منگل , 17 جنوری 2017

کارٹون

خون کی کمائی

پندرہ سال پہلے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اعلان کے بعد سے دنیا بھر میں متصادم علاقوں میں سرگرم کرائے کے فوجیوں کی تعداد میں انتہائی اضافہ ہوا ہے۔ نجی جنگی اور سیکیورٹی کمنپیاں مسلح تصادمات سے فائدہ اٹھاتی آ رہی ہیں، اس لیے یہ باعث تعجب نہیں کہ ایسی کمپنیوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔  

مزید پڑھیں »

داعش مالی بحران سے دوچار

داعش کو تیل کی اسمگلنگ سے حاصل ہونے والی آمدنی کم ہونے لگی ہے۔ اس کی ایک وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں انتہائی کمی اور دوسری اہم تیل لے جانے والے داعش کے قافلوں پر روس کے جنگی طیاروں کے حملے۔ اطلاعات کے مطابق ان حالات میں داعش کے جنگجوؤں کی تنخواہ کو نصب کر دیا گیا ...

مزید پڑھیں »