جمعرات , 18 اپریل 2024

صحت

بیوٹی سیلون میں کام کرنے والی خواتین میں بیضہ دانی کے کینسر کا زیادہ امکان

مونٹریال، کینیڈا: جب ہم پُرخطر ملازمتوں کے بارے میں سوچتے ہیں تو ہمارے ذہنوں میں بیوٹی سیلون میں کام کرنے والی خواتین جیسے ہیئر ڈریسرز یا بیوٹیشن وغیرہ دور دور تک نہیں ہوتیں لیکن حیرت انگیز طور پر دیگر خواتین کے مقابلے میں ان میں بیضہ دانی کے کینسر کا امکان زیادہ ہوتا ہے بہت زیادہ ہوتا ہے۔ آکوپیشنل اینڈ …

مزید پڑھیں »

کام کے دوران پانچ منٹ کے وقفے سے کارکردگی میں 50 فیصد اضافہ ممکن

سِڈنی: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کام کے درمیان دماغ کو پانچ منٹ کا وقفہ دینے سے کارکردگی اور بارآوری میں 50 فی صد سے زائد کا اضافہ ہوسکتا ہے۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف سِڈنی میں کیے جانے والے تجربے میں 72 طلبا نے خود سے ایک سبق پڑھا اور دو ذہنی طور پر انتہائی تھکا دینے والے ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »

رحم کے اندر سوجن تولیدی صلاحیت کو متاثر کرسکتی ہے::تحقیق

ہیلسنکی:سائنسدانوں نے ایک تحقیق کے بعد کہا ہے کہ خواتین کے رحم سے وابستہ ورمِ رحم سے وابستہ بیماری نہ صرف انہیں تکلیف میں مبتلا رکھ سکتی ہے بلکہ اسے نظرانداز کرنے کی صورت میں ان میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت متاثرہوسکتی ہے۔ اس کیفیت کا شدید نتیجہ بانجھ پن کی صورت میں بھی برآمد ہوسکتا ہے۔ نئی تحقیق …

مزید پڑھیں »

کہیں آپ کان کا میل صاف کرتے ہوئے یہ غلطیاں تو نہیں کرتے؟

واشنگٹن:زیادہ تر لوگ کان کا میل صاف کرنے کے لیے روئی (کاٹن بڈز)، چابی، بالوں میں لگانے والی پِن اور ٹوتھ پک کا استعمال کرتے ہیں جو کان کے پردے کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق اوٹولرنگولوجی (گردن اور دماغ کی سرجری) کے جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے …

مزید پڑھیں »

آنکھوں کی پلکوں پر دانے نکلنے کی کیا وجہ ہے؟

لندن:آنکھوں کی پلکوں پر دانے تکلیف دہ ہوتے ہیں، یہ دراصل انفیکشن ہے جس کی وجہ پلکوں کے قریب کے غدود متاثر ہوتا ہے۔طبی ویب سائٹ ہیلتھ لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ دانے عام طور پر پلکوں پر ہوتے ہیں اور بعض اوقات اس قدر پھول جاتے ہیں کہ آدھی سے زیادہ آنکھ بند ہو جاتی ہے اور اس …

مزید پڑھیں »

نوجوانی میں موٹاپا متعدد کینسر کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے:تحقیق

لندن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نوجوانی میں وزن کا زیادہ ہونا 18 اقسام کے کینسر کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ماضی کے مطالعوں میں یہ بات معلوم ہوئی تھی کہ وہ لوگ جو زیادہ وزن یا مٹاپے کا شکار ہوتے ہیں ان کے چھاتی، باول، گردے اور پتے جیسے مختلف کینسر میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ …

مزید پڑھیں »

ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں پر سیاہ دھبے ہونے کی کیا وجہ ہے؟

لندن:جب جلد پر دو طرح کے رنگ (یعنی سیاہ اور سفید) دکھنے لگ جائے تو یہ بظاہر بُرے دکھائی دیتے ہیں، اکثر لوگوں کے ہاتھوں کی انگلیوں اور پیروں پر سیاہ دھبے ہوتے ہیں جنہیں صاف کرنے میں اکثر مشکل پیش آتی ہے۔ انگلیوں اور پیروں پر سیاہ دھبوں کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، کئی لوگ صحت سے متعلق مسائل …

مزید پڑھیں »

’چند قدم دور چلتے ہی گھٹنوں میں درد‘ آخر اس کی کیا وجہ ہے؟

لندن:اکثر لوگوں کو چند قدم دور چلتے ہی گھٹنوں میں تکلیف شروع ہوجاتی ہے، سفر کرنا ان کے لیے انتہائی مشکل ہوجاتا ہے۔گھٹنے کے درد کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، طویل دیر تک ایک ہی جگہ پر بیٹھے رہنا، بیٹھنے کا انداز، آپ کونسی جگہ یعنی کس فرنیچر پر بیٹھے ہیں شامل ہیں۔ جب آپ ایک کئی گھنٹوں تک ایک …

مزید پڑھیں »

بلڈ پریشر کیا ہے اور اسے جانچنے کا کیا طریقہ ہے؟

اسلام آباد:پاکستان سمیت کروڑوں افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں، یہ ایک خاموش قاتل بھی ہے جس کی وجہ سے دیگر کئی بیماریاں جنم لینے لگتی ہیں۔ہیلتھ لائن کی رپورٹ کے مطابق خون کا دباؤ یا بلڈ پریشر سے یہ معلوم ہوتا ہے شریانوں سے کتنی مقدار میں خون گزر رہا ہے۔ تاہم جب شریانوں میں خون کا دباؤ …

مزید پڑھیں »

امریکا میں دوران زچگی ماؤں کی شرح اموات دگنی سے زیادہ ہوگئی

نیویارک: امریکا میں 20 سال کے عرصے میں دوران زچگی ماؤں کی اموات کی شرح دگنی سے زیادہ ہوگئی، دوران زچگی یا حمل سے جڑی پیچیدگیوں کے باعث انتقال کرجانے والی ماؤں میں زیادہ تعداد سیاہ فام خواتین کی ہے۔ عالمی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق امریکا میں اس موضوع پر تحقیق کی گئی جس میں 1999 …

مزید پڑھیں »