منگل , 17 جنوری 2017

تصویری خبریں

تصویریں: شیخ نمر کی شہادت پر لکھنؤ میں شدید احتجاج

 آیت اللہ شیخ نمر کو سعودی حکومت کے ذریعے سزائے موت دئے جانے کے بعد دنیا بھر کی طرح ہندوستان کے شہر لکھنو میں ہزاروں لوگوں نے آل سعود کے خلاف کے احتجاجی مظاہرہ کیا اس مظاہرے میں شیعہ سنی مسلمانوں کے علاوہ ہندوں بھی شامل تھے۔

مزید پڑھیں »

کون سا کاروبار شروع کیا جائے؟

پاکستان میں کئی طرح کے کاروبار ہوتے ہیں، جن میں پیداوار، ڈسٹری بیوشن، سروسز، زراعت، درآمد/برآمد وغیرہ شامل ہیں۔ اگر آپ انٹرپرینیورشپ اختیار کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو آپ اپنی پسند کے کسی بھی شعبے کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ حکومت پاکستان نے انٹرپرینیورشپ کے فروغ کے لیے کئی سرکاری ادارے بھی قائم کر رکھے ہیں۔ سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ...

مزید پڑھیں »

بھارتی حکام نے راحت فتح علی خان کو ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا –

انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے احتجاج کے باعث پاکستانی فنکاروں نے قوال پارٹی بھی منسوخ کر دی بالی وڈ کی درجنوں فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو حیدر آبار ائیر پورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ، گلوکار کو نئے سال کی تقریب میں شرکت کرنا تھی۔ استاد راحت فتح ...

مزید پڑھیں »

مصر میں فیس بک پر پابندی عائد

قاہرہ: مصری حکام نے ملک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندی سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نہیں ہے۔ تاہم بعض تجزیہ کاروں کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »