اتوار , 26 فروری 2017

صحت

روزانہ 20 گرام خشک میوہ جات کھانے سے کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے:امریکی ماہرین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ کم از کم 20 گرام خشک میوہ جات کھانے سے امراض قلب اور کینسر سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ ہاروڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق ہے کہ خشک میوہ جات امراض قلب میں 30 فیصد، کینسر میں 15 فیصد اور قبل از وقت موت ...

مزید پڑھیں »

جلتی بجھتی روشنی سے الزائمر کا علاج

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) الزائمر بڑھاپے میں دماغ کو اپنا نشانہ بنانے والی ایک عام بیماری ہے جو یادداشت کی کمزوری کا باعث بنتی ہے۔ اس مرض میں انسان اپنے آپ سے متعلق تمام چیزوں اور رشتوں کو بھول جاتا ہے اور غائب دماغ رہنے لگتا ہے۔حال ہی میں ماہرین نے الزائمر کے لیے ایک انوکھا علاج دریافت کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

نمونیا کی تشخیص کرنے والی اسمارٹ جیکٹ ایجاد

کمپالا(مانیٹرنگ ڈیسک ) افریقی ملک یوگنڈا میں انجینئرز نے ایسی اسمارٹ جیکٹ ایجاد کی ہے جس کے ذریعہ نہایت کم وقت میں نمونیا کی تشخیص کی جاسکے گی۔اس ایجاد ک خالق اولیویا کوبورونگو نامی طالبہ ہے جسے اس ایجاد کا خیال اس وقت آیا جب اس کی دادی اس مرض کا شکار ہوگئیں اور مرض کی درست تشخیص نہ ہونے ...

مزید پڑھیں »

بھنے آلوؤں اور سینکے توس سے کینسر کا خطرہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زیادہ سینکے ہوئے توس اور بھنے ہوئے آلوؤں کے روزانہ استعمال سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔فوڈ اسٹینڈرڈز ایجنسی، برطانیہ کے ماہرین نے تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ اگر ڈبل روٹی کے توس اور آلو اس حد تک پکائے یا سینکے جائیں کہ ان کی رنگت بھوری (براؤن) ...

مزید پڑھیں »

اصلی یا نقلی شہد معلوم کرنے کا انتہائی آسان طریقہ جانیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ شہد تو بازا ر میں بہت سار ے ہوتے ہیں تاہم ان میں سے اصلی کون سا ہے یہ آپ کو کم ہی ہتہ ہوتا ہے۔مگر گھرایئے نہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اصلی اور نقلی شہد کو جاننے کا کیا طریقہ ہے ۔ایک گلاس میں پانی لے ...

مزید پڑھیں »

سردرد سے نجات کا آسان طریقہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انسانی جسم کے پرسکون رکھنے کے لےی کئی طرح کے مساج یا مالش کی تیکنیک موجود ہیں جن میں سے بیشتر نہ صرف صحت کےلیے اچھی ہے بلکہ وہ سکون بھی پہنچاتی ہیں۔مگر مسئلہ یہ ہے کہ ان تیکنیکس کو آزمانے کے لیے بہت زیادہ وقت، پیسے اور ماہرین کی ضرورت ہوتی ہے۔مگر ایک سادہ ...

مزید پڑھیں »

پیٹ کے پھولنے کا باعث بنے والی غذائیں کو ن سی ہیں ، جانیئے اہم معلومات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) کبھی آپ نے سوچا کہ آپ کا پیٹ کیوں پھول جاتاہے ۔ اور ایسا اکثر کچھ کھانے کے بعد زیادہ ہی ہوتا ہے ۔ماہرین غذایات کے مطابق بہت ساری غذائیں ایسی بھی ہیں جو کھانے سے پیٹ پھولنا شروع ہوتا ہے ۔ماہرین نے ایسی خوراک سے پرہیز کرنے کا کہا ہے۔وہ کون سی غذائیں جانیئے؟ مصنوعی ...

مزید پڑھیں »

کھانا اچھی طرح چبا کر کھانے کے ہزاروںفوائد:ماہرین کی تحقیق

مانچیسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک نئی تحقیق سے کھانا اچھی طرح چبا کر کھانے کے فوائد سامنے آئے ہیں جس سے انسان بیماریوں سے بچتا ہے جب کہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اچھی طرح چبا کر کھانے سے ایسے خلیات پیدا ہوتے ہیں جو خطرناک امراض پیدا کرنے والے جراثیم سے لڑتے ہیں۔نئی تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

تولیدی صحت کا پتا اب اسمارٹ فون کے ذریعے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بے اولادی کی وجہ مرد اور خاتون دونوں ہی ہوسکتے ہیں جب کہ بے اولادی کے ضمن میں سب سے پہلے مرد و خاتون کے تولیدی مادے کا ٹیسٹ لیا جاتا ہے لیکن اب اسمارٹ فون سے جڑنے والے ایک چھوٹے آلے کے ذریعے وہ مرد حضرات گھر بیٹھے اپنا ٹیسٹ کرسکتے ہیں جو ڈاکٹروں کے پاس جاکر ...

مزید پڑھیں »

ملیریا کی دوا دماغی کینسرکے خلاف بھی مؤثر

کولاراڈو(مانیٹرنگ ڈیسک) دماغی کینسر کے ایسے مریض جن پر روایتی ادویہ اور کیموتھراپی کارگر نہ ہو ان کے لیے ملیریا کی ایک دوا نے امید کے نئے دروازے کھول دیئے ہیں۔ماہرین نے کلوروکین دوا کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ اس سے تین ایسے مریضوں پر اچھے نتائج مرتب ہوئے ہیں جن پر کینسر کی روایتی دوائیں بے اثرہونے ...

مزید پڑھیں »