ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

رات بھر بھیگے ’اخروٹ‘ کے حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد:خشک میوے میں شمار کیا جانے والا اخروٹ ہمیشہ سے طبی لحاظ سے فائدہ مند قرار دیا جاتا ہے اور اسے موٹاپے سے بچاؤ کے لیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔اخروٹ میں ایسے پروٹینز، وٹامنز، منرلز اور فیٹس ہوتے ہیں جو جسم میں کولیسٹرول لیول کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں جس سے دل کے دورے کا …

مزید پڑھیں »

بخار کے بعد ہونٹوں پر چھالے کیوں نکلتے ہیں؟

اسلام آباد:بخار کے بعد عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ ہونٹوں کے ارد گرد کی جگہ سرخ ہوجاتی ہے اور ہونٹوں پر باریک چھالے بھی بن جاتے ہیں، یہ چھالے کافی تکلیف کا باعث ہوتے ہیں۔ان چھالوں کو فیور بلسٹر یعنی بخار کے چھالے یا کولڈ سور یعنی سرد زخم کہا جاتا ہے۔ یہ تکلیف دہ سفید یا زرد چھالے …

مزید پڑھیں »

مستقل اندھے پن سے بچانے والے نئے ڈراپس کی آزمائش

پیرس: سائنس دانوں نے امبلیکل کورڈ میں پائی جانے والی ایک جیلی سے ایسے ڈراپس بنائے ہیں جو آنکھ میں تکلیف کا نیا علاج ہوسکتے ہیں۔ جیلی میں ایسے خلیے موجود ہیں جن کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ زخم یا انفیکشن کے سبب آنکھ کی سطح کو پہنچنے والے نقصان کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

دنیا میں پہلی بار محض 7 منٹ میں کینسر کا علاج ممکن

لندن:موذی مرض کینسر کے علاج کو جہاں مہنگا سمجھا جاتا ہے، وہیں اس کا علاج تکلیف دہ بھی ہوتا ہے اور اس میں کافی وقت بھی لگتا ہے۔تاہم اب پہلی بار متعدد اقسام کے کینسر کے مریضوں کا علاج محض 7 منٹ میں ہوگا۔ جی ہاں، برطانیہ کی ریاست انگلینڈ میں حکومت نے کینسر کے مریضوں کا علاج کرنے کے …

مزید پڑھیں »

ایک سیب روزانہ کیا ڈاکٹر کو دور رکھے؟

لندن:آج کل سیبوں کا موسم ہے، ڈیرھ دو سو روپے میں تازہ کلو سیب مل جاتے ہیں۔ انھیں کھائیے اور صحت پائیے۔مشہور ہے کہ ایک سیب روزانہ کھانے سے انسان ڈاکٹر سے دور رہتا ہے۔ مگر کیا غذائیات کی سائنس اس قول کی تصدیق کرتی ہے؟ ماہرین غذائیات کی رو سے سیب میں فائبر اور وٹامن سی وافر تعداد میں …

مزید پڑھیں »

آپ کی صحت کا ضامن، لیموں پانی

لندن: لیموں قدرت کا انمول تحفہ ہے اور اس کا پانی کسی بھی طرح شفا سے خالی نہیں۔ اگر اسے زندگی بھرکا معمول بنالیا جائے تو نہ صرف صحت بہتر رہتی ہے بلکہ کئی امراض سے بھی بچاؤ ممکن ہے۔ یہ وٹامن سی، اینٹی آکسیڈنٹس، اور دیگر اجزا سے بھرپور ہوتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق لیموں پانی میں شہد کی …

مزید پڑھیں »

درمیانی عمر میں وزن کا بڑھ جانا موت کے امکانات میں اضافہ کرسکتا ہے:تحقیق

ایمسٹرڈیم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ درمیانی عمر (40 یا 50 برس کی دہائی) میں موجود افراد کے وزن کا بڑھ جانا ان کی موت کے امکانات میں 30 فی صد تک اضافہ کر سکتا ہے۔ تحقیق میں دیکھا گیا کہ وہ افراد جن کا بلڈ پریشر، کولیسٹرول یا بلڈ شوگر اور وزن زیادہ تھا ان کی …

مزید پڑھیں »

نمک کا انتہائی کم استعمال سنگین بیماریوں سے بچانے میں مددگار

لندن:ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ انتہائی کم نمک کے ساتھ غذائیں کھانے والے افراد امراض قلب اور فالج سمیت اسی طرح کی دیگر سنگین بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ماضی میں متعدد تحقیقات سے یہ ثابت ہوچکا ہے کہ نمک کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر اور امراض قلب سمیت نظام ہاضمہ کی بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

2050 تک دنیا میں گٹھیا کے مریضوں کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی، لینسٹ جرنل

لندن: دنیا بھر میں ہڈیوں سے وابستہ جوڑوں کے درد یا اوسٹیوآرتھرائٹس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ 2050 تک اس کے ایک ارب مریض دنیا بھر میں موجود ہوسکتےہیں۔ ممتاز طبی جریدے لینسٹ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فی الحال دنیا بھرمیں 30 سال یا اس سے زائد عمر کے 15 فیصد افراد اوسٹیوآرتھرائٹس کے …

مزید پڑھیں »

رات کی شفٹ میں کام کرنا یاد داشت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے:تحقیق

ٹورونٹو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات کی شفٹوں میں کام کرنا درمیانی عمر اور بوڑھے افراد میں یاد داشت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔کینیڈا کی یورک یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی محققین نے ٹیم نے 41 ہزار 811 افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ یہ ڈیٹا نوکری، کام کے اوقات اور دماغی کارکردگی کے …

مزید پڑھیں »