بدھ , 18 جنوری 2017

صحت

اپینڈکس بہت کارآمد ہے اور اس میں جسم کے لیے مفید بیکٹیریا کی ایک بڑی مقدار موجود ہوتی ہے

ایریزونا(مانیٹرنگ ڈیسک )ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے ایک عرصے تک بے مصرف قرار دییے جانے والا اپینڈکس بہت کارآمد ہے اور اس میں جسم کے لیے مفید بیکٹیریا کی ایک بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔اپینڈکس انسان کی بڑی اور چھوٹی آنت کے سنگم پر موجود ہوتا ہے اور اوسطاً اس کی لمبائی 9 ...

مزید پڑھیں »

انتہائی گرم مشروبات کینسرکا سبب بن سکتے ہیں، تحقیق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سردموسم میں گرماگرم چائے، کافی یا سوپ پینے کا اپنا مزہ ہے لیکن خیال رہے کہ یہ مشروبات انتہائی گرم گرم استعمال نہ کیے جائیں کیونکہ عالمی ادارہ صحت کی نئی تحقیق کےمطابق انتہائی گرم مشروبات کا استعمال کینسرجیسے موذی مرض میں مبتلا کر سکتا ہے۔ انٹرنیشنل ایجنسی فارریسرچ آن کینسر میں 10 ممالک کے 23سائنسدانوں کے ...

مزید پڑھیں »

کینسر کے مریضوں کے لیے مصنوعی ’ وائس باکس‘ کی کامیاب آزمائش

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ایجاد کردہ ایک مصنوعی ’ وائس باکس‘ کو ایک شخص میں لگایا گیا ہے جس کے بعد اسے بولنے میں مدد ملی ہے۔حلق کے کینسر میں گلے کے درمیان لگا پیچیدہ وائس باکس ( صوتی باکس) لیرنکس کہلاتا ہے ۔ اسے نکالنے کے صورت میں مریض اپنی آواز سے محروم ہوجاتے ہیں۔ اس نئی ٹیکنالوجی کے ...

مزید پڑھیں »

ایک عام عادت جو بینائی کے لیے نقصان دہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی آنکھوں پر چشمہ لگنے سے بچنا چاہتے ہیں ؟ تو اسمارٹ فونز کا استعمال زیادہ نہ کریں۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ویسے تو یہ بات سب مانتے ہیں کہ بہت زیادہ دیر تک اسمارٹ فونز کی اسکرینز کو دیکھنا اچھا نہیں ہوتا مگر اس تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ عادت اندازوں سے ...

مزید پڑھیں »

غذا میں میگنیشیئم بڑھائیں، ذیابیطس اورامراضِ قلب دوربھگائیں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)میگنیشیئم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ غذا میں اس کا استعمال ذیابیطس اورامراضِ قلب سے بچاتا ہے۔پچھلے دنوں کئے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگرغذا میں میگنیشیئم سے بھرپورکھانوں مثلاً ہرے پتوں والی سبزیوں، مچھلی، پھلیوں اور اناج سے منہ موڑا جائے تو اس اہم دھات کی کمی سانس کے امرض، ذیابیطس، امراضِ قلب ...

مزید پڑھیں »

زعفران کینسر سے بچاؤ میں معاون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کینسر کا مرض دنیا بھر میں بسنے والے انسانوں کو تیزی سے متاثر کررہا ہے جس کے باعث ہر سال لاکھوں لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں ۔ جدید تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زعفران جگر کے لیے بہت مفید ہے اور یہ کینسر سے ...

مزید پڑھیں »

کمزور مرد و خواتین صرف کھوپرا کھائیں اور کمال دیکھیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر ماں بننے والی خواتین دوران حمل روزانہ دو تولہ کھوپرا مصری کے ساتھ کھائیں تو بچے تندرست اور خوبصورت پیدا ہوں گے اور پیدا ہونے والے بچوں کو ماں کا دودھ بھی وافر مقدار میں میسر ہوگا۔ناریل بیک وقت غذا بھی ہے دوا بھی، ناریل کا پانی تازہ سنگترے سے بہتر یوں سمجھا جاتا ہے ...

مزید پڑھیں »

خشک آلو بخارا آنتوں کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خشک آلوبخارا آنتوں کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ خشک آلو بخارے میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے آنت میں ایسے جرثومے پیدا ہوتے ہیں جو کینسر سے بچا سکتے ہیں۔ ماضی میں ہونیوالی تحقیق میں بھی ایسی ہی باتیں ...

مزید پڑھیں »

انسانی جسم پر تحقیق میں ایک نئے عضو کےدریافت کادعویٰ

ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک ) انسانی جسم پر تحقیق میں ایک نئے عضو کے دریافت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔آئرلینڈ میں سائنسدان نے انسانی جسم کا ایک نیا عضو ڈھونڈ نکالا، جو نظام انہضام میں چھپا ہوا تھا، جس سے ممکنہ طور پر 100 سال پرانی اناٹمی غلط ثابت ہو سکتی ہے۔تحقیق کے مطابق ان معلومات سے مستقبل میں پیٹ اور ...

مزید پڑھیں »

ڈائٹ کولڈڈرنک سے وزن کم نہیں ہوتا،تحقیق

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) ماہرین کی جانب سے حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شوگر فری مشروبات موٹاپے سے محفوظ نہیں رکھتیں۔اس ھوالے سے کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایسی مشروبات کو صحت بخش ظاہر کرکے فروخت نہیں کرنا چاہیے جو کسی مرض کا باعث بن رہی ہوں۔ تحقیق میں یہ بھی کہا ...

مزید پڑھیں »