پہلی مرتبہ پھول اگانے کا تجربہ کامیاب

واشنگٹن:تاریخ میں پہلی مرتبہ خلا میں پھول کی افزائش کی گئی ہے جو چند روز پہلے خلا کے بے وزنی کے ماحول میں کھل چکا ہے۔ناسا کے مطابق یہ ایک زینیا پھول ہے جو اردو میں آہار کے نام سے جانا جاتا ہے، اس پھول کی خاص بات یہ ہے کہ اسے کھایا بھی جاسکتا ہے۔ ناسا حکام کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

خبروں میں رہنے والی 2015 کی مشہور شخصیات

دو ہزار پندرہ میں سب سے زیادہ خبروں کی زینت بنے رہنے والی شخصیات  ذیل میں ان تمام شخصیات کا ذکر ہے جوکہ اچھے اور متنازع طور پر خبروں میں زیر ِ گردش رہے۔ شکریہ راحیل شریف دو ہزار پندرہ میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا جملہ ’ شکریہ راحیل شریف’ ہے۔جس کوہرکوئی استعمال کرتا رہا ہے ، اب ...

مزید پڑھیں »

گھنٹے کے حساب سے وزن گھٹائیں۔۔۔

پھلوں کے بکثرت استعمال سے آپ مجموعی طور پر صحت مند ہونے کے ساتھ ساتھ کافی حد تک اپنا وزن بھی کم کرسکتے ہیں کیونکہ  پھلوں اور سبزیوں میں کیلوریز کم ہوتی ہیں جبکہ وٹامنز اور دیگر اجزاء بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔  ان پھلوں اور سبزیوں کے باقاعدہ استعمال سے جسم میں باقاعدہ نشو نما ہوتی ہے علاوہ ازیں ...

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے طویل ترین درخت دریافت.

کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 379 فٹ اونچا درخت دریافت ہوا ہے۔جسے دنیا کا سب سے طویل ترین درخت قرار دیا گیا ہے۔جرمنی کی ہمبولٹ اسٹیٹ یونیورسٹی سے منسلک دو ماہرین کرس ایٹکنس اور مائیکل ٹیلر نےامریکی ریاست کیلی فورنیا کے’’ ریڈ ووڈ نیشنل پارک‘‘ میں دنیا کی معلوم تاریخ کا سب سے اونچا درخت دریافت کیا ہے جسے انہوں نے ...

مزید پڑھیں »