اتوار , 26 فروری 2017

صحت

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 9 ہزار لیٹر ناقص دودھ تلف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے9 ہزارلیٹر کے قریب ناقص دودھ تلف کرلیا۔ ڈی جی کا کہنا ہے کہ کھلے دودھ کے ساتھ ساتھ ڈبوں میں بند دودھ کی چیکنگ بھی جاری رکھی جائے گی ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب نور الامین مینگل اور ڈائریکٹر آپریشنز کی نگرانی میں مختلف مقامات پر ناکہ بندی ...

مزید پڑھیں »

روزانہ 800 گرام پھل اور سبزی کا استعمال صحت کیلئے انتہائی مفید ہے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )محققین کا کہنا ہے کہ روز 800 گرام پھل اور سبزیوں کا استعمال دل کے امراض کینسر اور فالج سے محفوظ رہنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔لندن میں واقع امپیریل کالج کے ایک محقق کا کہنا تھا کہ ہم یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں مختلف امراض سے بچاؤ کیلئے پھل اور سبزیوں کا استعمال آپ کیلئے کس قدر ...

مزید پڑھیں »

خواتین باقاعدہ ورزش کر کے بریسٹ کینسر سے بچ سکتی ہیں: تحقیق

ٹورانٹو (مانیٹرنگ ڈیسک ) چھاتی کا سرطان پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے اور اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والی خواتین کی 25 فیصد تعداد پر صحتیاب ہونے کے بعد بھی یہ مرض دوبارہ حملہ کرتا ہے لیکن باقاعدہ ورزش اور جاگنگ سے یہ خطرہ 40 فیصد تک کم کیا جاسکتا ...

مزید پڑھیں »

کمپیوٹر اسکرین سے آنکھوں کو ہونے والے نقصانات سے کیسے بچیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر آپ کمپیوٹر پر کام کرتے ہیں تو آپ ضرور جانتے ہونگے کہ دن کے اختتام تک آپ کی آنکھوں میں خارش، دھندلا پن، الجھن اور خشکی پیدا ہونی شروع ہوجاتی ہے۔ بعض مرتبہ آپ سر درد کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔ آنکھوں کی اس کیفیت کو ‘ڈیجیٹل آئی اسٹرین’ کا نام دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

سرخ مرچ میں موجود ایک مرکب, چھاتی کے سرطان کو روکنے میں مدد کرتا ہے

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک ) جرمن ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سرخ مرچ میں پایا جانے والا ایک مرکب چھاتی کے سرطان کو روکنے میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔برلن یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق بریسٹ کینسر کی کئی اقسام ہیں جن میں ایک ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر بھی ہے جو بڑی مشکل سے قابو میں آتا ہے اور یہ ...

مزید پڑھیں »

انگلیوں کے ناخنوں پر یہ سفید نشان کیوں ہوتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اکثر افراد کے ہاتھوں کی انگلیوں کے ناخنوں پر سفید رنگ کے نشان یا دھبے نمودار ہوجاتے ہیں مگر اس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟ اور کیا وہ کسی مرض کی علامت ہوتے ہیں؟ویسے حقیقت تو یہ ہے کہ یہ سفید نشانات جنھیں طبی زبان میں punctate leukonychia کہا جاتا ہے، عام طور پر بالکل ...

مزید پڑھیں »

گردوں کے ناکارے ہونے کی وہ 5 علامات جن سے آپ نا واقف ہیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) گردوں کا مرض ایک موذی بیماری ہے اور اگر انسان کے گردے فیل ہوجائیں تو اسے ڈائلسیز جیسے تکلیف دہ مرحلے سے گزرنا پڑتا ہے۔ گردوں کا ناکارہ ہونا یاک دم کا عمل نہیں بلکہ اس کی کئی نشانیاں پہلے ہی نمودار ہونے لگتی ہیں لیکن ہم اپنی لاعلمی میں انہیں نظرانداز کردیتے ہیں۔آئیے آپ کو ...

مزید پڑھیں »

گہری نیند میں کینسر کا کامیاب علاج ممکن ہے

روم (مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ مریضوں کوگہری نیند (ہائبرنیشن) میں لے جانے سے کیمو تھراپی کے منفی اثرات سے بچنے کے ساتھ ٹیومرز کی نشوونما روکنے میں مدد ملتی ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کینسر کی اگلی سٹیج میں سرجری کے ذریعے ٹیومرز کو نکالنا ایک ناممکن کام ہوتا ہے لیکن گہری ...

مزید پڑھیں »

سیگریٹ سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا انتہائی آسان نسخہ

مشی گن(مانیٹرنگ ڈیسک )سیگریٹ کا شمار ان نشہ اور چیزوں میں ہوتا ہے جو کسی شخص اپنا عادی بنانے کے بعد آہستہ آہستہ تباہ کرتی ہیں ، کئی افراد اس لعنت سے نجات کے لئے بہت کوشش کرتے ہیں مگر وہ ہر مرتبہ ناکام ہو جاتے ہیں ایسے افراد کیلئے ماہرین نے سیگریٹ سے نجات کا انتہائی آسان طریقہ دریافت ...

مزید پڑھیں »

‘شیرخوار نے کینسر کی تشخیص میں مدد کی’

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )سارہ کہتی ہیں ‘جب میں دودھ پلاتی تو وہ بہت چڑچڑے پن کا مظاہرہ کرتا اور مجھے مارنے لگتا’برطانیہ میں رہنے والی خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے چھ ماہ کے شیرخوار بیٹے نے کینسر جیسی بیماری کی تشخیص میں ان کی مدد کی۔انگلینڈ کے علاقے سٹیفورڈ شائر میں رہنے والی 26 سالہ سارہ بوائل نے ...

مزید پڑھیں »